#سنو_عزیز_من ☺︎︎ شاید ایک دوسری زندگی میں ہم ایک ساتھ ہوں👫 جیسا کہ ہم نے ساتھ ہونے کا سوچا تھا یا شاید اُس بھرے میدان میں کھڑے اپنی باری کا انتظار کرتے ہوئے ہم پھر سے ایک دوسرے کو دیکھتے رہ جائیں🥺 تمہارا مرتبہ ہمیشہ مجھ سے بلند رہا ہے👰✍️ یہاں ذات کا مسئلہ تھا وہاں کہیں درجات کا دکھ نہ جھیلنا پڑ جائے ۔۔۔۔🥀 ❣︎ .For . .someone . .Special . . . Amaaaaaaan ❤️
💞اے قرارِ من..... ❤️ ایک چیز جو مجھ پر اب واجب ہے اور...🥰 ابد تک واجب رہے گی وہ ..🥰 میں نے ہر بار زندگی کے ملنے پر ہر بار تمہاری محبت میں مبتلا ہونا ہے 👫♥️ #Umar
اے جنت کی حور یقین کرو ❤️👰 اگر مجھے شاعری کا ہنر حاصل ہوتا✍️ تو میں تمہاری چمکتی آنکھوں پر پورا دیوان لکھ دیتا 📝 اور تمہاری معصومیت پر 👩🚀 اس قدر خوبصورت نظمیں کہتا✍️ کہ وہ بچوں کو بھی برزبانی یاد رہتی تم جانتی ہو ؟♥️👇 تمہیں دیکھنے کے بعد 👁️👁️ مجھے اس بات پر یقین آ گیا ہے کہ پریوں کے دیس کوہ قاف 🏇 کے قصے جھوٹے نہیں ہوتے! اے شہزدیِ وقت❤️👰 تم قدرت کا منفرد شاہکار ہو🌹😘 جس کو زمین پر شائد اس لیے 🌍 بھیجا گیا ہے✍️ تاکہ لوگ محبت پر ایمان لے آئیں❤️👫 Princessss Umaar 🥺
Min Abb B wahy Pagal Hun tumhary liye ... tumhain DekhnY k liye Abb B taras Jata Hun tum say bath karny k LiYe abb B bananY dhodhta hn 🥺 tum har rox har Sham har second har minute Miss karta Hun 👫 Liken Abb Mera Tum pY Torah B احیتار nhi Raha Qk Tum Abb ksy or ki Hun ...🥰👫 Or Suna ha Wo Shakhas Tumhain Bhut Pyar deta ha Tumhain Bhut Khush rakta ha ....Chalo Kbi Hayal aye To Min Ajj B Apka Pagal hun Kal Tera 😊✍️ UMAR
👈زَه دَہ اُوږدُو اُوږدُو سُــــوچُـــونُـــو ســــړِے❤ 👈دَ نِــیــمِــې لَارِې یَـــارَان نَـــه سَــــــــاتَـــمَــــه❤ Yao Cha Ta Di DallY v 👫🥺 UMAR
#سنو_عزیز_من ☺︎︎ ہر شخص کا کوئی نہ کوئی پسندیدہ مشغلہ ہوگا ہوتا ہے نا میرا بھی ہے میں جب بھی اس دنیا کے امور سے فراغت پاتا ہوں تو تمہاری اداؤں، تمہاری حرکات ، تمہاری محبت کی حکمت عملیوں اور تمہاری کیوٹ مسٹیکس کے بارے سوچتا ہوں جو تمہیں اتنا دلکش بنائے ہوئے ہیں اور مسکراتا رہتا ہوں🥰 Umar Ki Princesssss