Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

" کبھی اسطرح میرے ہمسفر " 👫
" سبھی چاہتیں🥰 میرے نام کر "♥️
"🏃 میرے دل کے سائے میں آ زرا ⁦♥️⁩💯"
" میری دھڑکنوں میں قیام کر "
" یہ جو میرے لفظوں کے پھول 🌹ہیں " ♥️
" تیرے رستے کی ⁦🛣️⁩👰دھول ہیں "
" کبھی ان سے سن میری داستان "
" کبھی ان کے ساتھ کلام کر "♥️
Amaaaن

Umar.Arman@UK
 

یہ سچ ہے کہ ہم گاؤں زادے،
Umaaar ♥️
شہر کی حسین لڑکیوں سے ڈرتے ہیں🙂
Amaaaaن

Umar.Arman@UK
 

میری بَلا سے، 👉👰اس کو ہر شے ہو دَستیاب
جو کُچھ بھی ہے زمِیں پہ محبَّت نکال کر👰
Amaaaن

Umar.Arman@UK
 

ساری دنیا کا ساتھ اپنی جگہ🌹
محترمہ⁦☹️
تیرے ہونے کی بات اپنی ہے🦋
Maaaaن

Umar.Arman@UK
 

مصور عالم کی بنائی گئی♥
تمام تر
تخلیقات میں سے 👉👰
میرے دل نے♥️
جسکو محبت کرنے کے لیے چنا
وہ شخص فقط تم ہو 👉👫!♥
🥰پگلی جان🥰
Maaaaaن

Umar.Arman@UK
 

اگر کسی کو
مجھ سے کوئی مسئلہ ہے 😒
تو کوئی بات نہیں 😌
مجھے بھی
خود سے بہت مسئلے ہیں 😏😜
🔫👻😷
Maaaن

Umar.Arman@UK
 

"تعلقات نبھانے کیلئے....👫
وعدوں کی ضرورت نہیں ہوتی
ضرورت ہوتی ہے تو...💯
بس ایک دوسرے سے ...
مخلص ہونے کی...👌
وہ تعلق چاہے پھر...
دوستی کا ہو👫
، محبت کا ہو♥️👫 ...🖤
خون کا ہو یا احساس کا ..
Maaaن

Umar.Arman@UK
 

*اور پھر تم سا عزیز ہم نے کسی کو رکھا ہی
نہیں 👰😘👌
Maaaaن

Umar.Arman@UK
 

ہم اپنی آواز میں جادو رکھتے ہیں
یقین نہیں آتا تو نمبر لیجیے
کال کیجیے 📞🙈😜
#Girls Chalo TrY Kar K Dekho🥰
#Maaaaaن

Umar.Arman@UK
 

جب دنیا میں ہر شخص کے پاس کوئی نا
کوئی کام تھا⁦♥️⁩🏃
میں تمہیں یاد کر رہا تھا
Maaaن💜

Umar.Arman@UK
 

"_________✍🏻💙🌸🥀
اَب تو شَاہد کُچھ دِن بَاقی ہیں اَکتوبر کے "
سُنا ہے اکتوبر آیا ہوا ہے پَت جَھڑ کا مَوسم لے کر"
دِیکھو نہ اب اِن پَتوں کو یہ بِھی زَرد ہونا شُروع کر دیں گے" جَانتی ہو یہ ایسا کِیوں کَرتے ہیں"
کیوں کہ اَپنوں سے بِچھڑنے کا دُکھ ہُوتا ہے"
جب یہ شاخوں کو چُھوڑ جَاتے ہیں "
پِھر ہوا جِہاں چاہے لے جائے ان کو کون رَوک سکتا ہے"
کِسی کو جانے سے"
جِیسے تم چَلی گئی مُجھے تَن تَنہا چھوڑ کر"
اور میں جانے سے رَوک نَہ سَکا تُمہیں"
اکثر اِس موسم کے آتے ہی زَخم ہَرے ہو جَاتے ہیں"
لوگ کِہتے ہیں پَتے سُوکھنے کا مَوسم آیا ہے"
لیکن پتہ یہ مَوسم اور یہ مَاہ اکتوبر مُجھے پِھر ہرا کَرنے آیا ہے"💔😢
#Maaaaن

Umar.Arman@UK
 

اور پھر ایک دِن مُجھے بھی میری ناکام
خواہشوں اور بے نام حسرتوں کے ساتھ سُپردِ
خاک کر دِیا جائے گا ! "
-💔 انشاءاللہ🙃
Maaaن

Umar.Arman@UK
 

پھر خیالوں میں تیری قرب کی خوشبو جاگی
❤️ محترمہ⁦☹️⁩
Maaaن

Umar.Arman@UK
 

80
کلو کی لڑکی🙄😂اور فیسبک پر پیارا سہ نام
نازک پری🤨👊
ارے ڈبل روٹی خدا کا خوف کر🤨🤨🙈🙈🤪🤣
ہے کوئی اسی پری 🥰🥰

Umar.Arman@UK
 

میں تم سے ایسی محبت کرتا ہوں👉👫
اگر تم مجھے کہتی میرے پاؤں 🦶کی مٹی اپنے
منہ پہ لگایا 👅کروں تو خدا کی قسم میں ایسا بھی کرتا۔۔۔۔۔🥀🙂💯
Maaaن❤

Umar.Arman@UK
 

ملیں گے حشر میں یہ خواہش اپنی جگہ لیکن
رہے گا ملال کہ اس جہاں میں وہ ہمارا نہیں ہوا✨♥
#___Amaanن

Umar.Arman@UK
 

اگر کوئی انسان آپکی بے قدری کرے تو کیا
کرنا چاہیے؟
~Amaaن♡

Umar.Arman@UK
 

خواہش وصل مر گئی۔ کب کی
پگلی 👉👰
تمہاری ہجر نے قصہ تمام کر ڈالا_""!!!🖤😇
AMaaaن

Umar.Arman@UK
 

انا لا احبک فقط انا اتنفسک عشقا انا،
عزیز من!👰
میں تم سے صرف محبت نہیں کرتا، 👫⁦♥️⁩
میں تو تمہاری عشق میں سانس لیتا ہوں🖤
#___Amaaan___

Umar.Arman@UK
 

ابھی نہانے کو ارادہ کیا
پھر سوچا من صاف ہونا چاہیے🤔🤔
نہانے میں کیا رکھا ہے🥰🥰🏃🏃⁦♥️⁩
Amaaan♥️