Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

i Want Someone to text me every morning
''tumsy hi din hota hai.🥰
کاشششششششش💔
Umaaar

Umar.Arman@UK
 

-" تمہاری ہوتی ہوئی مچھروں نے کاٹا ہمیں
کبھی گردن پر، کبھی گالوں پر 🙂💔"
haYeee badrngY ♥️♥️

Umar.Arman@UK
 

"میں ایک ایسے شخص سے محبت کر بیٹھا ہوں
جس کا ملنا معجزہ ہی ہو گا.!!🙂💔
Umaaar

Chah Kar B 💯 
Ek شخص Ko دل saY نکال nahi پایا💔Umaar🤔🤔
U  : Chah Kar B 💯 Ek شخص Ko دل saY نکال nahi پایا💔Umaar🤔🤔 - 
Umar.Arman@UK
 

میرے لیے دنیا میں کوئی بھی
دوسرا شخص 👉👰
تم جیسا نہیں ھو سکتا
میرے روحِ من♥️👫
جہاں تم ھو وہاں ھمیشہ تم ہی رھو گی
میں تمہاری بغیر ھنس تو سکتا ھوں🥰
مگر خوش نہیں رہ سکتا⁦☹️⁩💯
میرے لیے خوشی صرف اور صرف تم ھو❤
MerY شہزادی جان 🥰🥰😘⁦♥️
Umaaar Khan🥰

Umar.Arman@UK
 

کل رات اس نے میسج کیا۔۔۔۔ کیسے ہو ؟
مسیج پڑھ کر دل کی دھڑکن رُک گئی میں نے لکھ دیا۔۔۔💌💔
میں ٹھیک نہیں ہو💯 ۔۔۔۔
بھلا میں کیسے ٹھیک ھو سکتا ہو 💯 تم سے ہی تو زندگی کی ساری خوشیاں تھی ۔۔۔بے چین ، اُداس رہتا ھوں ، رات دیر تک جاگتا رہتا ہوں 🚶⁦☹️⁩۔۔بس اتنا سن لو ٹھیک نہیں ہوں ۔۔۔
یہ لکھ کر میں نے کچھ دیر رُکا🏃😨 اور سارے الفاظ مٹا ڈالے اور لکھا⁦✍️⁩
الحمدللہ میں ٹھیک ہوں🤲🥰💔
♥️Umar Khan♥️

Social media post
U  : Our TodaY flight 😘♥️ الحمداللہ - 
Umar.Arman@UK
 

مُجھے تو بے جان چیزوں سے بھی مُحبت ہو جائے تو ان کی جُدائی اُداس کر دیتا ہے..⁦☹️⁩
میں تو ایک چائے کے کپ سے بھی تعلق جوڑ لوں تو اسے پرانا کہہ کر پھینکتا نہیں ہو☕
اور اگر وہ غلطی سے ٹوٹ جائے تو🌹⁦♥️⁩
اس کے ٹکڑے مجھے کتنے ہی دیر
رُلاتے رہتے ہیں.. 💔
تُم تو پھر ایک جیتے جاگتے انسان ہو👰
اور انسان بھی وہ ۔۔۔۔
جسے چاہا ہے میں نے!👫⁦♥️⁩
جسے سوچنا میرا پسندیدہ عادت ہے😘😘
جس سے مُجھے بے شمار اور بے تحاشہ مُحبت ہے..
نہ میں تمہیں کھونا چاہتا ہو اور نہ ہی تم سے دور ہونا چاہتا ہوں۔۔۔❤️
#__________Umaar

Social media post
U  : الحمداللہ Select in Balloon flight companY ♥️♥️ - 
Umar.Arman@UK
 

اج بھی ان کی چاہت👫
اج بھی ان کی انتظار💔
⁦♥️ارے میرے پاگل دل⁦♥️⁩
بس کر 🙏
ان کو ضرورت نہیں تیرا⁦☹️⁦☹️
Umaaaar....♥️

Umar.Arman@UK
 

کہا تھا نماز پڑھ کر میسج کرتی ہوں 😒
ہفتہ ہوگیا ہے شاید عمرے پر گئی ہے🙂😒
HaYe BewaFaaa💔💔
UmAr 💞

Umar.Arman@UK
 

ہچکیاں ہوگئیں کیوں آج گلے کا پھندا۔۔!
💞
ھاۓ۔۔!
کس وعدہ فراموش کو ہم یاد آۓ؟
Umaaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

👫میں تمہیں ہمیشہ پیار کرتا رہونگا 😘😘
انشاءاللہ 💯❤️
I WiLL Love You ForeVeR🥰
mY PrinCeSsssssss❤️

Umar.Arman@UK
 

jinaY نہیں DegeY mujY تیری JuDaYe
Ooo KharJaYeee To Nai کی 💯
بے وفائی 💔💔
Umar ♥️

Umar.Arman@UK
 

تم نیند ہو تو سو کر گزاریں گے یہ حیات
تم رات ہو تو مجھ کو کہاں صبح کی طلب
UmAr 💞

Umar.Arman@UK
 

وہ مُجھ سے لا تعلقی کی اِنتہا پر ہے مگر ،
دِل ہے کہ اُس سے رابطے کو مرا جا رہا ہے " 🙂
Umaaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

اس کی آنکھیں دیکھنے والو تم پر واجب ہے
شکر کرو اس دنیا میں کچھ اچھا دیکھ لیا🤲
HaYeeeee SaDQaY 😘😘

Umar.Arman@UK
 

Ajj B KentY شدت saY YaaaD 👰
Tumhain Hum 💔💔🏃
KarthY Haan💯
Umaaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

"- تَب مِہرباں نہ ہونا ؛ کہ جَب ضروُرت نہ
رہـے! -"💔🙂
Umaaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

"جو اپنے ربط سے جلتے تھے، اب ان کو بتاٶ
Umaaaar ♥️
ہمارے درمیاں کچھ بھی نہیں، بس دوریاں ہیں