آج نہیں تو کل تمہیں "احساس" ھو ہی جائے گا
❤
قدر کرنیوالے فقط نصیب سے ہی ملا کرتے ھیں.😞
اس کو لگتا ہے________مجھے درد نہیں ہوتا
خیر بات کو کیا بڑھانا, نہیں ہوتا تو نہیں ہوتا.
غمِ عاشقی میں ہم نے یہ مقام پا لیا ہے
انہیں سوچ کر لگا ہے گلے سے لگا لیا ہے
وقتِ رخصت اسےسمجھایا یوں روتے نہیں
دو قدم دور یہی خود کو بھی سمجھانا پڑا...😥
نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!!
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!💔💔💔
ہم نشیں اک تیرے نہ ہونے سے 🤕
بڑی مشکل سے دن گزررہے ہیں 💔
شفاء دیتا تھا کبھی جس کا مر ہمی لہجہ
وہ مسیحا مُجھے بیمار کر کے چھوڑ گیا
تیرے سِوا______کِس کی تمنّا کروں گی میں؟
ایسا کبھی ھُوا ہے___جو ایسا کروں گی میں
"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
تیڈے شہر اِچ شاکر نہ ولسُوں
بس آج دا آیا معاف کریں
#😍
وہ واقف ہے میری حالت سے
وہ پھر بھی مجھے اذیت دیتا یے 💔🔥🥀
ﺟﺐ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺑﮍﮮ ﺑﮍﮮ ﻇﺮﻑ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﺎﺭ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ 🙂💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain