دھرتی پر سب سے زیادہ بوجھ ان نفرتوں کا ہے،،
جو انسانوں کے دلوں میں دوسروں کے لیے ہیں،،💯💝
وہ جو گیت تم نے سنا نہیں
. . . . میری عمر بھر کا ریاض تھا.😢
میرے درد کی تھی وہ داستاں
. . . . جسے تم ہنسی میں اڑاگئے.🤕
خود کو کُل سمجھ بیٹھے ہیں !!🔥
ایک کُن کے محتاج لوگ !!🥀
-" تجھے کس نے کہہ دیا میں معاف کرنے والی ہوں
میں تو انتقام نسلوں تک لے کہ جانے والی ہوں_🔥🌚💯"
اپنی انا میں اجاؤں تو اجیرن کردوں
تیرے رابطے تیرے ضابطے
تیرے سابقےتیرے لاحقے 🌚
جن کی شادی #LocKDowN # کی وجہ سے کینسل ہوئی ہے
انہیں میرے خیال میں قدرت نے ایک اور موقع دیا ہے غور و فکر کرنے کا 😂😋
اک شخص میرے مزاج کا تھا۔۔۔!!
جو سمجھتا تھا دوری کے احساس کو


👇👇👇مظبوط ہونے میں مزا ہی تب ہے
🔥💯جب ساری دنیا کمزور کرنے پر تُلی ہو🙋♂🙋♂
کوئی ایسا اہلِ دل ہو کہ فسانہِ محبت
میں اُسے سُنا کے روؤں وہ مجھے سُنا کے روئے
اَستَغفِرُ اللّٰهَ رَبّی مِن کُلِّ ذَنْبٍ وَ اَتُوبُ اِلَیه
پانچ بار پڑھ کر آمین لکھ دیں۔
ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ اللہﷻ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ
"ﺳﮑﻮﻥ" ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ
ﺍﺱ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ "ﺍﻧﺪﯾﺸﮧ" ﺍﻭﺭ "ﺧﻮﻑ"
ﻣﺴﻠّﻂ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
__واصف علی واصف
اس پہ شب وصال کی راتیں حرام ہوں
اسکا نہ کوئی ساتھ نبھائے خدا کرے💔
ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭼﺎﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮈﺍﻧﭧ
ﻟﮯ ﮐﻮﺋﯽ
ﻟﯿﮑﻦ ﺷﺮﻁ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻏﻢ ﺑﺎﻧﭧ ﻟﮯ
ﮐﻮﺋﯽ
تو کیا جانے اک کھڑوس سی لڑکی💕
تیرے خط پہ دل ہار بیٹھی ہے💕
😇😇😇😇
شہرِ غُربت میں اے موت! دیر سے مت آیا کر
خرچہ تدفین کا بیماری پہ لگ جاتا ہے 😓
*زندگی کا احترام کیجیے کہ اللہ تعالیٰ کی اس نعمت کی شکرگزاری کا یہی تقاضا ہے......!!!*💞💞💞
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ.
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ.
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ.

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain