ﺗﻮ ﺟﻮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ
ﺍﺳﮯ ﻣﻞ ﮐﮯ ﺳﻤﯿﭩﯿﮟ ﺩﻭﻧﻮﮞ
ﻣﺠﮫ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﺠﺮ ﺳﻨﺒﮭﺎﻻ ﺟﺎﺋﮯ😧😧
Missssssss You
بارش 🌧️اور تمہاری یاد افففففففففف🥺🥺
Umaaar ♥️
-" میرے لیے دنیا میں کوئی بھی
دوسرا شخص ...🖤🥀
تم جیسا نہیں ہو سکتا ...
میرے روحِ من🧕
جہاں تم ہو وہاں ہمیشہ تم ہی رہو گی..
میں تمہارے بغیر ہنس تو سکتا ہوں
مگر خوش نہیں رہ سکتا🥰🥰
میرے لیے خوشی صرف اور صرف تم ہو_...♥️👫♥️
#__GoooD MornnnnnnnG_🥀
محبت کرکے دھوکہ کھانے سے بہتر ہے میرے ساتھ چلیں👫
ہم گول گپے, پیزا, فرائز اور چاکلیٹ کھائیں گے!
وہ بھی آپ کی پیسوں سے۔😋🫡
ایک جھمکا مفت میں دینا پڑا مجھے
آج تیری ہمنام میری دکان پر آئی تھی...!😊
haYeee جاناں🥰
انتظار میں بیٹھا ہوں۔۔۔🏃🏃
مرشد
آئے گی کسی شہزادی🧕 کی ریکویسٹ
🥺 Umaaar
نہ میں پیار ہوں کسی اور کا۔🙄
نا چاہتا مجھے کوئی اور ہے 😜😂
#جاناں
ہائے نصیب 💔💔💔
مسیحی برادری کو 25 دسمبر آنے پر میرا
پیغام.
لَمۡ يَلِدۡ ۙ وَلَمۡ يُوۡلَدۡۙ
میرا اللّٰہ نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا
He begetteth not nor was begotten.
وَلَمۡ يَكُنۡ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ
اور کوئی اس کا ہمسر نہیں
And there is none comparable unto Him.🌹🌹💯
سنو میرے نامعلوم جانی
ھم تب تک ترقی نہیں کر سکتے,,😊😍
جب تک ایک دوسرے کو اپنا نمبر سینڈ نہیں کریں گے🙈🙈🤣🤣
تو جلدی کرو لڑکیوں 🥰🥰
سُنو...!!🧕
تُم میرا ہاتھ👫 پکڑ کر...!!
اپنے دل پر رکھ دو❤️ اور کہو مُجھ سے...!!👌
یہ تُمہارا ترجمان ہے...!!🥰✍️
اُس کے حاکِم🏃🥰 ہو تُم...!!
یہاں تُم بغیر ازیتیوں کے رہ سکتے ہو🥺🚶
--------کاششششششش💔💔
کااااش کوئی مجھے بھی کہتا
گڈ مارننگ کا میسج کرو گے تو آن لائن آیا کروں گی 🥲
یہ دخ کھا رہے آپن کو اندر سے یارڑڑ😞
haYeee Allah 💔
اے شخص ہر برس میں تیرا ساتھ چاہیے
🤲👫🤲
چوبیس گھنٹے، بارہ مہینوں کے واسطے !🥀
🙃 Umaaar
بن تیـــــرے کائناتــــــ کا منظـــر
اکـــــ دسمبـــــر کـــی شــام ہــو جیســے
سُنو روحِ من
میرا دل چاہتا ہے ❤️
میں تمہارے کندھے پر سر رکھ کے اپنے سارے دکھڑے سناؤں وہ ساری باتیں کروں جو مُجھے اندر ہی اندر کھائے جا رہی ہیں 💔
اِن میں سرفہرست تمہارا مُجھے نہ میسّر ہونا ہے🙂👉👫
#Umaaar 😑
تعبیر کی حسرت لیے ان چند برس میں
Umaaar ♥️
کچھ خواب میری آنکھوں میں جی جی کے مرے ہیں ۔۔!🖤
GoooooooD MornnnnnnnG
*تمھیں پتہ ہے" انت الحیاۃ" کا مطلب.؟
اس کا مطلب ہے" تم زندگی ہو میری"
زندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں.؟
سانس لینے کو
نہیں
زندہ رہنے کو"
نہیں.,
تمہاری آ واز کو"
" تمہاری دید کو"👰
"تمہیں کہتے ہیں زندگی"
"تم ہو" انت الحیاۃ "😘🧕👉
اور میرے زندہ رہنے کے لیے تمھارا میرے ساتھ ہونا بہت ضروری ہے❤️🥰
Umar Arman
"..ٹی بی کا مریضہ سمجھ کر چھوڑ گیا مجھ کو
حالانکہ میں تو ہجوم میں اس کی توجہ پانے کے لیے کھانستا تھا .."🙂💔
haYeee Allah 💔
#Umaar
Missssssss You 😊
میں وعدہ کرتا ہوں۔۔۔۔💯
"یہ آخری بار ہو گا جب آپ مجھے
دیکھیں گی، میں واپس نہیں آؤں گا، میں آپ کو دوبارہ ایسی کسی چیز سے دوچار نہیں کروں گا، آپ میری طرف سے مزید مداخلت کے بغیر اپنی زندگی میں چل سکتی ہیں، اب ایسا ہو گا جیسے میں کبھی موجود ہی نہیں تھا"💔
GoooooooD NiGhT 🌃
Umaaar ♥️
سانولہ رنگت سادہ حلیہ اداس آنکھیں
ہم سے جو کسی کو محبت ہو تو کیسے
#جاناں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain