موت ہو جائے تعلق کی تو مٹی ڈال
عمر
جنازے کو گھر میں زیادہ دیر رکھا نہیں کرتے♥️♥️
وہاں سے "ہاں" کی تمنا میں عمر بیت گئی
Umar
.. جہاں "نہیں" کے سوا دوسرا جواب نہیں 🖤
یعقُوب تو نہیں ہوں مَگر پِھر بھی یار مَن
بِینائی جا رہی ہے تیری راہ دیکھتے،۔۔۔۔!!!
Umar ♥️
ہم پارسا ہیں مگر تیرے دستِ ناز سے
مل جائے کوئی جام تو انکار بھی نہیں♥️✨
Umar
GoooooooD NiGhT
فاصلے تو تقدیر میں لکھے ہیں ورنہ
ہم تو مرنا بھی اس کی بانہوں میں چاہتے ہیں ♥️
Umaar🙂
کیا کیا فراغتیں تھیں میسر حیات کو
وہ دن بھی تھے کہ تیرے سوا کوئی غم نہ تھا
GoooooooD MrrrrrnnnnG
کسے خبر وہ محبت تھی یا رقابت تھی
Umar
بہت سے لوگ تجھے دیکھ کر ہمارے ہوۓ
فارغ نا جانیے مجھے ، مصروفِ جنگ ہو
Umar
اس چپ سے جو کلام سے آگے نکل گئی۔۔۔!!
میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تمھارا ساتھ🥀
چند لمحوں کی با تیں اور کچھ پل کا مسکرانا❤️
💕💕Umar
ﮐﭽﮫ ﺗﻮ ﮨﻢ ﻣﺎﺋﻞ ﮔﺮﯾﮧ ﺗﮭﮯ ﺑﮍﯼ ﻣﺪﺕ ﺳﮯ
ﮐﭽﮫ ﺗﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﺑﮍﯼ ﺩﯾﺮ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ
Umar
ہاتھ خالی ہوں تو دانائی کا اظہار نہ کر
ایسی باتوں کا بڑے لوگ برا مانتے ہیں
Umaar
کبھی وہ بھول کر بھی اس طرف نہیں آیا!!!!
اگر چہ آتے ھیں اس کے خواب آنکھوں میں بہت۔
GooooD MorrnnnG
کہیں تو لکھتی ہوں گی وہ اپنی دل کی چھپی باتیں♥️
کہیں تو ان کے بے شمار لفظوں میں میرا نام آتا ہوگا😔
Umaar
لا حاصل ہی صحیح
وہ عشق تو ہے میرا❤️
Umaar
zaaa ChY Odaa sho intezara mala khob raghly ❤️❤️
میں روز خواب میں اونچی جگہ سے گرتا ہو
تو مجھ کو چھوڑنے والا ہے تو بتا دے یار
Umaaaar
بڑھ کر خریدے کوئی ایسا ہے یہاں
Umar❤️
میرے تمام خواب برائے فروخت ہیں
GoooD Night
دل بھی آباد ہے اک شہرِ خاموشاں کی طرح
ہر طرف لوگ ہیں مگر عالم تنہائی ہے ۔۔!🥀🖤
Umar
میں سچ کہوں گا مگر پھر بھی ہار جاؤں گا
عمر❤️
وہ جھوٹ بولے گی اور لا جواب کر دے گا
قسم ہے تیری تغافل کی تجھ سے پہلے مجھے
نہیں پتا تھا کہ احساسِ کمتری کیا ہے !
Umaar
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain