Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

وہ خوبصورت لڑکی اب کمنٹ نہیں کرتی!!🙂💔
Umaar🖤🔪

Umar.Arman@UK
 

" میں تو اب بھی ہُوں تیری آنکھ سے اوجھل
محترمہ⁦☹️⁩
، تُو تو اب بھی ہے مُجھے جان سے پیارا یارا!🙃🖤"
GoooooooD MornnnnnnnG

Social media post
U  : عزیز من؛👉👰 میں آپ کو اپنے لفظوں میں اتنا خوش رو اور دلکش لکھ سکتا ہوں کہ - 
Umar.Arman@UK
 

اے میرے محبوب شخص👫
جن چیزوں کے بغیر
میں خود کو نامکمل سمجھتا ہو!
ان چیزوں میں اول و آخر " تمہارا " شمار ہوتا ہے👉👰💯
ویسے تو میں زندہ ہی ہوں
مگر رب کعبہ کی قسم تمہاری بغير سکون نہیں ہے💔💔
دن رات تمہیں سوچتا رہتا ہوں🤔
جس طرح مرنے والے شخص کو ڈاکٹرز وینٹیلیشن پر رکھتے ہیں تاکہ چند سانسیں اسے مل جائے
اسے طرح مجھے بھی سکون سے جینے کے لئے تمہاری اشہد ضرورت ہے "___!!!❤️🔐
"Umaaar
Missss You Dear ♥️

Umar.Arman@UK
 

سنو روحِ من 💗
تمہاری معاملے میں اناؤوں کا کوئی عمل دخل نہیں!!💯
تم، بس تم ہو👰😘
تمہیں سوچ کر دل میں دور دور تک فقط محبت جنم لیتی ہے
شکایات مرنے لگتی ہیں
ضد ہجرت کر جاتی ہے..♥️😍
"Queeeeeen👑🌸

Umar.Arman@UK
 

میں شاید ہار گیا..!!🌞
یُوں بیٹھے اچانک اپنے ہاتھوں کی لکِیروں میں تُمہارا نام ڈُھونڈنے لگا، ڈُھونڈتے ڈُھونڈتے کُچھ نہیں مِلا تو دِھیرے دِھیرے سے سَر جُھکاتا ہو اور بے سَاختہ ہَنس پڑتا ہو اور خُود سے مُخاطب ہو کر بولتا ہو__!!
"لکِیریں جُھوٹ بولتی ہیں" ✨🙃💔
#__________Umaar

Umar.Arman@UK
 

سُنو جانم...!!👰
اگر تُم ایک لمحے کے لیے میرے پاس آؤ تو میں تُمہیں گلے لگا کر بتاؤں گا کہ تُم سے دُور رہنا کِتنا تکلیف دہ ہے...🙂🖤🥀
Maaaan..♥️

Umar.Arman@UK
 

تجھ کو آواز دوں___اور دور تلک تو نہ ملے!!
ایسے سناٹے سے ____اکثر مجھے ڈر لگتا ہے
Maaan...♥️

Umar.Arman@UK
 

کیا تمھارا دل نہیں کرتا ؟
محترمہ⁦☹️⁩
ہم دونوں اک ہی کپ میں چائے پیئیں🙃
Maaan ❤

Umar.Arman@UK
 

- میں نے اس ڈر سے نبھائی ہے کئی لوگوں
سے میں کہیں مار نہ دوں خود کو اکیلا پا کر۔!!🫠💔
Maaan❤

Umar.Arman@UK
 

میں ابھی اس کے تصور میں مگن ہوں..
وہ بھی آ جائے تو کہہ دو..ابھی باہر ٹھہرے...
Maaan❤

Umar.Arman@UK
 

مجھے وہ سکون چاہیے🙂
محترمہ⁦☹️⁩
جو تیری باہوں میں ملتا ہے⁦❤️⁩😍
❤Amaaan

Umar.Arman@UK
 

وہ دن دور نہیں اب کئی لوگ اس بات پر
لڑتے نظر آئیں گے
۔
۔
۔
۔
پنکھا آہستہ کرو اور پنکھا تیز کرو۔۔😅😅
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

متاعِ جاں ہے وہ ! ہر دعا میں شامل
ہے____
!!! وہ عشق ہے میرا گرچہ لاحاصل ہے_🖤
Umar

Umar.Arman@UK
 

کسی نے مجھ سے پوچھا 👀
مرد اور عورت میں افضل کون ہے ؟ 🤔
میں نے کہا " مرد " 🤨 انہوں نے پوچھا وہ کیسے ؟
میں نے کہا !!! 🤨
آج تک کسی عورت کا نام " افضل " نہیں سنا !!! 🤭😝🤣
"Umaaar😍

Umar.Arman@UK
 

واحد! محبوب کا بوسہ ہی ایسی میٹھی چیز ہے 👰♥️
Umaaar ♥️
جس کو لینے یا دینے سے شوگر نہیں ہوتی😘

Umar.Arman@UK
 

وہ جو تم سے بات کرنے کے لیے ترستا تھا
شہزادی 👰
آج اُس لڑکے کو صبر آگیا ہے 😇
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

ہمسائیوں کے گھر پکی ہوئی
بریانی کا مقابلہ
دنیا کا کوئی
پرفیوم نہیں
کرسکتا
😂😂😂😂
GoooooooD MornnnnnnnG

Umar.Arman@UK
 

سنو جاناں 🙈
میں اور تُم اکٹھے سگریٹ لگایا کریں گے🎀♥
🥰 Umaaar

Umar.Arman@UK
 

ہر چیز تو ہے میرے گھر میں۔
ھاں شاید بس تیری کمی رہے تاحیات
Umaaar ♥️