محبت نہیں رہی زمانے میں فرازؔ
اب لو گ عشق نہیں مزاق کرتے ہیں۔
وقت تیزی سے بدل گیا
اور تم وقت سے بھی تیز نکلے۔
اللہ انسان کو آزماتا ضرور ہے مگر
آزمائش میں تنہا نہیں چھوڑتا۔! 😍
لگاؤ خالق سے دل
مخلوق تو وفا کے لائک نہیں
اللہ کی رحمت کی پہلی نشانی یہ ہے کہ انسان کو اپنے عیب نظر آنے شروع ہوجاتے ہیں
توڑنے والے ہزار بیٹھے ہیں مگر جوڑنے والی ذات بس اللّه عزوجل کی ہے
سوگ مناؤ صاحب.....!!
ہم اب تمہارے نہیں رہے
بغیر مطلب کے یہاں دلاسے بھی نہیں ملتے۔۔۔
یہاں لوگ دل میں بھی دماغ لئے پھرتے ھیں۔۔۔❤️💞
نہیں ہوگی تو "کہہ" دیـــــں گـــــــے
"وفاداری" نہیں ہوتی
مــــــــگر ہــــم سے "تــــــــعلق" میں
"اداکاری"نہیں ہوتــــی
"نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے___!!!
"بڑا آسان هے کہنا کہ ھم یاروں کے یار هیں___!💔
کل اک حادثہ رونما ہوا تھا۔۔۔۔❣
محبت پاوں نیچے آ گئی میرے۔۔۔۔۔❣
اب تو آتا ہے یہی جی میں کہ اے محوِ جفا
کُچھ بھی ہو جائے، مگر تیری تمنّا نہ کریں
بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا
💔💔
وہ ایک بھروسہ جو تُجھ پہ تھا
عشق میں میرا ٹوٹنا ضروری تھا کانچ کا دل تھا اور محبت پتھر سے کی
ہمیشہ یاد رکھنے کی کھائی تھی قسمیں جس نے پتا نہیں وہ بھول کیسے گیا میرے ساتھ رہنا تھا جس نے عمر بھر پتا نہیں وہ چھوڑ کیسے گیا جو وعدے کیے تھے اس نے پیار میں پتا نہیں وہ توڑ کیسے گیا
ذرا سی دیر میں اترے گا جب خمار جہاں اس ایک شخص نے بے حد پکارنا ہے مجھے
بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا
💔💔
وہ ایک بھروسہ جو تُجھ پہ تھا
بے قدرے لوگوں سے جزبات جوڑ کر سواۓ رسواٸی کے کچھ نہیں ملتا
بے قدرے لوگوں سے جزبات جوڑ کر سواۓ رسواٸی کے کچھ نہیں ملتا
کتنی مختصر سی ہے محبت کی داستاں ہے خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ ختم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain