سُن رکھو کہ اللّٰہ کی یاد سے دل آرام پاتے ہیں.
✨
- کسی ایک کے لیے خوبصورت رہنا کافی ہوتا ہے ❤
کبھی کبھی اِنسان کو دٌکھ اِتنی اٌونچائی پہ بٹھا دیتا ہے ... کـــہ اٌســـے لفظوں ... لہجوں ... اور اِحساسات ... کی ساری بستیاں صاف دِکھائی دیتی ہیــــــــں .......!!!😌
وہ جس کا منصب ہی تھا نرالا، تو لہجہ کتنا متین ہوگا
خدانے معصوم جو بنایا، وہ عصمتوں کا امین ہوگا
لعابِ سرورﷺ، لہو علیؑ کا، بتولؑ کی گود، حُسنِ شبّرؑ
یہ ساری چیزیں ملا کے سوچو، حُسینؑ کتنا حَسین ہوگا❤
♥️ مولاؑ حسینؑ ♥️
*ہم کسی کےلئے جان بھی دے سکتے ہیــــــــں ... لیکن خود سے کسی کے حصے کی محبتـــــــــــــــــ نہیـــــــــں کر سکتے ... بالآخر کوئی چیز صرف دوسرے کے ہی بس میــــــــں ہوتی ہے ... بالآخر کوئی بھی مکمل نہیـــــــــں ہوتا ... بالآخر ہم سب ادھورے اور نامکمل ہیــــــــں ... اور بالآخر دل کا خالی پن ... اللہ عزوجل کے سوا ... کوئی دور نہیـــں کر سکتا ...!!!*
جب لوگ ہماری زندگی کی لسٹ میں see first پہ ہوتے ہیں تو وہ اپنی قدر و قیمت کا اندازہ اس وقت کیوں نہیں لگا پاتے؟ ہر وہ انسان جسے یہ بتایا جائے کہ وہ اہم ہے وہ خود کو مزید اہم بنانے کے لیے اس فاصلے اور دوری کا انتخاب کیوں کرتا ہے ، ہر وہ انسان جو اپنی اہمیت دور رہ کر جتانا چاہتا ہے اسے خبر کریں کہ دروازہ بند ہوجائے تو دستک بے معنی ہوتی ہے، اندر جھانک کر اطمینان کر لیں وہاں روشنی تو ہے لیکن اس روشنی میں اب آپ کا کوئی حصہ نہیں ہے، اپنے دوستوں اور اپنے پیاروں کو پہچانیں اور اپنے حصے کی روشنی میں رہیں، وہاں سے کنارہ مت کریں جہاں آپ چمکتے ہیں، ورنہ اس جگمگ ہجوم میں آپ بھی کہیں کھو جائیں گے...!!!
جب انسان کسی ایسے شخص سے بچھڑ رہا ہو، جس کے ساتھ گزارے لمحے
خواب کی طرح رُوح میں سِلے ہوں۔۔
جسکی ہر بات پر دل الگ سی تان پر دھڑکتا ہو۔۔۔
تو یہ بچھڑنا قیامت کا عالم ہوتا ہے۔۔
تب انسان کو اپنی ہی سانسیں اذیت لگتی ہیں۔۔🥀💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain