سنو یارم
تُمہارے پاس بہت سے لوگ ہونگے
ایسے لوگ جو حَسین چہرے رکھتے ہیں
حَسین آواز.
دِلکَش مُسکُراہٹیں
جو تیرے دن رات جیتے ہے
دن چڑھے تجھے دیکھتے ہے
شام ڈھلے سنگ چلتے ہے🌌
جو تُمہیں آسانی سے جیت لیتے ہیں
مگر اُن کے دِل یُوں نہیں دھڑکتے
جیسے تُمہارے لیے👫
میرا دل دھڑکتا ہے۔❤️
❤️I Misss You 🥺
PrincessSs Umar
ہم وہ محرومِ تمنا کہ بھری دنیا میں
اپنے حصے کی محبّت بھی نہیں کر پائے
GooooD MorrnnnG ☕
تو ساتھ ہو تو لگتا ہے زمانہ اپنا
جیسے ایک رشتے میں سمٹ گٸی ہو دنیا اپنی🌎❤😍
#Umaar
or Hum Dono Ki Mohabat Abb Sirf
Good morning Tak ha ....??👫
Umaar 🥺
*رابطے بھلے نہ ہوں....!!!*
*👫مگر تم سے چاہتیں تو تاحیات رہیں گی..❤🩹
GooooD GooooD MorrnnnG ❤️
اگر میں تم پہ کچھ لکھتی✍️
تمہیں میں کل جہاں لکھتی♥️😘.....!!!!
چمن لکھتی،🌧️ گھٹا لکھتی
تمہیں میں آ سماں لکھتی🌌
صبح لکھتی میں شاموں کی☀️ ....!!!!
تمہیں کوئی سنہرا سا سماں لکھتی🌦️
ستارہ تم کو لکھتی میں⭐
تمہی کو کہکشاں لکھتی 🏞️
بھلا کے ساری دنیا کو🥰
تمہیں میں من کی چاہ لکھتی❤️👫🥀
#__Umaar
تمھاری ذوق،سماعت کو سونپ دوں الفاظ
Umaar
تمھاری ساتھ رہو بس__لفظِ آخری بن کر👫
کائنات..!!🌌
تاریکیوں کی زد میں تھی..!!
اور پھر..!!
تمہاری وَجود..!!👰♥️
کا..!!
سُورج طلوع ہوا..!!💯✍️
Umaar 🌹
اُٹھ کر داد اگر دے سارا مجمع تو بھی تھوڑی ہے
میرے شعر کا دوسرا مصرع اُس کی پاگل آنکھیں ہیں...👁️👁️💝
Umaar
کسی روز میرے ہاتھ پر بیعت کریں گے ✋🥀
UMaar 🥰
یہ جو ہنس رہے ہیں میری حالت پر لوگ 🥀🖤✨
GooooD GooooD MorrnnnG ☕
میں مصّور ھوتا تو ✍️
تمہاری آواز کی شکلیں بناتا👰
اور گونگے لوگوں کو دِکھاتا
تا کہ وہ بول پڑیں🥺❤️
*اے دسمبر تم تو صرف نہانے نہیں دےرہے تھے ۔۔۔ ☹️😑*
*یہ جنوری تو منہ بھی دھونے نہیں دے رہا ۔۔۔ 🥴🌧️
,ﻻﮐﮭﻮﮞ ﭘﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ🔥
مگر ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻢ ﺳﺎ ﮐﮩﺎﮞ❤️😍
#__Umaar
سارے منظر ہیں دسترس میں مگر
آنکھ کو تجھ تلک رسائی نہیں🖤🥀
Umaar 🥺
کیا میں دنیا کا کروں
تو جو میرا نا رہا💔
Umaar
میں تیری سامنے بیٹھوں گا تجھے دیکھوں گا
محترمہ 👰
کیا تو اک شام میرے نام نہیں کر سکتی؟؟؟؟
🥀 UMaaaaaaR
اے بادِ ستم خیز تری خیر کہ تُو نے
پنچھی وہ اُڑائے ہیں جو اُڑنے کے نہیں تھے.
Umaar ❤️
سارے منظر ہیں دسترس میں مگر
آنکھ کو تجھ تلک رسائی نہیں🖤🥀
Umaar 🥺
کبھی تو اپنی لہجے سے ثابت کر دو
محبت تم بھی ہم سے لاجواب کرتی ہو👫❤️
Umaar 🌹
چھوڑ گئی وہ ہمیں بھی پرانے سال کی طرح
Umaar 🥺
اسے نیا سال بھی مبارک اور نیا یار بھی مبارک🥰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain