ﮐﭽﮫ ﺗﻮ ﮨﻢ ﻣﺎﺋﻞ ﮔﺮﯾﮧ ﺗﮭﮯ ﺑﮍﯼ ﻣﺪﺕ ﺳﮯ
ﮐﭽﮫ ﺗﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﺑﮍﯼ ﺩﯾﺮ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ
Umar
ہاتھ خالی ہوں تو دانائی کا اظہار نہ کر
ایسی باتوں کا بڑے لوگ برا مانتے ہیں
Umaar
کبھی وہ بھول کر بھی اس طرف نہیں آیا!!!!
اگر چہ آتے ھیں اس کے خواب آنکھوں میں بہت۔
GooooD MorrnnnG
کہیں تو لکھتی ہوں گی وہ اپنی دل کی چھپی باتیں♥️
کہیں تو ان کے بے شمار لفظوں میں میرا نام آتا ہوگا😔
Umaar
لا حاصل ہی صحیح
وہ عشق تو ہے میرا❤️
Umaar
zaaa ChY Odaa sho intezara mala khob raghly ❤️❤️
میں روز خواب میں اونچی جگہ سے گرتا ہو
تو مجھ کو چھوڑنے والا ہے تو بتا دے یار
Umaaaar
بڑھ کر خریدے کوئی ایسا ہے یہاں
Umar❤️
میرے تمام خواب برائے فروخت ہیں
GoooD Night
دل بھی آباد ہے اک شہرِ خاموشاں کی طرح
ہر طرف لوگ ہیں مگر عالم تنہائی ہے ۔۔!🥀🖤
Umar
میں سچ کہوں گا مگر پھر بھی ہار جاؤں گا
عمر❤️
وہ جھوٹ بولے گی اور لا جواب کر دے گا
قسم ہے تیری تغافل کی تجھ سے پہلے مجھے
نہیں پتا تھا کہ احساسِ کمتری کیا ہے !
Umaar
چلو آج کی شام مل بیٹھتے ہیں چائے پہ کہیں
آج تو اتوار ہے آج تمہیں فرصت تو ہوگی۔۔۔🥀
For Some one ☝️ Umar
سنو سکون جاناں ۔۔۔۔
میں چاہے چار لوگوں میں بیٹھوں یا چار سو کی بھیڑ
میں گم رہو ۔۔۔۔
میرے خیالات کی سوئیاں تمہاری سوچ کے ہندسوں
پر ہی اٹکی رہتی ہیں ۔۔☺️🧡
دستیابی کوئی معیارِ تمنا تو نہیں
Umar
مل نہیں پائے مگر تم ہمیں درکار تو تھی
مُحبتم , عِشقم , رُوحم أنتَ فقَط حُب ! وأنا معِجَب بَک
تم فقط محبت ہو اور میں تمہارا شیدائی ہو-“♥️
Umar
تمھارے بعد سلیقے سے ھم نے رکھے ہیں
یہاں خیال، وہاں یاد، اس طرف آنکھیں ۔۔۔!
GoooooD MorrrnnnG
میں اس کا انتظار سونپ دوں گا اگلی نسل کو
Umar
اگر وہ زندگی کے اختتام تک نہ آ سکا
ایک چہرے کے لیے وقف ہیں آنکھیں میری
Umaar
ایک شخص میرے لیے کل کائنات ہے۔۔۔
جب بھی ذکر ہوتا ھے سکوں کا!!
وہیں تیری بانہوں کی طلب ہوتی ھے
#Umaar💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain