کون کہتا ہے وہ مجھ سے بچھڑ کر خوش ہے ذرا اس کے سامنے میرا نام لے کر تو دیکھو
جاتے ہوئے بات بھی نہ کی اس نے ناراض کچھ یوں تھا ہم اس کو بھلا نہ سکے پیار کچھ یوں تھا
اس نے اکثر مجھے مناتے ہوئے مجھ کو میرے خلاف کر ڈالا
کوئی روٹھے اگر تم سے تو اسے فورا منا لینا کہ انا کی جنگ میں اکثر جدائی جیت جاتی ہے
میں نے کا نٹوں کو بھی چھو کر دیکھا ہے
ایسا چبھتا ہے تیرا بدلا ہوا لہجہ مجھے۔
اگر تم بھو لنا چا ہتے ہو تو بھو ل جاؤ
ہمیں تمہیں بھلانے میں شا ید زمانہ لگے
جب دل ٹوٹتا ہے تو بہت تکلیف ہوتی ہے
💔💔💔💔
لیکن جب یقین اور مان ٹوٹتا ہے تو انسان بھی ٹوٹ جاتا ہے
😧😧😧😧
میں نے گزارنی تھی محبت میں زندگی
میرا تو سارا وقت ہی مرنے میں لگ گیا۔
حر فِ تسلّی تو اِ ک بہانہ ہے
اصل بھر تا نہیں دل میرا تجھ سے۔
عقل والوں کے نصیبو ں میں کہا ں ذو قِ جنو ں
یہ عشق والے ہیں جو ہر چیز لٹا دیتے ہیں۔
ادھورا چھوڑ کر وہ آ ج مجھ کو
مکمل کر گیا عشق میرا۔
ؒ خو د کو کھو نے کا پتہ ہی نہیں چلا
کسی کو پا نے کیلئے یو ں انتہا کر دی ہم نے۔
تیر ی خو ا ہش کرلی تو کو نسا گنا ہ کر لیا
لو گ تو عبادت میں پو ری کا ئنا ت مانگ لیتے ہیں۔
رات ساری گزرتی ہے بس ان حسابو ں میں
اُ سے محبت تھی ؟نہیں تھی؟ہے؟نہیں ہے؟
ہم سے کیا ہو سکا محبت میں
خیر تم نے تو بے وفائی کی۔
بھروسہ ایک انسان توڑتا ہے
اور
اعتبار ہر ایک سے اُٹھ جاتا ہے
تمہیں ضرو ر کو ئی چا ہتوں سے دیکھے گا
مگر و ہ آ نکھیں ہماری کہاں سے لائے گا۔
عشق ہو ، وقت ہو ،کا غذ ہو ،قلم ہو
تیری ذات ہو ،تیرا نام ہو ،اور بس میرے لفظ۔
وہ میرا دوست بھی ہے اور دشمن بھی
وہی میرا دل بھی ہے اور دھڑکن بھی
جانےوالوں کو روکھا نہیں کرتے دوست
بلکہ واپس انے کے لیے دعاکیا کرتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain