*اِس قدر بخت ہار چکے ہیں کہ کسی کے
چھوڑے ہوئے بھی ہمیں چھوڑ کر جا رہے ہیں,,,
HaYeee NaseeeeeeB💔
... تنہا 🥰
*رخصت ہوا ہے دل سے تمہارا خیال بھی*
👰محترمہ♥️
*اس گھر سے آج آخری مہمان بھی گیا*
تنہا۔۔۔۔۔۔🥰
تُو مکمل میرے بغیر بھی ہے👉👰
میں کچھ بھی نہیں تیرے سوا یارا♥️
تنہا ۔۔۔۔🥰
میں...!!👉🏃🏃
اُسکی زندگی کی کتاب کا...!!
لاسٹ پیج ہوں...!!📓
جِس پر وہ ایکسٹرا لِکھتی📝 ہے...!!
رف، بے دھیانی میں...!!
اور بے ڈھنگ...🙂🖤
تنہا۔۔۔۔۔۔ 🥰
میرا 🧒اور اس کی👰 مثال بلکل اس طرح ھے جس طرح ایک پرندے🐦 کو ایک مچھلی 🐟سے عشق ہو جائے ♥️اب نا مچھلی کو ہمت ھے وہ پرندے کے پاس جا سکے اور نا پرندے کو کہ وہ مچھلی کے ساتھ رہ سکے____دونوں چاہتے ہوئے بھی ساتھ نہیــــں رہ سکتے _____💔💯
اس طرح ہم بھی محبت👫 کے باوجود ایک ساتھ نہیــــں رہ سکتے ہم دونوں نے اپنی اپنی زندگی الگ جینی ھے___
#______________دل تنہا 🥰
GoooooooD MornnnnnnnG
-" ہاں مجھے پتہ ہے وہ کبھی بھی میرا نہیں ہو سکتی یہ بھی جانتا ہوں اس کی ہوتی ہوئی بھی کل میں نے کسی اور کے ساتھ منسوب ہو جانا ہے،👫 وہ کبھی کسی صورت کسی طور مجھے مل نہیں سکتی اتنا سب کچھ جانتے ہوئے بھی میں نے اپنی آنکھوں کا ہر خواب دل کی♥️ ہر دھڑکن اور روح کا سکون اس کے نام کر رکھا ہے اور پتہ ہے مزے کی بات کیا ہے وہ یہ سب جانتی ہے_"🙂💔
Tum MiLo Naa MiLo 👉👰
Min Phir B Tum Ko ChahunGaaA😔😔💯 تنہا Umaaar👉👫
اور اپنے دعاؤں میں اپنے والدین کے بعد
ہر دعا میں دعا مانگتا ہو تیری 👫ساتھ کی،🤲
تنہا 🥰
💞کوئی چائے پلانے کی جسارت ہی کر لے آج
☕Yaaroo☕
مجھے تھکایا ہوا ھے کسی کی یادوں نے بہت...💔👰
تنہا 🥰🥰
•°______شہزادی"
مسئلہ یہ نہیں کہ تم سے محبّت ہے👫 یا تمہاری عادت ہے♥️.. مسئلہ یہ ہے کہ تم روح میں اترے ہوے ہو ♥️👰روح کہ ساتھ ہی بدن سے نکلو گی .. مسئلہ جوانی🧒 کا بھی نہیں ہے مس
مسئلہ بڑھاپے کا ہے🎅.. جب نگاہیں دھندلی ہو جائیں گی👁️👁️ تو جوانی کہ دنوں کی سب سے بڑی یادگار ☹️👰تم ہو گی... اور آخری لمحوں میں اگر تم پاس نہیں ہو گی تو موت سے زیادہ ملال اپنی راياگانی پر ہو گا کیا فائدہ ہو گا ایسی زندگی کا جس میں 💯،تمہاری قربت کی مٹھاس کی جگہ ہجر کی 💔تلخی گھلی ہو😟 اور ایسی زندگی کو زندگی کون کہے گا جس میں تم ساتھ نہیں👫...!! 💔🥀
♥️Umar تنہا♥️
اگر تم پچاس سال بعد بھی میرے دروازے پہ دستک دو❤🥀🏩
اور کہو کے مجھے تمہارے ضرورت ہے..
میں پھر بھی اپنا سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے
تمہارا ہاتھ تھام لوں گا 👫😘😘
اور ساری 🌏دنیا بھی تمہاری مخالف ہو جائے
یاد رکھنا💯♥️
میں ہمیشہ تمہاری طرف کھڑا رہوں گا
بنا کسی مطلب کے🌹
بنا کسی غرض کے.....!!!❤️
👇شہزادی👇
خوش رہو جہاں بھی رہو تم👰♥️
Ameeeeeeen Soma Ameeeeeeen 🤲
❤️تنہا Umaaar♥️
روحِ من !!🔗
تیری کمی ..👰
اس شدت سے لاحق ہے مجھکو ..💔💯
کہ لاکھ رونقیں ہوں پھر بھی ..
" تیرے بغیر "
اپنا پہلو مجھے ..👫
بہت ویران دکھائی دیتا ہے !!🤔🤔
GoooooooD NiGhT🌃
Umaaar ❤️
"تُم مُحبت ہو"۔۔۔👫
"اور تمہاری مُحبت میرے لیے اس دنیا کا سب سے حسین تحفہ ہے"۔۔😘💯
تمہارا ساتھ گزرا ہر منٹ ایک خوبصورت احساس ہے۔۔۔☕
حسین یادیں ہیں 😍
تیری سنگ گزر جائے یہ عمر جو باقی ہے 💋
زندگی کا ہر لمحہ میں تمہاری ساتھ جینا چاہتا ہوں ❤️
تم میرے لئے وہ واحد دنیا ہو ۔۔
جہاں اگر تمہاری موجودگی نا ہو♥️
تو زندگی کی سحر ناممکن ٹھہرے۔ !!💔💔
with OuT NothinG 🥰🥰
Umaaar ki جان😘😘
" روح من "♥️🌎
آج بہت شدت سے مجھے اس کی یاد آ رہی ہے👰
اس کی آواز سنے ہوئے کئ مہینے بیت گئے ہے🗣️
یاد آرہا ہے اس کا کہا ہوا کہ 💔
میرا شھزادہ ہو تم ☹️
میرا کل کائنات ہو تم ♥️😘🌎
MisSssinG You _ღ"
پگلی Mujh ڈر Lag raha Ha Us دن 🌅
saY Uss Har لمحے saY🕑
JaB تمہاری JuDaYee Min مجھے SaBar
AYe Yaaaar💔💔
Umaaar ❤️
دوست ہو یا من پسند 👫شخص🤵
تھوڑا سا بھی💯
کسی اور کا ہو تو مجھے نہیں چاہیے...!!
♥️ Umaaar❤️
تمہاری ہاتھ کی چائے تمہاری ساتھ کی چائے☕
یہی دو پل غنیمت ہیں محبت بھاڑ میں جائے🍵🥰
Umaaar
میرا کبھی کبھی دل کرتا ہے 💯♥️
کہ میں قدیم وقتوں میں جاؤں 🐪🎠
اور کچھ کہانیوں کے انجام بدل دوں🖼️
مرزا کو آگاہ کر دوں
کے 🏇🎅
صاحبہ نے ترکش کے تیر توڑ دیے ہیں👰
ہیر کو بتاؤں کے پیالے میں زہر ہے👸
فرہاد سے کہوں جو تمہارا نہیں ہے 🤵
وه پہاڑ کھود کے بھی نہیں ملے گا🏞️
اور اپنے آباؤ اجداد سے معذرت کروں
کہ یہ وراثت میں ملنے والی
اُداسی آنے والی نسلوں کے☹️💔
کندھوں پر بہت بھاری ہے...
بس کبھی کبھی دل 💔
#_________Umaaar
میں تمہیں ایسے گلے لگانا چاہتا ہوں
جیسے
دنیا ختم ہو رہی ہے اور تم آخری پناہ گاہ ہو!♥️
For Some One Spcl Person ♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain