میں اس لیے بھی محبت کو ترک کرتا ہوں
Umaaar ♥️
کہ مجھکو ملتا ہے بس ہجر استخارے میں
آلو سڑے سڑے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹماٹر سڑے سڑے۔۔۔۔۔۔
آپ کو نیا سال مبارک ہو رضائی میں پڑے پڑے🎉😂
GoooooooD NiGhT 🌃
پھر وہى۔۔۔۔۔🙂
دھند میں لپٹا جنوری''💦
ٹھنڈی ہوا ...!!!
ٹھنڈے ہاتھ 😐
گرم چائے کا کپ☕
اور آپکى یادیں۔۔۔۔
#Umaar
دکھاتی رہی تصویریں تیری شوہر کی
جاناں 👰
کل میرے ضبط سے کھیلی ہے سہیلی تیری
Umaaar ♥️
👇پہلی بات شہزادی
مجھے تم سے محبت ہے👫♥️
👇دوسری بات
ہمارے بیچ جو بھی ہو جائے پہلی بات مت بھولنا♥️
Umaaar ♥️
پھر نیا سال, نئی شام, نئی امیدیں
اے خدا خیر کی خبروں کے اُجالے رکھنا..❤
صفحہ زیست پلٹنے پہ یہ احساس ہوا
Umar ♥️
خود اپنے ساتھ بھی اچھا نہیں کیا میں نے🏃
جب کوئی منتظر نہ ہو
Umaaar ♥️
تو رابطے اچھے نہیں لگتے۔ 🙂✨
سب کچھ ہو رہا ہے اس دنیا میں 😐
بس مجھ سے کسی کو پیار نہیں ہو رہا۔😔😜
Umaaar ♥️
مجھے
شاعری
سردی
سردیوں کی دھند......❤
دھند میں واک کرنا
آخری پہر کی نیند
رتجگے
نیم باز آنکھیں....
فجر کی اذان
کھڑکی کے شیشے سے پھسلتی شبنم
اس پر اپنا نام
تمہاری سوچیں
تنہائی
اور
چائے ☕سے عشق ہے ....!🙂
Umaaar ♥️
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ❤️
آج 31 دسمبر ہے ۔۔۔۔
اس سال کا آخری دن ہے ،🍁
کل بس ایک ہندسہ بدلے گا💯
وہی صبح وہی شامیں ۔۔
میرے پاس اور تو کچھ نہیں ہے۔۔۔
آپ سب کے لیے ڈھیر ساری دعائیں ہیں 🤲
دعا کا کوئی رنگ نہیں ہوتا ۔۔۔
مگر دعا رنگ ضرور لاتی ہے 💞
اللّہ پاک سے دعا ہے 🤲
آپ کو اور آپ سے جڑے ہر رشتے کو ۔۔
اس نعمت سے سرفراز فرمایۓ ۔۔
جس میں آپ سب کے لیے خیرو برکت ہو ۔۔۔
عزت و وقار ہو
راخت و سکون ہو صحت و تندرستی ہو ترقی و خوشحالی ہو ۔۔
خوش رہیں اور محبتیں پھیلائیں 🥰
آمین یارب العالمین 💞
Umaaar
لوگ کہتے ہیں تجھے سر پہ چڑھا رکھا ہے
شہزادی 👰
تاج پیروں میں نہیں ہوتے بتاؤ ان کو,
#__Umaaar
رشک مینا و جام سی لڑکی
Umar
👰🌃وہ دسمبر کی شام سی لڑکی ❤
وابستہ تجھ سے ہو کر بھی ہم تیرے نہ ہوٸے🔥
یہ وہ دکھ ہے جو کبھی ہم سے بھلایا نہ جاٸے گا🖤
Umaaar ♥️
مونږه بدنام يو ګنى دوٸى هم په ښکلا پسي مرى💯💯
له خــانه واخلا تر مـــلا پوري بخښنه غواړم🙏
✌️Umaar🥰
د کال اخر دی حساب ؤکه
که څه بد پاتې وي ډالۍ یې که مننه🌹🏃🏃
Umaaar ♥️
دسمبر جانے والا ہے ♥️❤️چلو ایک کام کرتے ہیں ..پرانے باب بند کر کے
نظر انداز کرتے ہیں♥️🏵️ نئے سپنے سبھی بُن ..کر ..اُلفت کے راستے چن کر
وفا داری پہ جینے کی♥️ 🌸راہیں ہموار کرتے ہیں ۔۔بھلا کر رنجشیں ساری
مِٹا کر نفرتیں دِل سے ♥️🏵️
معافی دے دلا کر اب
دِل اپنے صاف کرتے ہیں ♥️🌸جہاں پر ہوں سبھی مُخلص
نہ ہو دِل کا کوئی مُفلس♥️❤️اِک ایسی بستی اپنوں کی
کہیں آباد کرتے ہیں ♥️🌸جو غم دیتے نہ ہوں گہرے
ہوں سانجھی سب وہاں ٹھہرے ♥️🏵️
سب ایسے ہی مكینوں سے
مکاں کی بات کرتے ہیں ♥️🌸نہ دیکھا ہو زمانے میں
نہ پڑھا ہو فسانے میں ۔۔اب ایسے جنوری کا ہم ♥️🏵️
*سبھی آغاز کرتے ہیں ..!*💜✨♥️
Umaaar ♥️
پھر کہاں ملیں گی یہ دھند بھری راتیں🌧️
جا رہا ہے دسمبر اسےالوداع کہنے آ جاؤ نا 💕
#__Umaar
دسمبر اب کے جانا تو🌧️
دلوں کے میل ♥️
حسد کی آگ💯
بری نظریں🥺🥺
گھٹن اور بد گمانی سب
تم اپنے ساتھ لے جانا🏃🏃
جہاں تم ڈوبتے ہو نا
وہیں ان کو بھی دفنا دینا
تم تحفے تو بھیجو گے؟🌹🌹
جنوری کے ہاتھوں نا؟🙂
محبت بے تحاشا سی👫
خلوص و گرم جوشی بھی
بے غرض ناطے♥️
گہرے تعلق اور
نرم سے دل
جو سب کے لیے دھڑکتے ہوں بھجوا دینا۔۔۔
Umaaar ♥️♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain