Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

سُنو ؟
اگر تُمھیں لگے کہ تُمھیں کوئی سُننے کی سکت نہیں کرتا💔💯
تو تم میرے پاس آجانا !👉👫
میں تُمھیں پورے اطمینان سے سُنوں گا❣️🌼
MY"H e e r👑🌸

Umar.Arman@UK
 

میں نے رکھی ہے فقط دل کی تسلی کے لئے
محترمہ⁦☹️⁩
کیا کوئی جُرم ہے تصویر تُمھاری رکھنا؟ ❤
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

آنکھوں کی دسترس سے بھی باہر ہے وہ شخص👉👰
اور دل یہ چاہتا ہے، وہ بانہوں میں قید ہو...!!
#__Umaaar

Umar.Arman@UK
 

کسی لڑکی کو اگر آج گھر سے ڈانٹ پڑی تو وہ اپنا دکھ میرے ساتھ شئیر کر سکتی ہے😕💃♥
#چلو کرو بسم اللہ🔥

Umar.Arman@UK
 

سات ارب لوگ_
ملکر بھی تمھاری کمی پوری نہیں کر سکتے⚡💔
#__Umaaar🔥

Umar.Arman@UK
 

فقط ایک اس کے علاوہ مجھے سبھی سے
الجھن ہے 💕🥀
✨🌾🌺
#___________Umaaar

Umar.Arman@UK
 

اے مالکِ کُن فَیکون"
سب کی مُشکلیں آسان فرما"
آمین ثم آمین🤲
GoooooooD MornnnnnnnG♥️👑

Umar.Arman@UK
 

za chY oDaaa Sho IntezaarA mala
KhoB raghaLeY 🥺🥺💔
GoooooooD NiGhT 🌃

Umar.Arman@UK
 

آخری بار وہ اس شان سے بچھڑا
کہ اب
اُس سے ملنے کو دل نہیں مانتا اپنا🥀
Umaaar ♥️

تم وہ ہاتھ ہو جو اگر ہاتھوں میں ہو تو عمر بھر کی محرومیاں عمر بھر کے لیے مٹ جائیں ❤️Me AnD mY Sweetheart 😘❤
U  : تم وہ ہاتھ ہو جو اگر ہاتھوں میں ہو تو عمر بھر کی محرومیاں عمر بھر کے لیے مٹ - 
Umar.Arman@UK
 

محبت کی بازی میں اُس شخص سے ہارا ہوں
Umaaar ♥️
جو بات بات پر کہتا تھا میں صِرف تُمہارا ہوں

Umar.Arman@UK
 

میں کسی کو دل اس لئے بھی نہیں دیتا🙊
کیونکہ میرے پاس خود ایک ہے یار😕⁦♥️⁩
Umaaar

Umar.Arman@UK
 

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا🤔
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

اور بھی آئے تھے درمانِ مُحبت لے کر
آپ بھی آئیں ، کوئی زخم لگائیں ، جائیں۔
🥀🖤 Umaaar

Umar.Arman@UK
 

اس کے پاس لوگ بہت ہیں، اس کو مجھے
چھوڑ جانے کا احساس کبھی نہیں ہوگا...!!
♥️ Umaaar

Umar.Arman@UK
 

میرا غم سمجھنے کے لیے تمہیں
کسی بچے کے ہاتھ سے اس کا پسندیدہ کھلونا
چھین کر دیکھنا ہوگا"___!!!❣💯🔥
"Umaaar

Umar.Arman@UK
 

اگر میں تُم سے...!!
اُن تمام چیزوں کے نام پُوچھوں...!!
جو تُمہیں👰 پسند ہیں...!!
تو کیا اُن میں میرا نام شامل ہوگا...؟؟🙂
🖤🖤 Umaaar

Umar.Arman@UK
 

خبردار کوٸی خوشی نہ منأٸیں ساتھ والے
پڑوسی مُلک میں غموں کے پہاڑ ٹوٹ گے ہیں😥
Mazaa ah Gaya ,

Umar.Arman@UK
 

ہم نے رکھے ہی نہیں بابو شونا والے جملے_!!💯
ہم تو کہتے ہیں، روحِ من، عزیزِ من، جانِ من 🤞
Umaaar❤

Umar.Arman@UK
 

میں اک بلند ہوصلے والا لڑکا
جب تیری یاد سے لڑتا ہوں تو رو پڑتا ہوں💔
GoooooooD MornnnnnnnG