اب کسی سے الجھنے کو دل نہیں کرتا..
آپ سہی ، میں غلط🌿
اور بات ختم ❤️
#__Umaar🥀
باتیں ان کہی سی ۔۔۔!!
-" جس دن تمہیں لگے کہ کوئی اور ہے جو
مجھ سے بھی زیادہ تمہارا دیوانہ ہے"
تو بتانا ضرور،👫♥️
اُس دن اپنی محبت سے مُکر جاؤں گا میں_"
🖤 For Some One Spcl ❤️ Umar
عین ممکن ہے جنت میں بھی ملاقات نہ ہو
UmAr 🥰
ہے یہاں ذات کا مسلہ وہاں درجات کا دکھ۔۔😊
جان عزیز !♥️
تمھارا تصور میری آنکھوں کو حفظ ہے جو تمھاری تصویر سے بھی زیادہ خوبصورت ہے
کیوں کہ وہ مُجھے کبھی تنہا نہیں ہونے دیتا تمھاری جھیل نما آنکھیں میری آنکھوں میں رہ کر مجھے سکون بخشتی ہیں !!!
تمھاری آواز میرے کانوں کو حفظ ہے جو سکون سماعت ہے !!
تمھارا تصور ہر پل ہر لمحہ میرے ساتھ ہے جو مُجھے خُوبصورت احساس دلاتا ہے کہ تُم میرے ہو صرف میرے !👫♥️
😍 HaYeeeee میرے KhushFehMiYa❤️
Umaaaar ♥️
کبھی لگتا ہے اس کی روح میں شامل ہوں میں 🖤
Umaaaar ♥️
کبھی لگتا ہے وہ میرا ذرا سا بھی نہیں 💔
GooooooD MorninG
بات کرنے سے ہو گریزاں اگر
محترمہ جی💔
تو یاد آنے سے بھی باز آؤ🖤
UmAr ⭐💞
آپ خاصے حسین ہیں !
👰محترمہ 👰
پر میں
ہر مصیبت کو سر نہیں لیتا __ !!♥️
سـاری عمـر دل ہـــی تـو رکھتـــے آئـــے ہیـں
ہـم 💔
UmAr 🥰
" ﺍﺏ ﺧﻮﺵ ﮨُﻮﮞ ﮐﮧ ؛ ﮐﭧ گئے ﺁﺧﺮ
، ﺑِﻦ تیرے ﻋﺬﺍﺏ تھے ﻋﯿﺪ کے ﺩِﻥ! ۔ " 🖤
UmAr 💞
کیا تم نہیں چاہتی❗
کہ تمھاری سہلیاں تم کو میرے نام سے تنگ کریں♥👫
#___KhaڑOoS🔥
JaB تعلق FurSaT Ka محتاج Hun JaYe
Tooo سمجھو Keh Us شحض K DiL Min Apke LiYe Koi پیار Koi ہمدردی Koi EhSaaaS Nhi RahY♥️♥️
PYar To Wo Ha Jo BusY Ho Kar B
Apko Time DY Payar Di Har Pal
Pal ka Sath DY....💯
Thanks For EverYone Umar ♥️
تیری چند لمحے ، مجھے درکار ہیں لیکن
شرط یہ ہے کہ گھڑیاں نہیں دیکھیں گے♥️
UmAr
Wo خوش Haan Tooo پاگل DiL
merY Bath مان❤️🙏
Tum UsaY یاد naa Kar UsaY YaaD na
Kar💔
Umar
مجھے تمھارے ساتھ ۔۔👫
جانے کتنی باتیں کرنی ہیں۔،🥰
تمھارے ساتھ۔۔
جانے کتنی خوبصورت دنیائیں دیکھنی ہیں!🌏🌆
مگر جانے تم کہاں ہو —💔💔
UmAr
محترمہ!
بوسہ نہ دے , گلے نہ لگا , ہاتھ مت ملا
اے یارِ خوش جمال __ مگر سامنے تو آ۔۔❤
or Phir HamarY محبت Etni Reh GaYe👫❤️
USS Nai Ek MsG KYa EiD pY
or Phir Hum TaraS GaYe 💔💔
HaYeeeee SaDQaY etni محبت 💞
رُغماً عن تلك المسافة،أنتِ بجوُار قلبي "
اس فاصلے کے باوجود ،
آپ میرے دل کے ساتھ ہیں🤗💞
MissSsssssSsssssSss U 🌹💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain