Damadam.pk
Umairah's posts | Damadam

Umairah's posts:

Umairah
 

مسئلہ یہ بھی تو ہے دنیا کا🗣🤷♀
کوئی اچھا ہے❤___تو اچھا کیوں ہے🤐🥀
"🖤💧"

Umairah
 

مسکرانا سیکھنا پڑتا ہے🙂🥀
رونا لوگ سیکھا دیتے ہیں🙌🔥

Umairah
 

تم سمجھنا جیسے میں کبھی تھی ہی نہیں تمہاری زندگی میں___🖤🔥

Umairah
 

عاشقی برُی نہیں..
ہم برُے ہیں..
جو عاشقی کرلی..💔

Umairah
 

اچھی آ نکھوں کا یہ ہنر تو نہیں
جس کو دیکھو اسے تباہ کردو

Umairah
 

لڑکی کو شہزادی والی عزت وہی دے سکتا ہے جو خود کسی "
ملکہ جیسی عورت سے تربیت یافتہ ہو _"⁦❤️⁩⁦☺️⁩
_"

Umairah
 

کیا خُوب بنایا ہے رب نے رشتہ ماں کا' ویران گھر کو بھی'😊
ماں، جنت بنادیتی ہے _"❤️😍

Umairah
 

مجھے تیرے ہم نام لوگوں سے بھی محبت ہو جاتی ہے _"❤️😍
_"

Umairah
 

مُجھے لگتا ہے جب میرے سر پر دوپٹہ ہوتا ہے"میرے ﷲﷻ کا سایہ رہتا ہے مجھ پر -"❤
_"

Umairah
 

سات صندوقوں میں بھر کر دفن کر دو نفرتیں......
آ ج انسان کو محبت کی ضرورت ہے بہت...

Umairah
 

دُکــھ ســے لِپٹــے ہـوئــے لوگ
دُعاٸیں بہت کمال کی دیتے ہیں

Umairah
 

#جنت جو نہ دی تو #دوذخ بھی نہیں لوں گئ😿👻
#مومن اگر نہیں تھی تو #کافر بھی نہیں💓🙅🙈
✨💓🌸

Umairah
 

نَبِّیْٔ عِبَادِیْٓ اَنِّیْٓ اَنَا الْغَفُوْرُالْرَّحِیْمُ🖤🥀
اے پیغمبرﷺ! میرے #بندوں کو بتادو میں بڑا #بخشنے_والا_مہربان ہوں🌸💓
🍂🌸

Umairah
 

یہ #تلخیوں سے بھرے #لوگ
#طنز نہ کریں تو #مر جائے گے!!😾💔
🖤🥀