I'd banned krwane ka Sama a gya hai ab 😂
Jn ko boht acha smjha tha wo itne bad user nikle boht dukh hua
Tip tip barsa pani
میرے مالک اُن پہ رحم فرما جو بظاہر تو ٹھیک نظر آتے ہیں پر اندر سے مالی طور پر ختم ہو چکے ہیں، سفید پوش طبقے کی غیبی مدد فرما آمین
اھل علم سے سوال 🤔
کہ تربیت طاقتور ھے یا ماحول ؟
The person who's not living in Pakistan and don't know about the exact problems people are facing has no right to vote — That's all•
بابا جی فرماتے ہیں:
کسی کی خاموشی کو اسکا غرور مت سمجھو۔۔
ہو سکتا ہے اسکے منہ میں ٹافی ہو
🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😁😁
ورلڈ کپ ختم ھوگیا 😳😳
مگر مجھے اُس شخص کی تلاش ھے جو یہ کہہ رہا تھا
لنگ پر کلک کریں ورنہ سکرین ایسے ہی رہے گی ۔😡😃😂
کچھ لوگوں سے مل کر بندہ اخلاقاً بھی نہیں کہہ سکتا کہ
آپ سے مل کر اچھا لگا😝🤣😝
ہر لڑکی کو جھوٹ سے سخت نفرت مگرfb پہ نام غلط، dp غلط، جگہ غلط اور تو اور 4 بچوں کی ماؤں نے چند جگہوں پہ single لکھا ہوتا ھے😂
مرشد فرماتے ہیں
جب کوئی عورت روتی ہے تو تمام خواتین اس کی دوست بن جاتی ہیں
اس کے غم کی وجہ سے نہیں بلکہ کہانی جاننے کی وجہ سے 😂
کوٸ ماہر کام چور مجھے مشورہ دے کہ جب گھر والے کسی کام کا کہیں تو کیسے انکار کرنا ہے
کہ سانپ بھی مرجاۓ اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے
خدا بھی ایک انسان کو اس کے۔۔۔ اس دنیا میں آخری دن سے پہلے judge نہیں کرتا تو پھر۔۔۔ میں اور آپ کیسے کر سکتے ہیں۔۔۔؟
مانو بلی سمجھ کر ایڈ کرتے ہیں🙉
اندر سے جرمن شیفرڈ کُتا نکل آتا ہے 🖐🏻🙂
مانو بلی سمجھ کر ایڈ کرتے ہیں🙉
اندر سے جرمن شیفرڈ کُتا نکل آتا ہے 🖐🏻🙂
فـقیروں کی صحبت میں بیٹھا کـرو۔۔۔۔۔۔۔۔💯🙂
بادشاہی کا انداز خود بخود آجاۓ گا۔۔۔۔۔۔✨👑
حق گوئی پہ خوب داد سمیٹو گے میاں
یہ منافق، آخری بار سراہیں گے تمہیں
کچھ لڑکیوں کے نام اتنے پیارے ہوتے ہیں کہ اپنے نام کے ساتھ لکھ لکھ کر دیکھتا ہوں۔۔🤪😂🤪😂💉💉💉💉
بغیر کُنڈی والے باتھ روم میں بیٹھا ھوا شخص،
مورچے میں بیٹھے ھوئے فوجی سے😳 زیادہ چوکس ھوتا ھے
😂😂😂😂😂😂
نادرا افسر:- میڈم اپنی اور اپنے شوہر کی عمر بتائیں:-
میڈم :- جب ہماری شادی ہوئی تو میرے شوہر کی عمر 25 سال اور میری 18 سال تھی۔
اب ان کی عُمر دوگنی یعنی 50 سال اور میری دوگنی ہو کر 36 سال ہو گئی ہے:-
ایک اطلاع کے مطابق نادرا آفیسر کیلکولیٹر پر حساب کرتے کرتے کومہ میں چلا گیا ہے😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain