Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

جب لڑکیاں فرینڈ بنتی ہیں تب
شادی والی فیلنگ آے نہ آے
پر
جب بلاک کرتی ہیں تب طلاق والی فیلنگ ضرور آتی ہے 🤐🤐🤐
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

"اسپیشل"
کُچھ ایسے لوگ۔۔۔🌹
جو بہت خاص ہوں،👰🥰
جو اہم بھی ہوں، اور پیارے بھی
تعریف میں جِن کی لفظ نہ ہوں ،
تو🥰💯
عام سا لفظ ہم لِکھیں کیوں؟
کچھ صفحے۔۔🗒️
کچھ لائنیں۔۔۔۔۔📝
کچھ ورق۔۔۔۔۔۔۔۔📖
ہم کیوں نہ خالی رہنے دیں؟💌
اور اتنے پیارے لوگوں کو 👫😘
بس۔۔۔
اپنے دِل میں رہنے دیں۔۔۔♥👰😘
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

__وہ منزلیں بھی کھو گئی 🏃🏃
وہ راستے بھی کھو گئے__🛣️
جو آشنا سے لوگ تھے♥️👫
وہ اجنبی سے ہوگئے__🥺💔
نہ چاند تھا نہ 👰چاندنی🌙
عجیب تھی وہ زندگی🌹💯
چراغ تھے کہ بجھ گئے
نصیب تھے کہ سو گئے__♥️
یہ پوچھتے ہیں راستے
رکے ہو کس کے واسطے🤔🛣️
چلو تم بھی اب چلو کہ
وہ مہرباں بھی کھو گئے__ ♥️
Umaaar Khan 🎀🐥

Umar.Arman@UK
 

میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں، جس کی بنا
محترمہ⁦☹️⁩
پر میں تم سے کہہ سکوں کہ "مجھ سے محبت کرو.❤️
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

تمہاری تھی، تمہاری ہوں ، تمہاری ہی رہو گی
Umaaar ♥️
ایسا میسج پتہ نہیں کب آے گا مجھے🙈😂 😂🤣😂😜😅

Umar.Arman@UK
 

میں چاۓ کا شوقین لڑکا 😋😜
Umaaar ♥️
اور وہ کچن سے فرار لڑکی🙈😂

Umar.Arman@UK
 

آپ وہ واحد لڑکی ہو صاحبہ😍
جس کے سامنے مجھے جھک جانا بھی منظور ہے۔
#Umaar✨♥️

Umar.Arman@UK
 

وہ کسی اور کے ہاتھوں کا ٹوٹا ہوا۔
Umaaar ♥️
میرے باری دنیا داری سیکھ گی🙂

Umar.Arman@UK
 

لوگ رخصت ہوئے
اور لوگ بھی کیسے کیسے🙂💔
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

" ہم بھی تنگ آ کر ہجر سے اِک روز
Umaaar ♥️
زہر کھائیں گے یا پنکھے سے لٹک جائیں گے ۔
" 💔 GoooooooD NiGhT

Umar.Arman@UK
 

لوگ صورت پہ مرتے ہیں
Umaaar ♥️
مجھے اس کی آواز سے عشق ہے❤️✨

Umar.Arman@UK
 

وہ میرے دل کا پسندیدہ شخص ہے
اس کے زکر پر تو روح بھی مسکراتی ہے ❤️✨🥰😇
🙂 Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

لُوٹ آیا ہُوں پِھر سے اپنی اُسی قیدِ تنہائی میں
لے گیا تھا کوئی اپنی مُحبت کا لالچ دے
کر....! - " 💔🙂
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

پھر یوں ہوا کہ دستکیں دینا ہی بند کر دیں
Umaaar ♥️
اب عزت نفس سے بڑھ کر تو تھی نہیں محبت 🙂💔

Umar.Arman@UK
 

" اس کا مسیج آیا کہتی رہی بخار چڑھا ہوا
سالا مجھ سے اچھا تو پھر بخار نکلا🥺♥
#__Umaar💔

Umar.Arman@UK
 

تمہارے بعد بدکردار ہوگئے ہیں، تمہارے بعد
فلاں فلاں سے رابطہ کیا.🖤‼️
#𝑴𝒂𝒂ن🍒

Umar.Arman@UK
 

کتنے افسوس کی بات ہے نہ لڑکیاں آج بھی
18
کی ہیں اور سموسہ 50 کا ہو گیا ہے یار🤧
🥺 Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

تمہیں جہاں ہونا چاہئیے تھا
وہاں اب مرا ہاتھ ہوتا ہے🥺♥
#___Umaaar🔥

Umar.Arman@UK
 

بچپن ہی اچھا تھا یاڑڑڑڑ
دانت ٹوٹتے تھے، دل نہیں! 🙂♥️•"

Umar.Arman@UK
 

"کبھی ہم تم بھی تھے آشنا،
محترمہ⁦☹️⁩
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو..."!🌸❤
Umaaar ♥️