وہ تیری ذات پر جتنا بھی مان تھا مجھ کو
برا نہ مان مگر_______میری جان ٹوٹ گیا💔
Umaaar
کچھ سانپ نایاب تھے حیاتِ سفر میں
Umaaar ♥️
نہ چاہتے ھوئے بھی پالنے پڑے...🙃
اِنّالِلّٰہِ وَاِنّااِلَی٘ہِ رَاجِعُو٘نَ
یہ میرا آخری وصیت ہے💯🥺
اُسے 👰 میرا منہ نا دکھایا جائے💔🙂
ناز کیوں نہ کریں اپنے خوش نصیبی پر🥰
Umaaar ♥️
اس نے مجھ جیسے معصوم کو اپنا بنا رکھا ہے❤️
ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺎﺋﯿﮟ ﮐﯿﺴﯽ
ﮐﮩﻮ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺅﮞ "ﺟﺎﻧﺎﮞ"♥️
#__Umaar__
چاہتوں کے موسم میں دل کی یہ طلب ہائے ۔۔۔!!!♥️🦋
تیرے نام کی جاناں ایک چائے ہو جائے ۔۔!!!❤️✨
GoooooooD MornnnnnnnG
سنو دسمبر جا رہا ہے🌧️🌧️
تو پھر اک التجا سن لو💯
اگر مانو تو یوں کرنا
🏃🏃کہ پھر سے لوٹ کر آنا
اگر چاہو تو لے آنا ہوائیں سرد
یخ بستہ شامیں بھی🌌
مگر وہ لوگ مت لانا👉👰
جنہوں نے قدر نہ جانی
بے مول کر ڈالا💔💔
جنہیں ہم بوجھ لگتے ہیں🥺
یہ وہ لوگ ہیں جو کبھی کہتے نہ تھکتے تھے
ہمیں تم سے محبت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!💙
GoooooooD NiGhT 🌃
گمان ہے آنے والے دسمبر کی ٹھٹھرتی شب میں
وہ اپنے شوہر کے ساتھ اک ہی کپ میں کافی☕☕👫
پیتی ہو گی💔💔
اور پِھر ایک دن وہ بھی آئے گا جب میں
مَنوں مِٹی کے ڈھیر تَلے سو جاؤں گا 💯اور میری لِکھی ہوئی ساری باتیں میری ٹائم لائن
پے رہ جائیں گے🙂🖤
انشاءاللہ
وہ جنکی گفتگو میں جون کی گرمی کی شدّت ہو
تو پھر اُن مہ جبینوں سے دسمبر روٹھ جاتا ہے🍁
ادا پہ ناز کرتے ہیں دلوں کو توڑ دیتے ہیں
سنا ایسے حسینوں سے دسمبر روٹھ جاتا ہے💔
جہاں رشتوں کی فصلوں کی حسد سے آبیاری ہو
نگر کی اُن زمینوں سے دسمبر روٹھ جاتا ہے🔥
تکبُر جنکا شیوہ ہو طبعیت میں ہو فرعونی
زمیں کے اُن مکینوں سے دسمبر روٹھ جاتا ہے🌚
خُدا لگتی کے چکر میں جو پردے چاک کرتے ہیں
سُنا ہے اُن کمینوں سے دسمبر روٹھ جاتا ہے۔🖤💯
#Umaar
تم جو پوچهو اپنی اہمیت مجھ سے
👰 تو سنو !
اک تم کو جو چرا لوں تو زمانہ غریب هوجاۓ 💖
ستر حوروں کو گروی رکھ کر👉👫
ہم جنت میں تجھے ادھار مانگیں گے 🤎
Umaaar ♥️
تم کیا جانو اسکی آواز، اسکی ہنسی❤️
اور اسکا قہقہہ کس قدر خوبصورت ہے!!
#__Umaar❤️
یہ بارشیں 🌧️🌧️بھی تم سی ہیں!!
کبھی برس پڑیں بن مانگیں!!♥️♥️
😥💯کبھی بوند بوند ترسا گئیں!!
کبھی آ گئی🌧️ یوں____ہی بے سبب!!
کبھی چھا گئی یوں ☁️💧ہی روز
و شب!!🌌
🤔🥺کبھی شور ہے کبھی چُپ سی ہیں!!
،♥️ جاناں 👰
یہ بارشیں بھی ___ تم سی ہیں!!👉🌧️🧕
میں اِنتہائے محبت بتا نہیں سکتا تُجھے
🥰 جاناں🥰
تُو کم سے کم بھی مُجھے زندگی سے پیارا ہے
Missssssss You Someone Spcl💔💔
کاش تجھے سردی کے موسم میں لگے محبت کی ٹھنڈ🍁
اور تو مجھے تڑپ کے______مانگے رضائی کی طرح♥️♥️
کاششششششش🙂🙂
پھر وہى۔۔۔۔۔🙂
دھند میں لپٹا دسمبر''
ٹھنڈی ہوا ...!!!
اور بارش🌧️
ٹھنڈے ہاتھ👏😐
گرم چائے کا کپ☕
اور آپکى یادیں۔۔۔۔♥️♥️
Umaaar ♥️
میرا چچا غفور الرحمن جو آج وفات پاگئے ہیں
آپ سب دوستوں سے سپیشل دعا کی
درخواست پلیز💔💔🤲🤲
Umaaar 😥😥
چند لوگ ہیں جو مجھے یاد رکھیں گے
بہت سے ذہنوں کا مسئلہ نہیں ہوں میں 💔
Umaaar ♥️
GoooooooD NiGhT 🌉
ادھورے رہ گئے میرے محبت کے قصے
Umaaar ♥️
وہ بھی گئی کسی اور محترم کے حصے
سنگل بھی دُکھی😐
ریلیشن شپ والے بھی دُکھی
شادی شدہ بھی دُکھی😐
آخر یہ زندگی کے مزے لے کون رہا ہے😒
Umaaar ♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain