ہم ہیں کہہ تعلق کو نبھانے میں لگے ہیں
Umaaar ♥️
مگر کچھ لوگ ہیں کہ دل کو دکھانے میں لگے ہیں💔💔👰
تمہارے ہاتھ کی چائے تمہارے ساتھ کی چائے...👉☕👫
جاناں 👰
یہی دو پل غنیمت ہیں محبت بھاڑ میں جائے..❤️
Umaaar ♥️
-" یا اللّه
" قیامت کے دن ہم سب کو اپنے پیارے نبی حضرت محمدﷺ کی شفاعت نصیب فرمانا،،،!"-😍
" آمین "🤗
" GoooooooD MornnnnnnnG "🔥
حسن اسکا مجھ سے پوچھتے ہو
سنو!
اک جھمکا اسکا تاج محل سمیٹ لیتا ہے۔۔۔♥
GoooooooD night 🌃
missSss You My Heartbeat 💓
👰وہ میرے لئے اتنا قابل احترام ہے❤
میں اس کو تم کہنا بھی اپنا توہین سمجھتا ہوں❤
Umaaar ♥️
نا میری امی نے کسی کو زبان دی ہوئی ہے
اور نا بابا نے😌
بس یہی بتانے کے لیے پوسٹ کی ہے🤝
باقی تمھاری مرضی🥰🥰
Umaaar ♥️
جناب پیار تو بہت چھوٹی چیز ہے.. 🥰
ہم تو آپ پر زندگی وارے بیھٹے ہیں..
Umaaar ♥️
اس کے پاس ہزاروں دلیلیں تھیں کہ میں اسے چھوڑ دوں👫
وہ مجھے نہیں مل سکتی💯👰
میرے پاس ایک ہی دلیل کہ میں اس سے
محبت کرتا ہوں اور بس!!👩❤️👨
اس کے بعد باقی کچھ بچتا ہی نہیں🙂💔
Umaaar ♥️
👉وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہیں👰
Umaaar ♥️
افسوس
اس نے مجھے کسی اور کا ہونے بھی نہیں دیا 💔
جانے کیوں اِک خیال سا آیا
Umaaar
ہم نہ ہونگے تو کیا کمی ہوگی؟💔
کچھ لوگوں کی پوسٹ لنڈے کی طرح ہوتی ہے😊😊
رش لگا رہتا ہے😂🙄
میرا پوسٹ مہنگا برینڈہے لوگ دیکھ کر گزر جاتے ہیں😌
Umaaar ♥️
**کبھی سوچتا ہوں کہوں تجھ سے میں**💞
جاناں 🥰
**تیری چاہتیں ہیں کٹھن بہت یہ راستے بہت دشوار ہیں**
Umaaar ♥️
"تیرے نزدیک آکر 😒
میں تجھے اپنے سارے دُکھڑے سناؤں
میں وہ ساری باتیں کروں
جو مجھے اندر ہی اندر
کھائے جا رہی ہیں💔ان میں سرفہرست
تیرا مجھے میسر نہ ہونا ہے💙👫
شب بخیر 🥀
Umaaar ♥️
سو میں نے بات بدل دی گلے لگا کے اسے
Umaaar ♥️
درست شخص غلط بات پر اڑا ہوا تھا👰🙂
Kon Kon Ludo KheLTheY ha Hath
karah karY,,👍👍
Awo KheLTheY ha
اے شخص ہر برس میں تیرا ساتھ چاہیے👰
پچیس گھنٹوں میں ، تیرہ مہینوں کے واسطے💙
#Umaar
جی میں آتا ہے اِک بار تو چیخوں ایسے
جاناں 👰
ساری دنیا کو خبر ہو کہ تجھے کھویا ہے
Umar ♥️
وہ پُوچھنا یہ ہے...!!
کہ جِن لوگوں کو سچ کڑوا لگتا ہے...!!
اُنہیں مِیٹھا سِیرپ دے سکتے ہیں...؟؟🙂🖤
Umaaar ♥️
صاحب جاناں کا دیدار کریں گے جب ہم
Umaaar ♥️
بس وہی لمحہ وہی سال مبارک ہوگا👫🙂
سال، پر سال، اور پھر اس سال
Umar ♥️
منتظر ہم تھے منتظر ہم ہیں🏃🏃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain