Damadam.pk
Umaiza_Efah's posts | Damadam

Umaiza_Efah's posts:

Great words
U  : Great words - 
Umaiza_Efah
 

نظر ان کی زبان ان کی تعجب ہے کہ اس پر بھی
نظر کچھ اور کہتی ہے زبان کچھ اور کہتی ہے

Umaiza_Efah
 

میری وجہ سے آج تک کسی کو خوشی نہیں ملی شاید میں جس جس سے وابستہ ہوں مجھے ان پر حق جتانے کی عادت ہے میں نے اپنے آپ کو ہر کیفیت میں انکے سامنے توڑ پھوڑ کر رکھا ہے شاید میں نے ہمیشہ اپنی قدر اس لیے کھو دی کہ میں نے خود کو ہر دفعہ ان لوگوں پر عیاں کیا جو میرے دل کے قریب تھے میں نے کبھی ساری دنیا کو چیخ چیخ کر اپنے جذبات سے آگاہ نہیں کیا میں نے کبھی اپنی حدود سے بڑھنا سیکھا ہی نہیں ہاں مگر کچھ لوگ ایسے ہیں جن کے سامنے میں نے ہر وہ اظہار کر دیا جو میں نے کبھی شاید کہنا ہی نہیں چاہا میں نے ہمیشہ ہر اس شخص سے قدر پائی جو میرے لیے اہم نہیں تھا اور جیسے جیسے وہ خاص ہوتا گیا اس نے مجھے عام کر دیا......!!

Social media post
U  : Post by Umaiza -