چشمِ نم ,دلِ مضطرب, غمِ آرزو ,غمِ جستجو
لئے پھر رھے ھیں نگر نگر کسی مہربان کی
امانتیں...🥰👫
Umaar
اے جنت کی حور یقین کرو ❤️👰
اگر مجھے شاعری کا ہنر حاصل ہوتا✍️
تو میں تمہاری چمکتی آنکھوں پر
پورا دیوان لکھ دیتا 📝
اور تمہاری معصومیت پر 👩🚀
اس قدر خوبصورت نظمیں کہتا✍️
کہ وہ بچوں کو بھی برزبانی یاد رہتی
تم جانتی ہو ؟♥️👇
تمہیں دیکھنے کے بعد 👁️👁️
مجھے اس بات پر یقین آ گیا ہے
کہ پریوں کے دیس کوہ قاف 🏇
کے قصے جھوٹے نہیں ہوتے!
اے شہزدیِ وقت❤️👰
تم قدرت کا منفرد شاہکار ہو🌹😘
جس کو زمین پر شائد اس لیے 🌍
بھیجا گیا ہے✍️
تاکہ لوگ محبت پر ایمان لے آئیں❤️👫
Princessss Umaar 🥺
Da Chaaa YaaaD ow ParaDY
WaTan ow NeeMa Shapa 🥺🥺🌃
UMaaaaaaR ✍️
وہ چاہتی ہے کہ ہم پھر سے ایک👫 ہو جائیں
Umaar 🥺
مذاق کرنے کی عادت نہیں گئی اس کی🖤
GooooD GooooD MorrnnnG ☕
Min Abb B wahy Pagal Hun tumhary liye ... tumhain DekhnY k liye Abb B taras Jata Hun
tum say bath karny k LiYe abb B bananY dhodhta hn 🥺
tum har rox har Sham har second har minute Miss karta Hun 👫
Liken Abb Mera Tum pY
Torah B احیتار nhi Raha Qk Tum Abb ksy or ki Hun ...🥰👫
Or Suna ha Wo Shakhas Tumhain Bhut Pyar deta ha Tumhain Bhut Khush rakta ha ....Chalo Kbi Hayal aye To Min Ajj B Apka Pagal hun Kal Tera 😊✍️
UMAR
👈زَه دَہ اُوږدُو اُوږدُو سُــــوچُـــونُـــو ســــړِے❤
👈دَ نِــیــمِــې لَارِې یَـــارَان نَـــه سَــــــــاتَـــمَــــه❤
Yao Cha Ta Di DallY v 👫🥺
UMAR
#سنو_عزیز_من ☺︎︎
ہر شخص کا کوئی نہ کوئی پسندیدہ مشغلہ ہوگا ہوتا ہے نا میرا بھی ہے میں جب بھی اس دنیا کے امور سے فراغت پاتا ہوں تو تمہاری اداؤں، تمہاری حرکات ، تمہاری محبت کی حکمت عملیوں اور تمہاری کیوٹ مسٹیکس کے بارے سوچتا ہوں جو تمہیں اتنا دلکش بنائے ہوئے ہیں اور مسکراتا رہتا ہوں🥰
Umar Ki Princesssss
GooooD GooooD MorrnnnG ☕❤️
یو چاتہ می خاموشہ غوندے مینہ دہ پہ زڑۂ کی ،
Umaar 🥺
یو چاتہ می تر اوسہ د اظہار قیصہ ونکڑۂ👫
GooooD GooooD Night
تم میرے ذہن سے اتر جاؤ 👰
میں تمہیں عمر بھر دعا دونگا 🤲🥺
Umar💞✍️
°~🌸✨ • -° 𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠 -°
♥️🕋𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦
___جمعہ مبارک ✨💗🥀
" - *____فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ!
اللہ تیری رضا میں ہی ہے سکون.✨🦋
"اے میـــــرے مـــــالک ہمــــارے ویـــــران دلــــوں
کـــــو "قـــــرآن پـــــاک"📖📿 کـــــی
محـــــبت ســـــے آبـــــاد کـــــر دیـــــں✨
آمین️🤲
میں اک وجود ہوں سو آپ کا نہ ہو پایا
میں ایک خواب جو ہوتا تو آپ کا ہوتا👫🥺
GooooD GooooD Night 🌃
سنو پگلی. 🙈
تمہیں پتہ ھے کہ
جب تٗم۔۔! ✨🌸
محبت بھرے لہجے میں
میرا نام پکارتی ہو نا
میرا بس نہیں چلتا کہ
میں تمہاری آواز کو چوم لوں۔۔😍 😍
#Umaar❤️
" بات معیوب بھی ہے ، اور بُہت خُوب بھی ہے
UMaar ✍️
میرا محبوب کسی اور کا بھی محبوب ہے۔👫 " 💔🙂
Zama RaYad shave Sta KhabarY v
o Shapa Waaaa🥺🥺
GooooD GooooD Night
باتوں باتوں میں خدا کو یہ بتایا میں نے مجھ کو اک شخص ضروری تھا مگر اچھا ,خیر !🤲🥺 Umaar
وہ ایسی ہے کہ...!❤️👰
اُس سے مُحبت کرنے کے لیے زِندگیاں اُدھار لی جا سکتی ہیں...!!👫✍️
وہ ایسی ہے کہ...!🥰
اُسے سامنے بِٹھا کے تمام عُمر دیکھا جا سکتا ہے...!!📝
اُس کی وہ آنکھیں!👁️👁️
اِتنی حسین ہیں!🖕
اِتنی حسین کہ!🧕
ایک سو اڑسٹھ چاند کی راتیں 🏙️
صدقہ واری جا سکتی ہیں...😍😍
❤️Princesssss UMAR❤️
کُوئی مُنتظر ہے اُس کا شِدّت سے،!!
وہ جانتی ہے مگر نظر انداز کرتی ہے🥺✍️
💕
Umaar
روح من
میں نے تمہیں چُنا
ہاں تمہیں
کیوں کہ مجھے احساس تھا کہ
تم میرا کمزور پہلو جان چکی ہو
اور تم میری ناقص روح کو پرسکون راستے پر لے چلو گی
میں نے تمہیں چُنا👫
کیوں کہ مجھے احساس تھا کہ
یہ زندگی بس تمہاری لائق ہے
GooooD GooooD MorrnnnG ☕ ❤️
ہم پر پڑا ہـــے وقت مگـــر اے نـــگاہِ یــار
کوئی کمـی نہ ہو گی تیری احتــــــرام میں✍️♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain