جتنی بار تم روٹھو گے ہم اتنی بار منالیں گے۔۔۔۔ بس تم اپنی محبت میں کسی کو شریک مت کرنا۔۔۔
کوئی ملاہی نہیں جس کوسونپتے محسنؔ
ہم اپنے خواب کی خوشبو، خیال کاموسم۔
بس ختم کریہ بازی عشق غالب ؔ
مقدر کے ہارے کبھی جیتانہیں کرتے۔
درد ہودِل میں تو دواکیجیے
دِل ہی جب دردہوتو کیاکیجیے۔
جو تجھ بن نہ جینے کو کہتے تھے ہم
سو اس عہد کو اب وفا کر چلے
پھرتے ہیں میرؔ خوار کوئی پوچھتا نہیں
اس عاشقی میں عزت سادات بھی گئی
اب کر کے فراموش تو ناشاد کرو گے
پر ہم جو نہ ہوں گے تو بہت یاد کرو گے
آگ تھے ابتدائے عشق میں ہم
اب جو ہیں خاک انتہا ہے یہ
ایک لڑکی کا کردار اتنا مضبوط ہونا چاہیے کہ مرد کو اس تک پہنچنے کے لئیے اللہ سے رابطہ کرنا پڑے
تعلق اور رشتے فرصت کے نہیں عزت کے محتاج ہوتے ہے جتنی عزت دو گے اتنے ہے گہرے ہوں گے
نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں
روٹھا نہ کرو ہم سے دل کی دھڑکنیں بڑھ جاتی ہیں دل تو آپ کے نام کر ہی چکے ہیں اک جان ہے وہ بھی نکل جاتی ہے
پھر چائے کی ضرورت بھلا کِس کو ہو گی
جب مُیسر تُو ہمیں، صُبح شام ہو گا
میرے سکون کی ابتدا سے لیکر
میری اذیت کی آخری حد ہو تم
حیات کیا ہے ، وفات کیا ہے ؟
تمہار ا آنا ، تمہارا جانا
اترتا نہیں موت سے پہلے
عشق ایسا بخار ہے سائیں
میں چاہتی ہوں کے وہ اور جی لے
لیکن وہ تو مجھ پہ مرتا جا رہا ہے
اس کے پاس ہزاروں ہیں تجھ جیسے 🥺 اک تجھے ہی اس جیسا کوئی نہیں لگتا 😍
تمہیں گماں ہے کہ میں جانتا نہیں کچھ بھی مجھے خبر ہے کہ راستہ بدل رہے ہو تم
پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی
Dill. E. Nadan
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain