Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

💔بھولتی وہ پہلے والے کو بھی نہیں
Umar ♥️
اور چاہتی ھے ساتھ👫 میں بھی رھوں😊

Umar.Arman@UK
 

اور میرا شمار تو ان لوگوں میں ہوتا ہے
جنہیں کھو کر کوئی پچھتاتا ہی نہیں🙃
~Amaaaaaن♡

Umar.Arman@UK
 

تب مہرباں نہ ہونا کہ جب ضرورت نہ رہے۔ 🙂🖤
GoooooooD NiGhT
For Some One Spcl 👉👰
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

بزرگ کہتے تھے کہ
وہاں جاو، جہاں تُمہیں لگے کہ تُمہیں
سانس لینے میں آسانی اور سکون ہے
سو میں ہر بار ہی تُمہارے سامنے حاضر ہو جاتا ہوں ❤
Amaaaن

Umar.Arman@UK
 

جب دنیا میں ہر شخص کے پاس کوئی نا کوئی کام تھا،
میں تمہیں یاد کر رہا تھا💯
Amaaaن🥰

Umar.Arman@UK
 

تم نے ادھوری چاہتوں کا دکھ نہیں دیکھا شاید
میں کسی روز تمہیں اپنی تصویر دکھاؤں گا 💔
#Amaaaن

Umar.Arman@UK
 

تمہارے پاس سب ہوتے ہوئے بھی تمہیں میری
کمی نے آ لیا تو؟🙂🖤
#Amaaaن

Umar.Arman@UK
 

کسی گلی میں گھر لیا کراۓ پہ اُس نے
Umar ♥️
پھر اس گلی میں گھروں کے کراۓ بڑھنے لگے🙂❤️
haYe sadqaY 🥰
Amaaaaaن،

Umar.Arman@UK
 

👰تُم اِظہارِ مُحبت تو بہت کرتی ہو لڑکی
کبھی اپنے ہاتھ پہ لِکھا ہے نام میرا؟🙂
Maaaaن⁦♥️⁩

Umar.Arman@UK
 

تم بن جی نہیں سکتے ۔۔ 🙂💔
۔۔۔فقط ۔۔
تم بن جی رہے ہے جاناں ۔۔🌚🥀
Amaaaaن_ღ

Umar.Arman@UK
 

بزرگ کہتے تھے کہ🎅
وہاں جاو،🏃 جہاں تُمہیں لگے کہ تُمہیں
سانس لینے میں آسانی اور سکون ہے🥰
سو میں ہر بار ہی تُمہارے سامنے حاضر ہو جاتا ہوں ❤
Missssh You♥️

Umar.Arman@UK
 

شوارما کھا کر پانچ منٹ تک
شاپر چاٹنے والی لڑکیوں نے بھی
پروفائل لاک کی ہوئی ہے😂😂
#Maaaaن❤

Umar.Arman@UK
 

-" جمعہ والے دن اپنے رشتےداروں کے
اسٹیٹس دیکھ کر مجھے ایسا لگتا ہے کہ بس
اب میں ہی جہنمی رہ گیا ہوں... 🤔😪🤣 "
Amaaaن⁦♥️⁩

Umar.Arman@UK
 

تم نے ادھوری چاہتوں کا دکھ نہیں دیکھا شاید
میں کسی روز تمہیں اپنی تصویر دکھاؤں گا 💔
Amaaaن

Umar.Arman@UK
 

اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں..
Umaaar ♥️
ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے, کبھی
Amaaaن♥️

Umar.Arman@UK
 

ہر کسی سے تو نہیں لگایا جاتا دل 💕😌
پاگل😘
ہر کوئی تو اس قابل نہیں ہوتا👑👰💞
Amaaaن

Umar.Arman@UK
 

تم واحد شخص ہو👰
جس کے سامنے
میرا دل جھک جاتا ہے۔۔♥️
خاموش ھو جاتا ہے۔۔🥺
موم ھو جاتا ہے۔۔
کیونکہ
مجھے تم سے 👉🌹
بےپناہ محبّت😘👫 ہے ۔۔۔!♥️♥️
#__Amaaaن

Umar.Arman@UK
 

Billion's of Girl's in this
world🌎
But i like Just only 10000🙈❤️
#Amaaن👻

Umar.Arman@UK
 

مجھ کو ایک ہی شخص میں رہ جانے کی
بیماری ہے۔🙂❤️
GoooooooD MornnnnnnnG 😞
Amaaaن

Umar.Arman@UK
 

ایسا کون چاہتا ہوگا تمہیں جو تیری دل لگی
کے صدقے
___تیری سنگدلی پہ قرباں ہوں✨♥
#___Amaaaaن🔥