*نظر کھا گئی، ہم دونوں کی محبت کو........❣*
*روز بات کرنے والے اب خاموش رہتے ہیں........💔*
بڑا طویل صدمہ رہے گا
تیری مختصر سی محبت کا
مرشد ہمیں تو عین جوانی میں دکھ ملا
مرشد ہمارے ساتھ دغا کر گیا کوئی
میری ذات سے وابستہ اک شخص...
میرے پاس تو رہا.. پر میرا نہیں رہا....
تمہاری بات پہ میں اعتبار تو کر لوں
مگر یہ عمر نہیں هے فریب کھانے کی ...............!!!
میرے کمرے کو سجانے۔۔۔۔۔۔۔۔کی تمنا ہے تمہیں؟؟
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
۔۔۔ جون ایلیاء ۔
نہ جانے کیا کمی رہ گی ھمارے اخلاق میں صاحب۔۔۔!!!
دل کو جتنا بھی صاف رکھا اتنا ھی ھمیں ستایا زمانے نے۔۔۔!!!
%" Dil e naDan "%
💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
💞کِسے عِشق تھا تیری ذات سے💞
💞کِسے پیار تھا تیرے نام سے💞
💞ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا 💞
💞جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا 💞
💞وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے💞
💞وہ جو مر مٹا تیرے نام پے💞
💞ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ💞
💞کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ💞
💞مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟💞
💞گئے ہم دعا ؤ سلام سے💞
*💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞*
*💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞*
مبارک دیجئے ...!!
تنہائی راس آ گئ ہے مجھے😒😒
اسے خبر ہی نہیں ہے، عقیدتوں کے "چراغ"
کہاں جلائے، کہاں پر بجھائے جاتے ہیں🔥
لوگوں سے دور رہیے صاحب ....💔
*اپنا بنا کہ چھوڑ دیتے ہیں..... 💔
تُمھیں #احساسِ_ندامت ہو تو اتنا کرنا💔
پھر کسی #شخص کو نہ اِس طرح #رسوا کرنا💔
مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں
اس دورِ ناگوار میں جینا کمال ہے
اب سنورتے رہو بلا سے میری
دل نے سر کار خو د کشی کرلی۔
تو میرے بعد رکھے گامجھے یاد
میں اپنے بعد اک لمحہ نہ چاہوں ۔
تو میراحوصلہ تو دیکھ ، داد تو دے کہ اب مجھے
شوق کمال بھی نہیں ، خوف زوال بھی نہیں ۔
رو ز روز نہ سہی مگر کبھی کبھی
وہ شخص بھی مجھے سو چتا ہو گا۔
اس نے سو عیب اٹھا کر میرے منہ پر مارے میں نے پوچھا تھا مجھ میں بُرائی کیا ہے
فریبی بھی ہوں ضدی بھی ہوں بد کلام بھی معصومیت کھو دی ہے میں نے وفا کرتے کرتے
حصار ذات کوئی راستہ تو دے مجھ کو بڑے دنوں سے تمنا ہے خود کو پانے کی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain