Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

کبھی کبھی بےبسی اتنی ہوجاتی ہے کہ
میں
لمبی سانس کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتے 💔🥀
Umaaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

میں تمہیں ایسے گلے لگانا چاہتا ہوں
، شہزادی ،
جیسے دنیا ختم ہورہی ہو اور تُم آخری پناہ گاہ ہو ♡︎
کاشششششششششش
Umaaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

میں نے ہجرت کو چن لیا، 🏃🏃
صاحب
ساتھ رہنے میں بھی خسارہ تھا__!!💯

Umar.Arman@UK
 

اوقات کے بعد لوگوں کو سب سے زیادہ بھول جانے والی شے
۔
۔
۔
۔
جی میل {Gmail}
کا پاسورڈ ہے۔۔😅😅😅
Umar

Umar.Arman@UK
 

" لاکھ رنجشیں سہی ہمارے درمیاں
لیکن ،
رہو کہیں بھی خُدا کی اٙمان میں رہنا⚡♥
Ameeeeeeeeeen🤲
#___GurYaa Umaar🔥

Umar.Arman@UK
 

Ek AasY لڑکی TheY👰
jisY min پیار👫
KarTha Tha💯🏃🏃

Umar.Arman@UK
 

" جب کوئی اور دِل کو بھا جائے
Anum princesSs 😍
تو پِچھلی مُحبتوں پر لوگ مٹی ڈال دِیا کرتے ہیں! ۔ " 💔🙂

Umar.Arman@UK
 

یہ میرا ظرف ہے کہ میں نے چھوڑ دیا اسے
UmAr 💞
ورنہ لوگ تو ، سانپوں کو مار دیتے ہیں..!💯

Umar.Arman@UK
 

نئے سِرے سے جَل اُٹھی ھے ، پِھر پرانی آگ
عجب لُطف ، تُجھے بُھولنے میں آیا ھے 💯💕
Umaaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

آج ایک دوست نے مجھ سے پوچھا کہ تمہیں
اس کی سب سے اچھی بات کون سی لگتی ہے؟👰♥️
میں نے جواب دیا
"💔💔👫اس کی موجودگی......
کاشششششششششش 💔

Umar.Arman@UK
 

کالے دلوں سے ڈرا ھوا سا
میں کالے رنگ کا "شوقین" لڑکا😊🖤🥀
#𝑴𝒂𝒂ن🍒

Umar.Arman@UK
 

ایک اور مُحبت ،،، اُسے دیتی تھی صدائیں ،،،
Umar ♥️
وہ مُجھ سے بچھڑ کر بھی خسارے میں نہیں تھی💯
HaYeeeee نصیب

Umar.Arman@UK
 

سنو________جانم♥️
جانتی ہو؟؟؟💯
دُنیا میں سب سے خوبصورت کیا ہے؟؟
یقیناً تُم....!!
اور تمھاری بعد؟؟؟👰
یقیناً تُمھاری محبت👬...اور تمھاری محبت کے بعد دنیا میں کیا خوبصورت ہے؟؟؟
میری دُنیا تو صرف تُم تک ہے...!!
اس کے بعد دُنیا کیسی ہے...!!
کسے فرق پڑتا ہے...!!💔
کیا فرق پڑتا ہے____!!!💯
Umaaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

کسی کے ہاتھ سے ڈاٸل شدہ رہا ہے کبھی
بس اسی خیال سے نمبر نہیں بدلتے ہم۔۔۔۔۔۔!! ❤
Umar 🥰

Umar.Arman@UK
 

اول رکھا ہے ہر لحاظ سے تمہیں😘😘
تم👰 تو ہم میں بھی ہم سے پہلے
ہو💯
UmAr 💞

Umar.Arman@UK
 

"یہی آغاز تھا میرا، یہی انجام ہونا تھا
Umar ♥️
مجھے برباد ہونا تھا، مجھے ناکام ہونا تھا"

Umar.Arman@UK
 

تیرا ملنا ایسا ہے جیسے کسی نے ساری کائنات 💯🌐
کا سکون میرے ہتھیلی میں رکھ دیا❤️
UmAr 🥰

Umar.Arman@UK
 

دل میاں ! چپ ہی رہو ، بہتر ہے
تم اکیلے بھی ہو _ بیکار بھی ہو 💔
Umaaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

کہوں گا کھینچ کے اک دائرہ تمہاری گرد
زمانے والو بس اتنی ہے کائنات مری😍👫
UmAr 💞

Umar.Arman@UK
 

وہ جب ملی ہیں تو ان سے ہر بار کی ہے
الفت نئے سرے سے_🖤
Umar ♥️