محترمہ کنول عدنان 👇👇 اللّٰہ پاک آپکی نیا زندگی سکون اور خوشیوں عزت و احترام محبت اور بہت سے کامیابوں سے اب گزار دیں ۔۔۔ آمین ثم آمین 🤲❤️ بہت بہت مبارک ہو آپ کو یہ شادی تمہاری 👫
🥺اس پگلی کو تو ابھی یہ بھی نہیں پتہ وہ میری فیورٹ نوٹیفکیشن بن چکی ہے😍 HaYee sadqaY 😘 Umaar
روحِ من!🥰👰 آپ وہ واحد شخص ہیں جس کے سامنے میرا دل جھک جاتا ہے__!! خاموش ھو جاتا ہے۔۔ موم ھو جاتا ہے۔۔ کیونکہ مجھے آپ سے بےپناہ محبّت ہے ۔۔۔!🥀❤️👫
*اسے کہنا دل کی چاہت ہو تم ورنہ با خدا* ♥️ *ان آنکھوں نے بہت حسین لوگ دیکھے ہیں* 👀 Umaar
جاناں۔۔۔! دنیا کے گلدستے میں"♥️ سب سے عمدہ پھول ہو تم....!!!!❤🌸😊 #__GoooD GooooD MorrnnnG
اس کی آنکھوں میں رکھی تھیں رب نے برکتیں😍🥰❤ اس حسیں شخص سے واجب تھا محبت کرنا 🙈☺️❤️ Umaar
یہ نا پُوچھ شکایتیں کِتنی ہیں تجھ سے ،،__ تُو بتا تیرا کوئی اور سِتم باقی تو نہیں ؟؟،،__Umaar🥺
روح من ! اگر تُم ایک لمحے کے لیے میرے پاس آؤ تو میں تُمہیں گلے لگا کر بتاؤں گا__________ کہ تُم سے دُور رہنا کِتنا تکلیف دہ ہے___________!👫🥺 GooooD GooooD Night #_______Umar
میرے وحشتوں کے ہہاو کو بڑھا دیتا ہے ! تیرا میسر ہو کے پھر نا میسر ہونا ! _-^°💌#💔
_دھڑکے گا تُو مُجھ میں صَدا ، 🌏🔐♥️_ _میں نے تیرا نام دِل رکھ دیا ۔😌✨🖇️🦋ッ_ Umaar
خدا کرے کہ کسی روز تیرے دل کا سکوں میرے وجود کو ترسے مجھے تلاش کرے۔🙂💔 Ameeeeeeeeeeeeen 🤲
تم میرے تخیل میں صدا رہو گی🥀 اس سے کیا فرق پڑتا ہے 🙂 کہ میرا تم سے رابطہ ہے کہ نہیں👫📞!!💔 Umaar 🥺
تیرے بغیر دل کی حالت کیا بتاؤں...😞😞 جیسے کوئی خالی بستہ ہو کسی نالائق بچے کا۔۔۔🙂 GooooD GooooD MorrnnnG
ہجر کی تلخی زہر بنی ہے!!! میٹھی باتیں بھیجو نا....🥺🥺