کرو پھر سے وعدہ کبھی نہ بچھڑنے کا
محترمہ☹️
تمہارا کیا جاتا ہے پھر سے مُکر جانا_!!🙂
تنہا 🥰۔۔
میں تمہیں اتنا دیکھنا چاہتا ہو!👉👰
کہ تمہاری چہرے کی تمام نقش میری آنکھوں
کو حفظ ہو جائیں👁️👁️ کیونکہ میں جانتا ہوں 👫♥️
کہ پھر تجھے دیکھے بغیر ایک عمر گزارنی ہے 🥺💔
تنہا 🥰۔۔
" میں اور تُم "👉👫 🌹
جس دن ملیں گے،
وہ دن صدی کا ،🌏💯
سب سے خوبصورت دن میں شمار ہو گا🥰 ،
تمہارا میرے روبرو آ نا 👰😘🏃
وقت کے بہترین لمحوں میں سے ایک ہو گا🕡
ایک بہترین لمحہ ہوگا ۔۔۔!❤️
تنہا 🥰۔۔
بجھی بجھی سی نظر میں قرار کس کا ہے؟
ہمیں بتادو تمہیں انتظار کس کا🤔 ہے؟👉👰
بہت عزیز ہیں تم کو مگر ذرا سوچو 🥰
وہ جانِ من ہے👫 تو جانِ بہار کس کا🤔 ہے
سنا ہے ہم نے وہ دشمن ہمیں سمجھتا ہے💔
اگر یہ سچ ہے تو یاروں! 👉👩وہ یار کس کا ہے؟🤔
وہ ہر کسی کو شک کی نظر سے تکتا ہے
پتا کرو کے اسے اعتبار کس کا ہے؟ ♥️
تنہا 🥰۔۔
میری لاڈلی تمہیں یہ بتانے کے لیے ۔۔👰
کہ تم بے انتہا خوبصورت ہو ۔😘
تمہاری دلکشی ، تمہارے👄 ہونٹ👩
تمہاری گھنی سیاہ زلفیں ۔۔👩
تمہاری سمندروں کے وسعت جیسی گہری آنکھیں ۔۔👁
تمہارا میرے ہاتھ کے لمس سے چمکتا چہرہ تمہاری بائیں رخسار کا تل۔
گویا کہ تمہارے جسم کا ہر زرہ ۔۔میرے پاس ان سب پر لکھنے کے لیے📝 ۔۔!!لاتعداد لفظ، ان گنت کہانیاں ۔۔💯کائنات کے سمندر🗻 میں پھیلے ۔۔🌏
ستاروں، سیاروں کے جتنی نظمیں اور غزلیں ہیں۔۔🎶
میں تمہاری خوبصورتی پر۔۔
ساری زندگی بنا قلم روکے..!!!
کتابیں لکھ سکتا ہوں۔۔📒
لیکن میں بس اتنا کہنا چاہتا ہوں ۔۔!!کہ تم جب میرا نام پکارتی ہو۔۔🤷مسکراتی ہو۔۔!! 🙆
خود کے کنٹرول سے باہر ۔۔!!اِک قہقہہ لگاتی ہو۔!!
میں سکون میں آتا ہوں۔۔🥰بس تم اتنا سمجھ لو ۔۔💯
کہ تمہارا وجود تمہاری ہنسی۔۔!!!
میرا سکون ہے🥰👰♥️
روزِمحشر اگر خدا نے سُننا چاہا۔۔!! 🥰🥰
تو میں بس ایک سوال کروں گا۔۔!!؟؟💯
کہ میں نے آج تک جس شخص کو بھی چاہا 👫۔۔!!
وہ شخص وہ وجود ہمیشہ ادھورا کیوں تھا۔۔!!! 💔💯
اتنا ادھورا کی میں اُن کا خُلا پورا کرتے کرتے
خود اپنی ذات سے روٹھ گیا تھا۔۔!!😞🏃
تنہا۔۔ 🥰
پتا ہے؟؟؟
جس دن اُسے میرے الفاظ💯
میری سوچیں😞
یا پھر دوسرے لفظوں میں📝
میرا سمجھ آگیا ناں🥰👉👰
اُس دن کے بعد اُسے
دنیا میں مجھ سے زیادہ 🌏🌏💯
پیارا اور کوئی نہیں لگے گا 👉🤵🥰
لیکن💔
تب میں ان کی 👫 پاس نہیں ہونگا
تنہا 🥰۔۔
GoooooooD NiGhT
ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا جیسے؟؟👉👰
گھر والے مجھے ویلے سمجھتے ہیں😏😶
پر ان کو کیا پتا میں فیسبک کی مصروف ترین شخصیت ہوں
🙈😏 تنہا
#𝑴𝒂𝒂ن🍒
تنبیہ! 🙃✅
میں بیزار رویوں سے بہت جلد اکتا جاتا ہوں🥺💔
میں محبت اتنی ہی دیتا ہوں 👫
جتنی کوئی اس کی قدر کرتا ھے💯🥰
تم قدر کرو کہ تمہیں میں میسر👫 ھوں👉👰
❤ تنہا 🥰🏃
خدا سے یہ نہیں بولا کہ "لازمی دے دے!
اُٹھا کے ہاتھ بس اِتنا کہا "جو تیری رضا💕
تنہا 🥰۔۔
ہم نے مانا کہ ہم بُرے ہیں
مگر
آپ کہتے ہیں تو بُرا لگتا ہے 🙂💔
تنہا 🥰۔۔
"لكل قلب رُوح، وروح لقلبي إنت"❤
"ہر دل میں ایک جان ہے اور میرے دل کی جان تم ہو۔"🌹🖤
#______________تنہا 🥰
دِلِ خٙراب اُسے خود گٙنوا دِیا تُو نے
اور اب دٙھڑٙکتے ہُوئے موت پڑ رہی ہے تجھے 🔥🥀💔
تنہا۔۔ 🥰
اس سے بڑھ کر وفاداری اور کیا ہوگی♥️
جو بھی تم چاہتی ہو میں وہ سب کرتا
ہو💯🥰 آدھا گھنٹہ بات ہوتی ہے اب باقی
وقت تمہاری پرانے میسج پڑھتا ہو...!! 🙂
♥️
For Some One Spcl 👉👰
تنہا۔۔ 🥰
تم اور میں کسی خواب میں مل سکتے ہیں۔۔!!👫😞
میں تمہیں گلے لگا کر اپنے ہونٹوں سے 😘۔۔!!!
تمہاری گردن کی پیمائش کرنا چاہتا ہوں۔۔!!👰
میں جاننا چاہتا ہوں کہ۔۔!! 💯🥰🏃
کائنات کا وجود اگر بانہوں میں سما جائے۔👩🚀!
تو کتنے برس تک اُس پر حرارت کا اثر نہیں ہوتا ہے..!!🥂🍸
میں جاننا چاہتا ہوں کہ۔۔!!!🥺
خدا کی قدرت کے کِن حصوں کو حصار میں لیا جائے ۔۔!!!🥰
تو پوری کائنات کا وجود درہم برہم ہوسکتا ہے۔۔!!!🌏💔
درحقیقت ایسا کچھ نہیں ہے۔۔!!
میں کُن کے فیصلے سمجھنے سے قاصر ہوں ۔۔!!!💯😞
میں تو بس تمہارے اور میرے درمیان ۔۔!!!
محبت پیدا کرنا چاہتا ہوں ۔۔!!!👉👩❤️👨
کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ ہماری روحیں ۔۔!!
آسمانی محبت میں مبتلا زمیں پر اُتری ہیں۔۔!!!
اگر ایسا اِک خواب بھی ممکن نہیں ہے تو پھر۔۔!!!
نیند کا مجھ سے کوئی واستہ نہیں ہے۔۔🙃🙃
تنہا 🥰۔۔
پاکستان کرکٹ ٹیم اور خوبصورت محبوبہ
بھروسے کے قابل نہیں👉👰
🥰🥰 کسی بھی وقت کچھ بھی کر سکتی ہیں🙃
GoooooooD MornnnnnnnG
بھلے وہ میرا "برتھ ڈے"🎂 وش نا کرے ، بیشک وہ میرے دروازے پہ 🏘️"پھولوں کے گلدستے" نہ رکھے،🌹
بے شک وہ مجھے ٹیکسٹ میسج📩 اور بار بار فون کالز نہ کرے ،📞
بیشک وہ مجھ سے محبت کا اظہار بھی نہ کرے،👉👰
اگر نہیں دل تو میرے خوشیوں میں بھی شریک نہ ہو ،🥰🏃
مگر جب میں "دکھ" یا پریشانی میں ہو
اس وقت وہ میرا خیال کرے۔۔۔ 😞😞💯
وہ مجھے اکیلا نا چھوڑے💔🏃 کیونکہ دکھ میں مجھے اس کا ساتھ👫 "سائے" کی طرح نہیں سائبان👩❤️👨 کی طرح چاہیے،
کیوں کہ میں نے تو اسے چاہا ہے..❤👫🥰
For Queeeeeen SaiBa 🥰🥰
میں نے تمہیں جیا ہے!👉👰
جاگنے کی ایک ایک ساعت سے لیکر🏃
نیند کے ایک ایک لمحے تک😞
سوچ کی ایک ایک کروٹ سے لیکر🤔
گمان کی ایک ایک پرت تک🏇
اگر میں تمہیں یاد نہ کروں👉👰
تو کیا کروں...؟؟؟💯🙃🙃
Spcl Some One,♥️♥️
تنہا۔۔🥰🥰
👫میں تمہیں ایسے گلے لگانا چاہتا ہوں!
جیسے دنیا ختم ہورہی ہو اور تُم میرے لیے
آخری پناہ گاہ ہو❤️👰♥️🌹🏃
کاشششششششششششش 💔
تنہا 🥰۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain