Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

اس کی ہاتھوں کی چاہے ☕❤️
اور
وہ حد لے کے آئے 👰
ھایے ھایے ☕☕😘
Umaar

Umar.Arman@UK
 

kon Kon Dostana apps use karta tha ha Ya karta ha please 🥺

Umar.Arman@UK
 

میــں بھی تو چُھو کے آؤں ذرا ساتــــ آسماں
جانان🥰
گر دیکھ لے تُو ہو کے کبھی مــــہرباں مجھے ۔۔۔۔👫

Umar.Arman@UK
 

تمھارے بعد میں دنیا تو مطمئن کر لوں!
UMaar 🥰
پر اے بچھڑتے ہوئے شخص میرے دل کا کیا ؟

Umar.Arman@UK
 

اور پھر آپ تو میری👫
طلب کی وہ حد ہو میری جان جس کے آگے سب کچھ بے معنی ہے❤😍
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

خالی سائل کو کبھی گھر سے لوٹایا ہی نہیں
Umaar 🌹
درد دہلیز پہ بھی آیا تو کہا ..... بسم اللہ

Umar.Arman@UK
 

اس کا چہرہ❤️👰
اس کی آنکھیں👁️👁️
اس کے ہونٹوں کی جنبش😘
جیسے چاند🌙
جیسے جھیل🌌
جیسے بارش کی آواز🌧️
Umaar 🌹

Umar.Arman@UK
 

kon Kon Dostana apps use karta ha please Batao Torah ??

Umar.Arman@UK
 

تیری قریب رہو یہ بھی اختیار نہیں 👫
میں تجھ سے دور کہاں جاؤں ہر طرف تُو ھے
GooooD GooooD Night 🥺

Umar.Arman@UK
 

تُو آسمانِ بخت کو چُھوتی ہوئی سحر
میں دشتِ حادثات میں غُربت کی شام ہو☕
Umaar

Umar.Arman@UK
 

میں پورے شہر کی ہمدردیوں کا کیا کرتا
مجھے کسی کی ضرورت تھی👫 ہر کسی کی نہیں☹️
UMAR

Umar.Arman@UK
 

ﺍﮮ ﮔﺮﺩِﺵِ ﺍﯾّﺎﻡ ﺗﯿﺮﺍ ُﺷﮑﺮﯾﮧ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﮨﺮ ﭘﮩﻠﻮ ﺳﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯽ♥️
Umaar

Umar.Arman@UK
 

اس سے کہنا کہ میرا ساتھ نبھائے آکر
Umaar 🥺
میرا یادوں سے گزارا نہیں ہونے والا

Umar.Arman@UK
 

"یہ دنیا ٹھہری رنگین مزاج
میں کسی سیاہ لباس میں لپٹا بے ڈھنگ سا بے رنگ لڑکا"🌚🥀
Umaar ☹️

Umar.Arman@UK
 

مدتیں گزر گئیں ، حساب نہیں کیا"🥀
نا جانے کس کے دل میں کتنے رہ گئے ہم۔💔
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

"__ میری جان آپ تو پھر وہ ہیں 👫جس کے
بارے میں نے سوچا ہے کہ اگر روٹی ایک ہوگی
تو آدھی آدھی کر لیں گے اور اگر آدھی ہوگی
تو میں کہوں گا مجھے بھوک نہیں ہے!"❤️
You Are Spcl To me 🤲
#Umaaar 💖

Umar.Arman@UK
 

تیرا عارضی سا تعلق، ۔
محترمہ 👰
روح کی دھجیاں اڑا گیا💔

Umar.Arman@UK
 

میری شہزادی.. 😍
تم جانتی ہو تمہاری تصویر ہٹنے سے
واٹس ایپ , فیسبک سمیت 🤳
ہر ایپ کی ساری رنگینیاں زائل ہونے لگتی ہیں. ✍️
تم ٹیکنالوجی کے اس جدید دور👰
میں اپنی اداؤں کی بدولت 💃
سارے سسٹم پر غالب ھو...😍😍
#Umar ♥️

Umar.Arman@UK
 

مسیحی برادری کو 25 دسمبر آنے پر اہل اسلام کا پیغام
لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُولَدْ
میرے رب کی نا کوئی اولاد ہے اور نا وہ کسی کی اولاد ہے۔💯

Umar.Arman@UK
 

جِس کے حِصے میں یار تُو آیا 👫
یہ اَرض و سَما اُسی کے ہیں🌧️🌌
GooooD GooooD MorrnnnG ☕