چھوڑنے میں نہیں جاتا اسے دروازے تک
لوٹ آتا ہوں کہ اب کون اسے جاتا دیکھے
جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیے
بہتر یہی ہے آپ مجھے بھول جائیے
محبت ایسا منفرد کھیل ہے
جو سیکھ جاتا ہے وہی ہار جاتا ہے
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی
لوگ مر جاتے ہے قردار نبھاتے نبھاتے
کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے وصی
پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر
لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا
کبھی کبھی ہم بنا غلطی کے معافی مانگ لیتے ہیں کیونکہ ڈر لگتا ہے کہ کوئی اپنا ہم سے روٹھ نہ جائے۔۔۔
اے گرمیوں جلدی آؤ 😢😥تاکہ وہ
🙈میرے گھر برف لینے آئے 😍😋😌
کاٹی نہ گئی مجھ سے ہجر کی یہ رات
پھر یوں ہوا کہ زہر پینا پڑا مجھے
آج وہ پڑھ لیا جس کو پڑھانہ جاسکا
آج کسی کتاب میں کچھ بھی لکھاہوانہیں۔
اُداس رہتا ہے آج کل محلے میں با رش کا پا نی
سُنا ہے بڑ ے ہو گئے ہیں کا غذ کی کشتی بنا نے والے۔
بہا ریں ساری میں اوروں کو با نٹ دو ں گامگر
جو تجھ کو چھُو کر گزریں وہ ہو ائیں میری ہیں۔
یہ سن کر محبت سےاعتبار ہی اٹھ گیا
آپکا ملایا ہوا نمبر تیسری لائن پہ مصروف ہے 😂
کسی سے دل لگانے سے اچھا ہے
بندہ کریم لگا لے دل بهى مطمئن اور رنگ بھی چٹا
بچھڑنے کی اذیت کم ہے تیرے قہقہے سے
میرے کانوں میں ساری عمر یہ ہاہا رہے گا
ایسا نہیں کہ تیرے بعد اہل کرم نہیں ملے
لوگ تو کم نہیں ملے ،بس لوگوں سے ھم نہیں ملے
لوگوں کے پاس دوست ہوتے ہیں،
اور میرے پاس نمونے ہیں
عشق تو شغل بے بیروزگاجوانوں کا.....😏
جنکو نوکری نہیں ملتی وہ دل لگا لیتے ھیں😉
کچھ نہیں ملتا جتنی مرضی وفا کرلو کسی سے جب وقت وفا نہ کرے تو وفادار بھی بے وفا ہو جاتے ہیں
یہ انسان بھی بس پنسل کی مانند ہی ہوتا ہے 💫 _حالات کی رگڑیں اسے گھڑتی رہیں تو اچھا اچھا اور خوشخط لکھتا رہتا ہے،_ _اور اسی طرح رگڑیں کھاتے اور گھڑتے گھڑتے یہ پنسل فنا ہوجاتی ہے .._ ♻ اگر کچھ بچتا ہے تو بس وہی ____ جو اس نے اچھا اچھا لکھ رکھا ہوتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain