کیا یہ درد تھوڑا ہے ؟
کے تم نے مان توڑا ہے !!!
*★᭄ꦿ᭄ꦿ
انسانیت قتل ہوگئی
انسان مرگیا ______________💔
🙃🙃😉میں مُسکرا بھی پڑا ہوں تو کیوں خفا ہیں یہ لوگ
کہ پُھول ٹُوٹی ہوئی قبر پر بھی کھِلتا ہے
وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا!!
*جو سکھایا سبق--- زمانے نے!!
نظر ان کی زبان ان کی تعجب ہے کہ اس پر بھی
نظر کچھ اور کہتی ہے زبان کچھ اور کہتی ہے
ہم لوگ بہت تھوڑے فائدے کی خاطر بہت زیادہ جھوٹ بولتے ہیں کیا بہت زیادہ فائدے کی خاطر تھوڑا سا سچ نہیں بول سکتے؟
صبح کے تحت نشین شام کو مجرم ٹھہرے ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا ہے
ضروریات ان کو کہتے ہیں جن کو پورا کئے بغیر جینا مشکل ہوتا ہے اور خواہشات وہ ہوتی ہیں جن کو پورا کرنے کے چکر میں جینا مشکل ہوجاتا ہے
دل کی سختی تو یہ ہے کہ تجھ کو موسیقی تو رولا دیتی ہے مگر قرآن کی تلاوت نہیں
تم وقت کو چھوٹی چیز مت سمجھو ۔۔۔۔۔ اس نے بڑے بڑے بادشاہوں کے دن پلٹ دیے ہیں۔۔۔
وقت کے سمجھانے کا طریقہ سخت اور تلخ ہوتا ھے مگر۔۔۔۔ اسکی سمجھائی بات ساری عمر کیلئے سمجھ میں آجاتی ھے۔۔۔۔
وقت بہت ظالم ہے تجربہ دے کر معصومیت چھین لیتا ہے
چہروں کو بے نقاب کرنے میں اے برے وقت تیرا سو بار شکریہ
رویا پچھتایا
میں نے کیا ہے کمایا
اس دنیا داری کی خاطر
کیا کھویا کیا پایا
لوگ شامل تھے اور بھی لیکن
دل تیری کوششوں سے ٹوٹا ہے
تمام شہر کا موضوع گفتگو ہے وہی
اسے کہنا بہت عام ہو رہا ہے وہ
وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا
مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا
قابل دید آنکھیں اور ان آنکھوں سے
خود ہی پامال ہوئے خود ہی تماشا دیکھا
وہ چائے کا شوقین لڑکا
میں کچن سے فرار لڑکی
میں ھوں سادات کی بیٹی
نہ لونگی پیار صدقے میں
۔۔۔۔۔۔عمعظا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain