تم سامنے سے گزرو اور مجھے
فرق تک نہ پڑے بس اتنا صبر چاہیے💔
تنہا 🥰۔۔
جانے کس دن تجھ کو ہم،
محترمہ☹️
پاس بٹھا کر دیکھیں گے👫❤
کاشششششششششششش💔
تنہا 🥰۔۔
تم جس کو دستیاب ہو لازم ہیں
اس پر
کہ ہر روز اپنے بخت کا صدقہ دیا کرے ❤️
تنہا۔۔۔۔،،🥰
کاش میں کسی آنٹی کی سچی محبت ہوتا🙂
#______تنہا
Duniya ummmah" tak pohanch gayi
or mein abhi tak Panadol use
karta hun:"
🙂💔
#___تنہا
بس وہ ایک شخص♥👰
میرے دل و دماغ میں ہے
نہ اس جیسا چاہیئے...
نہ اس کے سوا کوئی چاہیئے👫♥️
GoooooooD NiGhT 🌃
جو کبھی اہلیہ سے قرآن سننا چاہتا تھا
اب وہ لڑکا نکاح کا نام بھی نہیں لیتا💔
تنہا 🥰۔۔
ایک محبت سے ہونا نہیں گزارا میرا
پگلی،👰
مجھے تجھ سے کئی محبتیں کرنی ہیں❤️
تنہا 🥰🥰
حصار تیری تمنا کا جان لیوا سہی
شہزادی 👰
نکلنا چاہتے کب ہیں یہ مبتلا تیرے
تنہا۔۔۔🥰🥰
میں صدقے❤️
ان راہوں 🛣️کے جہاں وہ چلتی ہے⭐‼️
میں قربان ان آنکھوں کے جو اسے دیکھتی ہیں😍👁️👁️♥️
تنہا 🥰۔۔
میں زندگی کے اُس مقام پر کھڑا ہوں۔۔!!🚶 یہاں راستے بہت ہیں🏞️۔۔!! مگر میں چاہ کر بھی کوئی راستہ چُن نہیں سکتا ہوں۔۔!!💔💯 میرے آس پاس اِک ہجوم ہے🏃🥰 ۔۔!! لیکن پھر بھی نہ جانے کیوں منزل کی طرف راستہ دکھانے والا کوئی کردار نہیں ہے۔۔!!!🛣️ میرا حالت اندھیرے میں اکیلے کسی راہ بھولے بچے جیسی ہے 🏇۔۔!! جو ڈر کے سہما بیٹھا ہے😞 ۔۔!! لیکن میرے آنکھوں میں دو خواب ہیں۔۔،👫!! جن کی تعبیر میری سمجھ سے باہر ہے۔۔💯💔📝!! ایسے خواب جن کی تاثیر میں اب تک محسوس کرتا ہوں👩❤️👨۔۔!! میں نہیں جانتا تعبیر کیا ہے۔۔!! لیکن میں کھو دینے سے ڈرا ہوا ہوں ۔۔!!!👉👰
GoooooooD NiGhT 🌃
Umaaar تنہا 🥰
بات معیوب بھی ہے🥰
اور بہت خوب بھی ہے💯
میرا محبوب👉👰
کسی اور کا محبوب بھی ہے👉👫
تنہا 🥰۔۔
سیاہ لیلیٰ بھی مجنوں کو دی نہ دُنیا نے؛
Umaaar ❤️
تُمہاری والی کی رَنگت تو خاصی بہتر ہے!🙃"
💔 تنہا۔۔
میرے کچھ قیمتی اثاثوں میں
شہزادی 👰
اک تصویر ہے آپکی بھی۔۔۔❤️
تنہا 🥰۔۔۔
دھڑکے گا تو مجھ میں صدا
شہزادی 👰
میں نے تیرا نام دل رکھ دیا💯📝♥️
تنہا۔۔۔ 🥰
حاصل تم مجھے پہلے بھی نہیں تھی
محترمہ☹️
کھویا تمہیں میں نے آج بھی نہیں🖤
تنہا۔۔۔۔۔ 🥰
ChaLo Etnaa To بتاؤ naa
JaB Min مر Jao Tum MiLnaY Ek
Nazaaar👁️👁️
Too AwoGeY naa💯
GoooooooD NiGhT 🌃
تنہا ۔۔۔۔۔۔ 🥰
کتنی MohabbT Ha Us Ko ہم saY👉👫
Ajj اسکی ChotheY thY ,,,
آج Uss nai 3 Msg Kya پوری Din Min
haYeee صدقے 🥰🥰
Umaaar ❤️... تنہا
یوں تو اسکی شادی بھی ھو جائے گی 👰..!!
اور اس کہ بچے بھی ھوں گے۔👨👩👦 وہ اُن کے لیے ایک اچھی ماں 🧕، اور اپنے خاوند کے لیے ایک نیک اور اطاعت شعار بیوی بھی بن جائے گی۔👫
اس کا گھر ھو گا🏘️ اور زندگی کی ساری 🚗خوشیاں اور سُکھ جو ایک عورت چاھتی ھے🌹 وہ اسے نصیب ھوں گے۔💅 مگر کہیں اس کہ اندر ، اس کہ بہت گہرے اندر👩❤️👨 ، اس کی کوکھ میں بہت دُور اندر ، جہاں کہیں عورت کی رُوح رھتی ھے وھاں میں ھمیشہ موجُود رہوں گا👉🏃💔
ھاھاھاھاھا میرے خوش فہمیاں 🥰🥰
Umaaar...تنہا 🥰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain