خاک کا پتلا ہوں معافی چاہتا ہوں عرش والے سے بھی فرش والوں سے بھی
ہم کیا ہیں یہ صرف ہم ہی جانتے ہیں لوگ تو صرف ہمارے بارے میں اندازہ ہی لگا سکتے ہیں
تھوڑا مختلف ہیں صحیح مزاج ہمارا مگر اتنا پیچیدہ بھی نہیں جو سمجھ گیا تو پرخلوص ٹھہرے جو نہ سمجھے تو مغرور
باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے یا وہ جیت جاتے ہیں یا کچھ سیکھ جاتے ہیں
ہم محبت کے اظہار میں گونگے اور نفرت کے اظہار میں منہ پھٹ لوگ ہیں
وہ لوگ آپ کی قیمت کبھی نہیں سمجھ سکتے جن لوگوں کے لئے آپ ہمیشہ دستیاب رہتے ہیں
مانا کہ انمول ہو کثرت نایاب بھی ہو تم۔ ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پر نہیی ملتے
اگر لگتا ہیں تمہیں غلط ہوں میں تو سہی ہو تم۰۰۰۰تھوڑی الگ ہوں میں ۰۰
ہمیں ہرگز اچھا نا جانا جائے ہم برے ہیں اور انتہا کے برے ہیں
خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار مجھ سے ہے
بدلہ تو وه ليتے ہیں جن کا دل چهوٹا ہوتا ہے ہم تو معاف کرکے دل سے نکال دیا کرتے ہیں
اگر لوگ یونہی خامیاں نکالتے رہے مجھ میں تو ایک دن صرف خوبیاں رہ جائیں گی۔
میری پہچان ہے میرا حسن سلوک میری شہرت میری تصویر کی محتاج نہیں
بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا
جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیے
بہتر یہی ہے آپ مجھے بھول جائیے
کرسکتے ہیں سب کچھ یہاں ہم اپنے طور پہ
خلوص کی کمی ہے بس، تھوڑا خرید دو
ان وردی والوں سے ہمیں اتنی محبت ہے
کہ کوئی دشمن اسے کبھی ختم نہیں کر سکتا
ہماری فوج ہمارا فخر
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﻭ ﺟﺘﻨﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺳﮩﮧ ﺳﮑﻮ ﻭﺭﻧﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮔﻮﻝ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ
کس کو معاف کر کے اچھے بن جاؤ مگر اس پہ دوبارہ اعتبار کر کے بے وقوف نہ بنو
وہ جلد باز خفا ہو کے چل دیا ورنہ تنازعات کا کچھ حل نکل بھی سکتا تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain