Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

میں تُجھے تین وقت کی روٹی دے سکتا ہوں مگر"💯♥️
میری جاں جگنوں ستارے چاند یہ سب جھوٹ ہے "
#__Umaar

Umar.Arman@UK
 

قرارِ من👰💞
اگر کوئی مجھ سے
پوچھتا ہے کہ محبت دیکھی ہے تو میں کہوں
ہاں دیکھی ہے 💯♥️👁️👁️
میں اسے بتاؤں کے آپ سراپا محبت ہیں
آپکا وجود محبت سے بھرا ہوا ہے
اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ تم
نے ست رنگی دھنک چھوئی ہے
تو میں اسے بتاؤں☺️😍
کہ ہاں میرا محبوب
خود ایک دھنک ہے👫💕
جس نے مجھے رنگوں سے آشنا کروا دیا
محبوب من کوئی مجھ سے
پوچھے
کیا تم نے خوشبو دیکھی ہے
تو میں اسے کہوں
کہ تمہاری سانسوں کی صورت
میں نے خوشبو دیکھی ہے😘😘
GooooooD morninG

Umar.Arman@UK
 

"سچ کہتی تھی وہ ہمارے بغیر مر جاۓ گی
ہاں دیکھا ہے میں نے اسے مرتے ہوئی کسی اور پر🖤

Umar.Arman@UK
 

کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں نا!👰
جن کی نظر اُتارنے کو دل کرتا ہے۔ 💞🥰بلکل تمہارے جیسے ہوتے ہیں وہ لوگ۔۔۔ تمہیں پتہ ہے تمہاری آنکھیں کتنی پیاری ہیں؟ اور تمہاری آواز۔۔۔👍😍
تمہاری آواز مجھے بےحد پسند ہے۔💯💯تمہیں دیکھ کر، 🏃تمہاری مسکراہٹ کو دیکھ کر، تمہاری آنکھوں کو دیکھ کر تمہاری صدقے جانے کو جی چاہتا ہے۔۔۔!👑❤️✨👑🖤
Amaaan Ki Jaaan 🥰🥰

Umar.Arman@UK
 

اک تیری جستجو میں ہزاروں لوگوں کو ٹھکرا
دیا تھا میں نے ____ 🙂
HaYeeeee NaSeeeB🥺
Umaaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

"جہاں دل بھر جائیں وہاں بہانے مل ہی جاتے ہیں۔۔!-"💔🙂
Umar ♥️

Umar.Arman@UK
 

or Kbi Kbi DiL B naaaa🥺🥺
Umaaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

مِل سکتی ہو کہیں
تُمہیں اک پھول دینا ہے 🥀❤

Umar.Arman@UK
 

تمہاری دید پہ آنکھوں کی عمر باندھیں ہم
تمہارے نام پر دھڑکن چلے ۔۔
اجازت ہے ؟💯💞

Umar.Arman@UK
 

سنو محترمہ جی 👰♥️
میرا سکون ہو تم🥰
Umar ♥️

Umar.Arman@UK
 

اب میسر کہاں ہیں؟ خود کو بھی
Umaaaar ♥️
ہاں تیرے بےحساب تھے ، جب تھے🍁

Umar.Arman@UK
 

عشق کرنا ہی پڑے گا
یار مجھ سے فارغ بیٹھا نہیں جاتا🤞🫦
Umaaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

اور پھر زندگی نے ایک بات تو سکھا دی ؛ کہ
ہم کسی کے لیے ہمیشہ خاص نہیں رہ سکتے 🙂💯🖤
_مان
Umaaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

میں تم سے ایسی محبت کرتا ہوں اگر
مجھے کہتی👰 کہ میرے پاوں کی مٹی منہ
پر لگا کر شہر میں دیوانہ وار پھرو🏃🏃
تو باخدا میں ایسا ہی کرتا💯🥰
Umaaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

پتہ ہے جب جب میرا سر درد سے پھٹنے لگتا ہے تب تب میرے دل میں خواہش پیدا ہوتی ہے کہ آپ سامنے ہوں👫 اور میں کچھ بھی کہے بغیر اپنا سر آپ کے سینے پر رکھ کر آنکھیں بند کر لوں👁️👁️ اور آپ اپنی بانہوں کے حصار میں مجھے لے کر ماتھے پہ ایک بوسہ دیں 😘جو میرےسر درد کے ساتھ میری روح تک میں اتری ہر اذیت اور درد کی دوا کر دے ۔۔ ❤️
کاشششششششششش 💔💔
Umaaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

زندگی کے ان مصروف لمحوں میں
Umaar ♥️
وہ شخص آج بے انتہا یاد آیا👰
MissSsssssSsssssSs U💞

Social media post
U  : بات BhuT Kam HotY Haan Un saY👰 Par Ajj B wo شخص DiL K قریب DiL Ka سکون Haan - 
Umar.Arman@UK
 

میں تمہارے بغیـــر نہیں رہ سکوں گی،
💯شکر ہے🙏
اتر گیا یہ بھوت بھی میرے دماغ سے💔
HaYeeeee Umar❤️

Paintings image
U  : 💞کوئی ہمارے لیے بھی محبت سے پھول چُنے💔 کسی کو یار ہم بھی جاں سے پیارے ہوں - 
Social media post
U  : Wo نصیب Min Nahi Tooo na SahY💔 Phir B Allah Unhain Khush rakY EzzaT min -