Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

مُحبتّوں کی اَمین لَڑکی 👰♀️
وہ پارسا وہ حَسین لَڑکی
فراقِ یار پہ بھی مَلال نَہیں اُسکو
وہ صَبر کرتی ذَہین لَڑکی
شَرمگِیں لہَجہ جُھکی ہیں پَلکیِں
وہ آبرو جِیسی مُبین لَڑکی
گَھائل کرے جو مُحبّت سے اپنی
وہ وَفا کا پَیکر یَقین لَڑکی💑
نَم ہیں آنکھیں کِھلکھلاتا تَبسُم
وہ طُوفاں سے کِھیلتی شُوقِین لَڑکی
اِک نَظر پر دِل ہار بِیٹھو گے واللہ
وہ وَاجب المُحبّت وہ دِلنَشیِن لڑکی ......🐻♥
#Umar___ ✍️🏻

Umar.Arman@UK
 

روح من ...... 👫
تم نہیں ہو
لیکن میرے کانوں میں اکثرتمہاری ہنسی کی آواز گونجنے لگتی ہے....🚶🚶
مجھے اپنے کندھوں پر تمہارا سر محسوس ہوتا ہے....
ایسا لگتا ہے....
تم اب بھی یہیں موجود ہو....
میرے بہت قریب!!!
میں حلفاً تمہیں بتا رہا ہو 👌
تُم میرے جسم و جاں میں بستی ہو
I Missssss You 💔
Umar
❤️

Umar.Arman@UK
 

میں نے تم سے محبت کی تھی اور ہمیشہ کروں گا👫
مگر میں نے کبھی حاصل کی تسکین نہیں رکھی محبت لا حاصل بھی رہی تو کیا ہمیشہ محبت ہی رہے گی🤲
کسی سے محبت کرنا کمال نہیں، آخر تک اُسی سے محبت کرتے رہنا اصل کمال ہے👩❤️💋👨
تمہاری بغیر میرا حالت اُس فقیر جیسی ہے، جو گلی کے کنارے بیٹھا لوگوں کی خوشیاں دیکھتا رہتا ہے اور پھر آسمان کو دیکھ کر مسکرا دیتا ہے۔۔۔
Umar

Umar.Arman@UK
 

اس نے رکھا ہے مجھے ساتھ تو اپنے لیکن
دل ہی رکھا ہے میرا، دل میں کہاں رکھا ہے 🥀🖤🔥
Umaar_ღ

Umar.Arman@UK
 

امام کعبہ شیخ عبدالرحمٰن آل نے رمضان المبارک کے آخری عشرہ کا ایک بہترین فارمولا بتایا ہے۔
1. ہر روز ایک درہم (ایک روپیہ) صدقہ کریں، اگر یہ دن لیلۃ القدر کے درمیان آجائے تو آپ کو 84 سال یا 1000 مہینوں تک روزانہ ایک روپیہ صدقہ کرنے کا ثواب ملے گا۔
2۔ روزانہ دو رکعت نفل نماز پڑھیں، اگر وہ دن لیلۃ القدر کے وسط میں آئے تو آپ کو 84 سال تک روزانہ دو رکعت نفل نماز پڑھنے کا ثواب ملے گا۔
3. روزانہ تین بار سورہ اخلاص پڑھیں، اگر لیلۃ القدر کے درمیان میں دن آئے تو آپ کو 84 سال تک روزانہ ایک خاتم قرآن پڑھنے کا ثواب ملے گا۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان باتوں کو لوگوں میں پھیلا دو، جو لوگ تمہاری باتیں سنیں گے اور عمل کریں گے، تمہیں بھی ان کے اعمال کے برابر اجر ملے گا، ان شاء اللہ۔
اللہ ہم سب کو زیادہ سے زیادہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Umar.Arman@UK
 

> _•یا اللہ زندگی میں ایک ایسا رمضان بھی لکھ دے°_
_`•جس کی سحری اور افطاری مدینہ میں ہو°`_
*_`•آمــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ـــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ـین°°°°🤲🏻_*
#جمعہ مبارک ❤️❤️

Umar.Arman@UK
 

ایسی حساس طبیعت کو لگے آگ میاں
آدمی روز کوئی زخم نیا کھاتا پھرے 🌹🖤🚶🚶
GooooD MorrrnnnG
Umaaaar

Umar.Arman@UK
 

کوئی تو لمحہ ہو رہائی کا
کوئی دنیا ہو تیری سوا بھی ہو !!😔🚶
#Umar♥️

Umar.Arman@UK
 

توں ایرےغیرے کو دستیاب لڑکی👫
میں ہر کسی سے اجتناب لڑکا??🙃
#UMAr🖤

Umar.Arman@UK
 

اور اک دن تم میرے دیکھنے کو بھی ترسوگی👫
انشاءاللہ 🤲
Umaar

Umar.Arman@UK
 

تم نہ مل پائی تو شدّت سـے خیال آنـے لگا
ہائے! اُن لوگوں کی تکلیف جنہیں ہم نہ ملے۔ 🌸
Umaar♥️❤️

Umar.Arman@UK
 

محترمہ ✨️♥️
آپ وہ ہاتھ ہیں
جو اگر ہاتھوں میں ہو تو عُمر بھر کی محرومیاں عُمر بھر کے لیے مِٹ جاتی ہیں
آپ وہ آنکھ ہیں
جِس سے بد سے بدتر شے میں بھی خوبصورتی دیکھی جا سکتی ہے،
آپ وہ دِل ہیں
جِسے دُنیا کا سب سے خوبصورت دل کہا جا سکتا ہے😌🖤
#شہزادی عمر❤️👫

Umar.Arman@UK
 

اسکا بیزار لہجہ میرے سامنے ہے پھر بھی
یہ دل مانتانہیں کہ وہ شخص بدل گیا ہے🦋🥀
#__Umaar❤️

Umar.Arman@UK
 

"___ سوچوں محترمہ 🥱
وہ 20 رکعات تراویح کے لیے کھڑا نہیں ہو سکتا اور تمہیں لگتا ہے وہ تمہارے حق میں سب کے سامنے کھڑا ہو گا۔!"😐😂
#Umar🖤🥀

Umar.Arman@UK
 

zaaa ChY Odaa sho intezara mala khob raghly ...
good night
Umar

Umar.Arman@UK
 

روح من.....!!
تم دو چار دن کی بات نہیں اک پوری صدی کا قصہ ہو میرے جسم و جاں کا حصہ ہو...!!
#_Umaar👑🫶

Umar.Arman@UK
 

Hayeeee Da Cha Yadaaa Zorawara.💔

Umar.Arman@UK
 

سُرمہ سلائی کے بھاگ پر صدقے__!!
تیری آنکھیں جو روز چُومتی ہے___!!🌸♥️
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

تُو اگر ! رتّی برَابَر بھی مُسیّر ہُو مُجھے ،
میں تُجھے ! تیری ، تَوَقُّع سے زیَادہ چاہُوں
🤏Umar Ki شہزادی

Umar.Arman@UK
 

اتنا مجھے عزیز ہے دنیا میں ایک شخص
Umar ❤️
جتنی کسی ضعیف کو مسجد کی پہلی صف...