Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

میں محبتوں کا اسیر لڑکا ہوں 🙂🕊️
مجھے چائے، بارش ، شاعری ، پھولوں، میوزک,
رقص، قدرتی مناظر اور "آپ" سے بے حد محبت ہے_"❤️
Umaaar

Umar.Arman@UK
 

ایک محبت کو بھولنے کے لیے
Umaaar ♥️
کئی محبتیں کرنا پڑیں ہم کو

Umar.Arman@UK
 

"- مجھے وہ اس قدر پسند ہے😌
جیسے صبا کو ایزی لوڈ.!!!😪😂
Umar 👌♥️

Umar.Arman@UK
 

پھر ہر رات میں یہ سوچتے ہوئے زندگی گزار رہا ہوں ۔۔!! کہ اِک دن تم میری بانہوں کے حصار میں ہو گی۔۔!! میری کائنات کو چھو کر محسوس کرنے کی خواہش پوری ہو جائے گی۔۔!! جس دن سے تم میری زندگی میں آئی ہو ۔۔!! اُس دن سے میں نے زندگی کو بس سکون کا نام دیا ہے۔۔!! دراصل تم میرا سکون ہو۔۔!! تم ہی میری زندگی ہو۔۔!!!😘😘😘

Umar.Arman@UK
 

الماری میں سے شرٹ نکالنے گیا
تو😐🥱چار پانچ منٹ تک فریج کھول کر یہ
دیکھتے رہے کہ لینے کیا آیا تھا 🫤🙄
ہائےےے عشق نے نکما کر دیا غالب 🥲
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

"جب جب تم مجھے میسر ہوتی ہو 😍
تب تب میں سکون کے معنی بتا سکتا ہو"❤️
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

اس کے سلوک پر عدیمؔ اپنی حیات و موت ہے
Umaaar
وہ جو ملا تو جی اٹھے وہ نہ ملا تو مر گئے

Umar.Arman@UK
 

شوہر : تمہاری روز روز کی فرمائشوں سے تنگ آگیا ہوں، اسلیے خود کشی کرنے جا رہا ہوں
بیوی: دو تین سفید سوٹ تو لے لیں، عدت
کے دنوں میں کیا پہنوں گی... 😂😂
عجیب مخلوق ہے نا 🥺🥺یار
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

سنو جان ❣️
آپ مجھے عزت، محبت، تحفظ، اور توجہ دینا💖🔥 یہ چاند ستارے ہم آسمان پر دیکھ لیا کریں گے❤️🥀
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

میں ایک آوارہ سا لڑکا
بہت تہذیب سے تمہیں چاہتا ہوں⚡♥
#___Umaar🔥

Umar.Arman@UK
 

کیا تم مجھ سے۔۔۔
سورج مکھی سی۔🌻
۔۔محبت کر سکتی ہو💓
۔۔۔میرے ہوتے ہوئے۔۔۔
تمہارا منہ🥰
۔۔۔صرف میرے طرف رہے اور۔
۔۔جب میں نہ ہوں تو۔😐
۔۔تم۔۔۔سب سے منہ موڑ لو؟۔۔¿???۔💥✨
🌿🔥🥀
#_________پری کنول

Umar.Arman@UK
 

وہ جو کہتی تھی تُم سے دور ہوا تو مر جاؤں گی ،
وہ اب کسی اور لڑکے پے مرتی ہے کمبخت ۔!"💔🙂🔪
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

رفتہ رفتہ ہوئی دوریاں
Umaaar ♥️
اُنہیں کوئی اور اچھا لگنےلگ گیا پھر🙂

Umar.Arman@UK
 

میں بھی تنگ آ کر ہجر سے اک روز
Umaaar ♥️
زہر کھاٶں گا یا پنکھے سے لٹک جاٶں گا🙂💔

Umar.Arman@UK
 

جس پیڑ کے سائے میں تھکن دور ہو میری
Umaaar ♥️
سوکھا ہی سہی وہ ، مجھے درکار وہی ہے🙂

Umar.Arman@UK
 

وہ جانتی ہے اس کے ہونے سے سکون ہے
لیکن پھر بھی گفتگو ادھوری چھوڑ جاتی ہے🔐♥
#__Umaar🔥

Umar.Arman@UK
 

مجھے تم سے کیا درکار ہے؟
بس ایک صبح.....👉🌄
وہ صبح کہ جس میں تمہاری پیشانی پر ایک بوسہ ہو، 🤵جو میرا ہو😘
میری پیشانی پر ایک بوسہ ہو، 😘👰جو تمہارا ہو
❤️ GoooooooD MornnnnnnnG❤

Umar.Arman@UK
 

جب محبت کا ذِکْر ہوتا ہے
شہزادی 👰
آپ کثرت سے یاد آتی ہوں
GoooooooD NiGhT 🌃

Umar.Arman@UK
 

بس کسی کو کسی کی محبت کا وہم نہ ہو کبھی ! ۔💔🙃
#Umaaar

Umar.Arman@UK
 

آپ ہم سے ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجئے,_🤗
یہ دنیا داری کے سارے کام پھر رفع دفع!!___💕💑
"Umaaar ♥️