"نعمتوں میں ایک یہ بھی بڑی نعمت ہے کہ اللّٰه تعالیٰ آپ کو دنیا کی حقیقت دکھا دیں اور ہر اس شخص کی حقیقت دکھا دیں جس کو آپ نے سہارا سمجھا، کوئی انسان بھی ہمارے ساتھ اس قدر مخلص نہیں ہوسکتا جتنا ہمارا رب ہمارے ساتھ ہے " بے شک دنیاوی سہارے تو مکڑی کے جال سے بھی زیادہ کمزور ہیں" ♥️
حال اچھا ہو تو ہو جاتے ہیں چُپ لوگ یہاں ورنہ ہر ایک کو بتلائیے "اب کیسے ہیں" زخم بھر جاتے مگر اُف یہ کُھرچنے والے روز آ جاتے ہیں "دِکھلائیے اب کیسے ہیں"