a ғaĸe perѕon wιll мaĸe a мιѕтaĸe and acт lιĸe ιт never нappened, a real perѕon wιll мaĸe a мιѕтaĸe, adмιт ιт and apologιze regardleѕѕ oғ тнe oυтcoмe!
دشمنِ جان ہے 💔
جو میری جان ہے❤
دشمنِ دل ہے 💘
جو دل کی دھڑکن میں ہے 💓
*یہ جوماں کی محبت ہوتی ہے نہ*
*یہ تمام محبتوں کی ماں ہوتی ہے*
آپ کا ایمان آپ کا سب سے بڑا خزانہ ہے
اس کی قدر کیجئے اور اس کی خفاظت کیجئے
کسی کو صفائی مت دو اپنی سچائی کی
تم سچے ہو تو اللہ جانتا ہے بس یہی کافی ہے
یو ں تو مانگنے خدا سے جنت گیا تھا میں
پھر کر ب و بلا کو دیکھ کر نیت بدل گئی۔
خو ش نصیب ہے وہ جس کو شہادت ملے
شہادت خو ش نصیب ہے جسے حُسین ؑ مل گئے۔