Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

اِک جنون بے معنی ، اک یقین لا حاصِل
کیا ملا محسن ہمیں اُس کی آرزو کر کے!💔
UmAr 💞

Umar.Arman@UK
 

- "فون میں رابطے ہزاروں ہیں
- " بات کرنے کو ایک شخص نہیں🙂💔
Umaaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

اک پھول محبت کا کھِلا تھا مرے دل میں
Umaaaar ♥️
اور اُس کا جھکاؤ کسی پتھر کی طرف تھا

Umar.Arman@UK
 

تیری تصویر بھی ہے باعث دل بستگی👰
لیکن💯
اُسے تسکین کیا ہو ۔۔؟ جو تیری باتوں پہ مرتے ہو ! 🔥
#گڑیاں🌸 شہزادی

Umar.Arman@UK
 

آج پھر سے رو پڑا ہوں میں
آج پھر سے توں بھولا ہوا یاد آگیا💔
MissSsssssSsssssSs You Dear 🥰
Umaaaar....

Umar.Arman@UK
 

" چلو اچھا ہُوا وہ کسی اور کا ہوگی،
ختم ہُوئی فکر اُسے اپنا بنانے کی! ۔ "
💔🙂

Umar.Arman@UK
 

لکیریں کھینچ کے مٹّی پہ بیٹھ جاتا ہوں
UmAr 💞
یہاں مکاں تھا، یہ بازار، یہ _ گلی اُسکی

Umar.Arman@UK
 

مہینہ AzaDi Kaaa Ha ,
جاناں 💔
MujhY B اپنی YaDoon سے AzaaD Kar
Do Naa💔💔
Umaaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

کبھی کوئی مجھ سے پوچھے کہ تم نے زندگی میں سب سے زیادہ کیا کیا؟
تو میں بغیر رُکے کہوں گا
"انتظار".!!!!!🏃🏃💯
کبھی کسی اچھے لمحے کے ٹھہر جانے کا۔
کبھی کسی دعا کی قبولیت کا۔۔🤲❤️
کبھی کسی کا میرے محبت میں مبتلا ہو جانے کا۔👫😍
اور کبھی
کسی اپنے کے لوٹ آنے کا,👰
GooooooD morninG ♥️

Umar.Arman@UK
 

" اب میرے حال پہ کِیوں تُم کو
پریشانی ہے!؟
اب تو تُم مُجھ سے مُحبت بھی نہیں کرتی
یار! ۔ " 💔🙂
UmAr 💞

Umar.Arman@UK
 

میں روتا ہوں اس نیند کے لئے
محترمہ،💕
جو مجھے تم سے بات کرنے کے بعد آتی تھی💔

Umar.Arman@UK
 

حصارِ ذات میں اک آرزو مچلتی ہے
UmAr 💞
ہمیں بھی کاش کوئی ڈھونڈتا ہوا آئے🖤

Umar.Arman@UK
 

اک تیرا خیال_
کرے غافل _ کرے کافر _🔥🌸💔
UmAr 💞
GooooooD night

Umar.Arman@UK
 

میں اس کی مجبوریاں سمجھ کے چپ کر گیا
پھر اسکی دوستوں نے بتایا 💃دلہا جناب کی
پسند کا تھا 💔🔥
HaYeeeee SaDQaY 🥰 Umaar

Umar.Arman@UK
 

ایسا گم ہوں میں اپنی دنیا میں
Umaaaar ♥️
خود سے ملنا محال ہے میرا 🙂

Umar.Arman@UK
 

وہ مر گئ اک امیر زادے پہ
UmAr 💕
یہاں اک غریب کا لال اجڑا ہے💔
GooooooD nighT

Social media post
U  : محبت Hun Tooo EsAaa❤️ حوش NaseeB محبت ♥️🥰🥰 HaYee SaDQaY 😍 - 
Umar.Arman@UK
 

تمہارے بعد کیا ہو گا ؟؟👰
کبھی سوچا نہیں میں نے
کبھی سوچوں تو وحشت سے
رگوں میں خون جم جائے ۔۔!!
مرے آنسو بھرے قہقہے 😢😢
مجھے مرنے نہیں دیں گے ۔
مگر وہ آخری ہچکی ۔۔!!💯💔
تمہارے بعد کیا ہو گا
نہیں سوچا کبھی میں نے👫💞💯
For Someone SpcL♥️
Umaaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

جنہیں تم بھول بیٹھے ہو
تمہیں وہ یاد کرتے ہیں 🥰
Umar ♥️

Umar.Arman@UK
 

" کہیں میں دیر سے پُہنچوں تو یاد آتا ہے ،
کہیں میں وقت سے پہلے بھی پُہنچا کرتا تھا"
💔🙂