لگے تھے دور سے جو فرشتوں جیسے
وہ پاس آنے پر انسان بھی نہ لگے🖤
#Umar_______🖤🔥
معلوم بھی ھے کہ یہ ممکن نہیں
, مگر
اک آس سی رھتی ھے ... کہ تم یاد کرو گی....
عمر
کیوں اداس بیٹھی ہو
ان باکس 😒
آو میں تمہیں گانا سناؤں,,,🙈🤪🤪
دل کے قفس سے اڑ گئی ھر ایک تمنا
مگر یہ دل کہ تیری آرزو سے نہیں نکلا ....
Umar
جو قوم اپنے پیسے کے پیکجز لگوا کر اپنی مرضی سے انٹرنیٹ بھی نہیں چلا سکتی!
وہ قوم آزاد کیسے ہے ؟😱
Umar
ایک ہی شہر میں رہنا ہے مگر ملنا نہیں،
Umaar
دیکھتے ہیں یہ اذیت بھی گوارہ کر کے۔!
آج کل میرا نیٹ ایسے چلتا ہے🙄
جیسے
دلهن لہنگا پہن کر چلتی ہے🤣😂
ہاں یہ سچ ہے کہ ترستے تھے تکلّم کو کبھی
اب یہ کوشش کہ تیرا ذکر نہ ہو، بات نہ ہو__!!
Umaaaaar
کچھ بـے رخی اور کیجیے
ابھی تکلیف نامکمل ہے
For Someone 🙏🙏
وہ مجھ کو اتنی عزیز ہے کہ میں نے اسے
اپنا دل دکھانے کی بھی اجازت دے رکھی ہے 🌸🖤
GooooooD NiGht
جان لیوا تھیں خواہشیں ورنہ
وصل سے اِنتظار اچھّا تھا
(جوؔن ایلیاء)
تیری یادیں، کانچ کے ٹکٹرے
میرا عشق___ ننگے پاؤں_!
اور تو کچھ یاد نہیں ہے لیکن
Umar
اِک خواہشِ تھی اس کے سنگ بوڑھا ہونے کی🙂🥀
GoooooooD MornnnnG
تصور ، خواب ، دروازے ، در یچے
کوئی آئے تو ...... کتنے راستے ہیں
Umar_🖤🥀
Min B kesy ki Mehboob howa kartha tha👫
ChinD Dino ki pehly k bath ha Ye😔
Umar
Aaaah KaheeY Doooooor Chaly Jaye
Hum👫🎠🚘🚘🌧
Ajj phir Dil Ko DarD mil Gaya
ajj phir unka DeDar kar k aya 👫😔
Umaar
ٹھیک ہے صبر کر لیا میں نے
عمر
پھر بھی اس شخص کی کمی تو ہے 😔
جمعہ مبارک ہو
اللہ اس مبارک دن کے برکت سے ہم سب پر رحم فرمائے آمین ثم آمین
Umaar Arman
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain