ضدی ہو مگر
تم جو پکارو تو
جان حاضر♥️
انا مسترد
غرور مسمار💯
راہ ہموار🏞️
سمات واجب
قدم یکساں😘😘
تیری جانب👉👰...🏃
Umaaar ♥️
مجھے پسند ہیں ناول،
تاریخی کتب،📕
نومبر کی شامیں، 🌅
کالا رنگ🖤
پرانے گیت،🎻🎺
، تنہائی اور چائے💞☕
Umaaar ♥️
سب کچھ بانٹ سکتے ہیں ہم۔۔۔
ایک تمہیں چھوڑ کر🥀
Umaaar ♥️
" اپنی قِسمت پر روئے گا ایک دِن ،
Umaaar ♥️
جِس کے حِصّے میں ہم نہیں آئے! 🔥🖤"
Inshallah 👌
ہمیں مطلب ہے راہ 🏞️تکنے سے...!!
مسئلہ تمہارا ہے کہیں سے بھی آؤ❤
#Umaaar ❤️🔥
میں تیرا ذہنی عادی بھی ہوں۔۔🥀
محترمہ ☹️
بات صرف مُحبت کی نہیں ہے💔
Umaaar ♥️
اور جو آپ کے لئے مرتا ہو
محترمہ ☹️
اسے اپنے ہاتھوں سے نہیں مارا کرتے❤🙂
تو بتاؤ...؟؟
اگر میں کِسی دن تُمہیں پکڑ لوں...!!
اور پِھر تُمہاری پیر کی تَلی کو چُوموں تو کیا
تُم کُچھ دیر لنگڑا کر چلو گی...؟؟
کہ کہیں میرے بوسے کو کُچل نہ دو
#Umaar
اچھا چلیں بحث ختم کرتے کون سہی کون غلط،اگر مجھے زندگی سے نکالنے سے آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی زندگی بہتر ہو جائے گی، تو ایسا ہی کریں!!!❤
تاہم، واپس آنے کی کوشش نہ کرنا جب آپ کو احساس ہو کہ میں مسئلہ نہیں تھا!!!🤗
Umaaar ♥️
پھر تیرے بعد اِک وقت ایسا آیا کہ چاہتوں کے
برعکس خود کو حقیقتوں میں مبتلا کر لیا۔۔!!
جس نے بھی کہا کہ جانا ضروری ہے۔۔!! مُسکرا کے جانے دیا۔۔!!
Umar ♥️
تمہارے ہونے کا احساس کڑک چاۓ جیسی ہے ☕❤
میں نے صبر کیا ہر اس موقعے پہ
جہاں مجھے روتے روتے مر جانا چاہیے تھا💔
#Umaaar
Suno!🛫
Mai sad post karoga ap sab aa
kar pochna kya hwa🙂
thek hai?😕👀
Umaaar ♥️
ساری دنیا ترکی کے ڈرامے دیکھ رہی ہے
اور میں تمھاری.۔🙄
Umar ♥️
ایک بس تیرے نہ ہونے سے ، جہانِ خاک میں
محترمہ ،
بے پناہ افسُردگی ہے ، بے کنار افسوس ہے ۔
جو دل کو ملتا ہے تیری گفتگو کے بعد
محترمہ جان 🥰
فساد سارا ۔۔۔۔اسی سکون کا ہے...!!
Umaaar ♥️
تیری آگے کچھ بھی نہیں
سب خاک برابر____✨🌏
#Heer♥️
یکطرفہ محبت !
ڈیوٹی کا آخری گھنٹہ !
اور انٹرنیٹ کی دھیمی رفتار بہت تکلیف دہ ہوتے ہیں...
I 👍 agree 💯
_”اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ وار بیٹھے ہیں“_💗
_”میرے محبوب تیری قسم ہم خود کو تم پہ ہار بیٹھے ہیں“_💞
Umaaar ♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain