Damadam.pk
Umair_555's posts | Damadam

Umair_555's posts:

Umair_555
 

انگلش بیٹرز کا لاٹھی چارج، پاکستان کو جیت کیلئے تگڑا ہدف دے

Umair_555
 

Good Morning

Umair_555
 

Thokron Kay Neel Hain Mugh Par So Ab
Aam Sa Pathar Nahi Neelum Hon Main

Umair_555
 

ادھورا ہی رہا ______ میری زندگی کا سفر
کبھی رستے کھو گئے تو ____ کبھی ہمسفر

Umair_555
 

کبھی کسی چیز کو نہ ترسنے والے۔
کسی کی آواز کو ترس جاتے ہیں!

Umair_555
 

باتوں باتوں میں خدا کو یہ بتایا میں نے...
مجھ کو اک شخص ضروری تھا مگر اچھا ,خیر !🖤🥀

Umair_555
 

تنہائیوں کے عالم کی نہ بات کرو ورنہ بن اٹھے گا جام اور بدنام شراب ہوگی

Umair_555
 

تھی اتنی عجیب مسافت کہ کچھ نہ پوچھ !!!
آنکھیں ابھی سفر میں تھیں کہ خواب تھک گئے... 🖤🥀

Umair_555
 

ایک جیسے لگ رہے ہیں اب سبھی چہرے مجھے ہوش کی یہ انتہا ہے😭😭 یا بہت نشے میں ہوں میں

Umair_555
 

Ban Pakistani Women Cricket Team…These Girls can’t even play gulli danda & yet they are enjoying perks, foreign tours and good salaries from our money despite having shit performances continuously… These girls can only play yasso panjo, baraf pani & neeli parri games.

Umair_555
 

What does bts means

Umair_555
 

.q1 jumma mubarak

Umair_555
 

جب سے یہ
Rule
نکلا
2 mins
بعد
Post share
کریں
میرا یہاں انے کا دل نہیں کرتا

Umair_555
 

آپ کی جیت یہ نہیں ہے کہ آپ خود اچھے ہیں...
اور دوسرے برے ہیں... آپ کی جیت تو تب ہے...
جب کوئی برا انسان بھی آپ کا احساس اور اخلاق دیکھ کر اچھا بننے کا تہیہ کر لے...♡

Umair_555
 

انسان کے پاس اگر تین چیزیں رزق، عزت اور صحت ہو اور وہ پھر بھی غمزدہ اور ہمدردی طلب کرتا ہو تو وہ یقینًا ناشکرا انسان ہے💯

Umair_555
 

جو لوگ understanding اور caring ہوتے ہیں انکی قسمت میں صرف compromises ہی ہوتے ہیں۔ جبکہ ضدی اور بدتمیز لوگ سب سہولیات سے نواز دیئے جاتے ہیں
حتی کہ محبت اور تعلق سے بھی

Umair_555
 

", رنگت کے طعنے سہتے ، مفلسی کا بوجھ لیے ,"
", ہم کبھی کبھار جو مسکراتے ہیں، کمال کرتے ہیں.۔!

Umair_555
 

دنیا کا بہترین لائف سٹائل یہ ہے کہ اپنی آمدنی میں گزارہ کرنا سیکھیں کسی سے فراڈ یا دھوکہ مت کریں سچ بولیں اور ہمیشہ حلال کھائیں۔ ۔

Umair_555
 

جس کے پیمپرز اسٹیبلشمنٹ بدلتی تھی آج
وہ کہتا ہے مجھے ٹیپو سلطان کہو 🤣😅

Umair_555
 

جس مقام پر سیاست پہنچ چکی ھے کوشش کریں اِس سے کنارا كشی اختیار کر کے اپنا ایمان محفوظ بنائیں
اور لوگوں سے اچھے تعلقات قائم کریں 🙏