وہ ہے جان اب ہر ایک محفل کی
ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں
محبت جب سکون زندگی برباد کرتی ہے
تو لب خاموش رہتے ہیں نظر فریاد کرتی ہے
Yhen ksi ka Dill toOr ke logu ko Khushi Mehsos hoti hai...
💔💔
Kash kbi unka Dill bhe koi esy hi tOory ...
😧😧
یاد آتے ہیں آج اُف گناہ کیا کئے
پہلا کہ محبت کر لی آخری یہ کہ تجھ سے کر لی
مجبوریاں تیری سمجھتے، سمجھتے بات ساری سمجھ گئے ہم
محبت ہم دونوں ہی بہت کرتے تھے میں اس سے اور وہ کسی اور سے
اُترا نہیں ہے دل سے وہ کوشش کے باوجود . اِک شخص میری ذات پہ بھاری ہے اِس قدر
تازہ ہے اب بھی اس ملاقات کی خوشبو____❤ جذبات میں ڈوبی ہوئی لمحات کی خوشبو__❤ جس ہاتھ کو پل بھر کے لیے تھام لیا تھا____❤ مدت سے ہاتھ میں ہے اسی ہاتھ کی خوشبو_❤
تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے صبر تو آجاتا ہے پر نیند نہیں آتی 😥😥😥
قبول جرم کرتے ھیں سجدے میں گر کر اے خدا
سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی
نکالو تو پھر نوچ کر نکالنا اپنے دل سے میں تھوڑا سا بھی رہ گئی تو بہت یاد آؤں گی
نہ جانے وہ پتھر کہاں سے ملتا ہے جسے لوگ دل پر رکھ کر سب کچھ بھول جاتے ہیں
تم لاکھ چھپاؤ سینے میں احساس ہماری چاہت کا دل جب بھی تمہارا دھڑکا ہے آواز یہاں تک آئی ہے
اے خدا کاش تو نے دل کانچ کے بنائے ہوتے کم سے کم دل توڑنے والے کے ہاتھ میں زخم تو آئے ہوتے
ٹھوکروں کے نیل ہیں مُجھ پر سو، اب
عام سا پتھر نہیں ، نیلم ہُوں مَیں
تمہیں تو میں نے ہمدرد مانا تھا لیکن
مجھے تو سارے درد تم ہی سے ملے
کاش کوی ایسا ھو جو گلے لگاکر کہے.
رویا نا کر ترے درد سے مجھے بھی درد ھوتا ھے
ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻮ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﻏﻢ ﮐﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ ﺑﯿﺎﮞ ﮐﺌﮯ
ﭘﮭﺮ ﻭﻗﻔﮧ ﻟﮯ ﮐﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ، ﺧﻮﺵ ﺭﮨﺎ ﮐﺮﻭ
کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں
خیال یار میں نیند کا تصور کیسا
آنکھ لگتی ہی نہیں جب سے ہے آنکھ لگی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain