Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

یارا تیری یاری کو،
میں نے تو خدا مانا🚬🥺🥀
#_______ArMaaaan♥️

Umar.Arman@UK
 

- وہ خیال ہی سہی ،
مگر وہ👰 حسین بہت ہے !! 🔐🌎💜
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

بہت امير ہے اُس کا دلہا
Umaaar ♥️
، اس نے ميری محبت خريد لی ہے " _💔🙂

Umar.Arman@UK
 

ایک تیری ہی آرزو کر کے
محترمہ
سب دروازے بند کر دیۓ _♥

Umar.Arman@UK
 

تمہیں پتا ہے نا!!👰
تمہاری آنکھیں👁️👁️ کتنی پیاری ہیں ✨
اور تمہاری آواز؟👌🤷
تمہاری آواز مجھے بے حد پسند ہے🥰💯،تمہیں دیکھ کر ،تمہاری مسکراہٹ کو دیکھ کر،اور
تمہاری آنکھوں کو دیکھ کر تمہارے صدقے جانے کو جی چاہتا ہے 🧡😘😘
For Some One Spcl 🥰
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

" ہم بھی تنگ آ کر ہجر سے اِک روز
زہر کھائیں گے یا پنکھے سے لٹک جائیں گے ۔ " 💔🙂
⏜˚
˚˚
♡- Umar

Umar.Arman@UK
 

"پاکستان" میں "پہلا بچہ" تو رشتے داروں
کو صرف یہ ثابت کرنے کے لئے جلدی کرنا پڑتا
ہے کہ میاں بیوی دونوں "صحت مند" ہیں👀🙊♥
#___KhaڑOoS🔥

Umar.Arman@UK
 

ان عورتوں کو بھی ٹیچرز ڈے مبارک جو اپنے
خاوند کو پٹیاں پڑھاتی ہیں😷
GoooooooD NiGhT 🌃

Umar.Arman@UK
 

میں نے ٹھڑک کرنا چھوڑ دی ہے فالتو میں
کارٹون جیسی لڑکی کو خوبصورت کہنا پڑتا تھا🥺🙊♥
Umaaar_ღ

Umar.Arman@UK
 

حسرت ہے وہ اک لفظ سننے کی🥰🏃
لوگ جسے جیجو 👫 کہتے ہیں🙂💘
کاشششششششششششش 🥰🥰

Umar.Arman@UK
 

ہر ماں کی خواہش بہو چاند 🌙 جیسی ہو ۔۔😎😍🙈
اپنا لڑکا بے شک استری کے منہ والا ہو ۔۔😜🤪
شکر ہے میں حسین ہو🥰🥰

Umar.Arman@UK
 

فلموں والے تکیے کہاں سے ملتے ہیں
جن کو سر پہ مارو تو روئی اڑتی ہے ہمارے
گھر کے تکیوں سے مارو تو 10 منٹ کے لیے
بندہ کوما میں چلا جاتا ہے..😳🙉🤣🤣

Umar.Arman@UK
 

🌸"حبك هو أجمل هدية في هذا العالم لي۔"
"اور تمہاری مُحبت میرے لیے اس دنیا کا سب
سے حسین تحفہ ہے۔"♥️
تنہا 🥰

Umar.Arman@UK
 

آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکی🖤
.._تنہا

Umar.Arman@UK
 

مجھے یہ دکھ ہے میں تیرا ہونے سے رہ گیا ہوں🙂
تنہا 🥰۔۔

Umar.Arman@UK
 

میرا محبت عبادت جیسی ......♥️
ہائے💔💯
!وہ عادی قضاؤں کی 👉👰
تنہا 🥰۔۔

Umar.Arman@UK
 

سو تخیل کے آئینے بدلے
عکس اُسی کا جابجا نکلا۔❤
تنہا 🥰۔۔

Umar.Arman@UK
 

"وہ ستر حوروں کا اکلوتا دلبر ،
Umaaar ❤️
ایک زمین ذادی لڑکی پہ مرتا ہے 🙂🖤"

Umar.Arman@UK
 

ہم کمبخت اُن پر اپنی نیند
قربان کیۓ بیٹھے ہیں.!!🖤
تنہا 🥰۔۔

Social media post
U  : فاتحہ ان خوابوں پر جن کی تعبیر تم تھی💔 محترمہ⁦۔۔☹️ Umaaar ♥️ -