تمہا ر ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یا د نہیں کرتے
لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی وہ تمہیں نہیں بُھولتا۔
تیری صو رت سے نہیں کسی کی صو رت ملتی
ہم جہا ں میں تیری تصویر لیے پھر تے ہیں۔
คςςєƥt ყ๏ยг ƥครt ฬเtђ ภ๏ гєġгєtร, ђคภ4lє ყ๏ยг ƥгєรєภt ฬเtђ ς๏ภŦเ4єภςє, คภ4 Ŧคςє ყ๏ยг Ŧยtยгє ฬเtђ ภ๏ Ŧєคг.
ɦąρρ¥ ąřƹ Ʈɦƹ¥ ώɦǿ Ʈąƙƹ Łɨƒƹ ȡॠþ¥ ȡą¥, ȼǿʍρŁąɨɲ νƹř¥ ŁɨƮƮŁƹ, ąɲȡ ąřƹ ƮɦąɲƙƒµŁ ƒǿř Ʈɦƹ ŁɨƮƮŁƹ Ʈɦɨɲģȿ ɨɲ Łɨƒƹ.
ہم دونوں ایک دوسرے کا دل جلانے کیلئے گھنٹوں بےمقصد آن لائن رہتے ھیں!
ĐÖ ŅÖŤ ĴŮĐĠË ÖŤĦËŖŚ BŸ ŸÖŮŖ ÖŴŅ ŚŤÄŅĐÄŖĐŚ, ₣ÖŖ ËVËŖŸÖŅË ÏŚ MÄĶÏŅĠ ŤĦËÏŖ ŴÄŸ ĦÖMË, ÏŅ ŤĦË ŴÄŸ ŤĦËŸ ĶŅÖŴ BËŚŤ. -ĻËÖŅ BŖÖŴŅ
ہائے یہ بیگانگی اپنی نہیں مجھ کو خبر
ہائے یہ عالم کہ تُو دل سے جُدا ہوتا نہیں
کسی دردمند کے کام آ کسی ڈوبتے کو اچھال دے
یہ نگاہِ مست کی مستیاں کسی بدنصیب پہ ڈال دے
سوچوں تو__زندگی ہو تم
دیکھوں تو__کسی اور کی...!!!...
💔💔
صرف روئے گا ہی نہیں
یقین کر ! تو تڑپے گا بہت 🥀🖤
اب تیری آرزو کہاں مجھ کو ....!
میں تیری بات بھی نہیں کرتا ...!
میں اس کو قتل نہ کرتا تو لاکھ ہو جاتے
وہ ایک جان گیا تها کہ میں ڈرا ہوا ہوں
"تم نے اس وقت بےوفائی کی
جب یقین میری آخری حد پر تھا'
ہم بہت گہری تنہائی کے سوا
جس سے بھی ملتے ہیں کم ملتے ہیں💔
ہم تو سہہ چکے جاناں
اب تم بھی دل بڑا رکھنا
پہلے کاٹ لیجیےاِک چِلہّ وفا کا
پِھر شوق سے اُلفت کی تبلیغ کیجیے..!!❤️
#😊💯✍️_
بنا کر چھوڑدیتے ہیں اپنی ذات کا عادی
کچھ لو گ یوں بھی انتقا م لیتے ہیں💔
بے رخی آپ کی سر آنکھوں پر
یوں زلیل کرنے کا سو بار شکریہ💔
وہ شخص اپنی ضد میں!!!!💔
مجھے گنوا گیا.........!!!💔
ہمیں یقین کی حد تک گمان ہے ساحل___!!
وہ شخص آج بھی اپنے سوا کسی کا نہیں___;!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain