Damadam.pk
Umaiza_Efah's posts | Damadam

Umaiza_Efah's posts:

Umaiza_Efah
 

بہت معصوم سادہ سی طبیعت تھی میری بدلتے ہیں دل کیسے یہ تم سے میں نے سیکھا

Umaiza_Efah
 

موسم کی مثال دوں یا تمہاری ۔۔ کوئی پوچھ بیٹھا ہے بدلنا کس کو کہتے ہیں

Umaiza_Efah
 

امیدیں وفا نہ رکھ ان لوگوں سے جو ملتے ہیں کسی سے اور ہوتے ہیں کسی کے

Umaiza_Efah
 

فرق ان کو پڑتا ہے جن کے پاس کوئی ایک ہو جن کے پاس ہزاروں ہوں ان کو کسی ایک کے جانے سے فرق نہیں پڑتا

Umaiza_Efah
 

میرے بعد کسی کو بھی اپنا بنا کے دیکھ لینا تیری ہی دھڑکن کہی گی اُسکی وفا میں کچھ اور ہی بات تھی۔

Umaiza_Efah
 

محبت میں اب نہ کروں گی کسی کو میری جگہ تو نے دے دی کسی کو

Umaiza_Efah
 

وہ اس قدر اپنی ذات میں الجھا رہا کہ وہ کس کس کو بھول گیا اسے خبر نہ ہوئی

Umaiza_Efah
 

اے خدا کاش تو نے دل کانچ کے بنائے ہوتے کم سے کم دل توڑنے والے کے ہاتھ میں زخم تو آئے ہوتے

Umaiza_Efah
 

بدلے ہیں مزاج ان کے کچھ دنوں سے وہ بات تو کرتے ہیں، باتیں نہیں کرتے

Umaiza_Efah
 

محبت عزت ہوتی ہے
خیرات نہیں 😊

Umaiza_Efah
 

*💕کسی کی غلطیوں کو دل میں رکھنے کی بجائے درگزر کرو کیوکہ تم بھی تو اپنےپرورگار سے یہی امید رکھتے ہو💕*

Umaiza_Efah
 

ہم تو پہلے بھی کہاں ملتے تھے
خیر " اب تو وبا کے دن ہیں ۔۔🔥

Umaiza_Efah
 

مُرشد میں گروپ میں آ رہی تھی
مُرشد مُجھے کسی نے واٹہ مارا

Umaiza_Efah
 

مرشد دل پاگل ہے روز نئی نادانی کرتا ہے
آگ میں آگ ملاتا ہے پھر پانی پانی کرتا ہے

Umaiza_Efah
 

عورت کو تو جنگ میں قتل کرنے کی اجازت نہیں
تم لوگ اسے محبت میں مار دیتے ہو

Umaiza_Efah
 

کیا یہ درد تھوڑا ہے ؟
کے تم نے مان توڑا ہے !!!
*★᭄ꦿ᭄ꦿ

Umaiza_Efah
 

*قصہ محبّت آگے ہی نہ بڑھ سکا،*
=
=
*ھم ان کا احترم ہی کرتے رہ گے۔۔💕*
*جون ایلیاء*

Umaiza_Efah
 

*آپ پر شدت سے پیار آتا ہے*
*آپ مجھ سے بچ کے رہیئے گا*
❣️⁦❣️⁩

Umaiza_Efah
 

مُرشد! ہماری رونقیں دوری نگل گئی
مُرشد! ہماری دوستی شبہات کھا گئے

Umaiza_Efah
 

سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس میں محبت تھی
❤#زنـــــــــــــدگـــــــی❤