__"🙊😂"
یہ موسم کی بارش 🌧️, یہ بارش کا پانی
🏃🏃🥰یہ پانی کی بوندیں
پلیز میرے لیئے جانو ڈھونڈیں🙈🙆😂😂
"Umaaar
آغوش میں لوں، پاؤں پڑوں، کھینچ لوں دامن
ہاتھ آئے جو تجھ سا اسے چھوڑا نہیں جاتا🌹
#Umar❤️
میں انسان ہوں🏃
لیکن جب تم کہتی ہو
👩❤️👨تمہیں مجھ سے محبت ہے❤
تب میرا دل چاہتا ہے♥️💯
میں آسمان 🌧️کی وسعتوں میں
کسی پرندے کی طرح پرواز کر جاؤں
اور ہر سانس لیتی ہوئی شے کو بتاؤں
کہ مجھ پہ محبت مہربان ہے..."___😍
"Umaaar ♥️
تمہیں کیا لگتا ہے کہ ہر آہ خالی جائے گی
👰نا نا نا ... محترمہ
ان میں سے کوئی تو تمہاری دنیا ہلائے گی💯
Umaaar ♥️
کب تلک در پہ کھڑے رہنا ہے، اُن سے پوچھو
کیا وہ محشر کا تماشہ بھی یہیں چاہتے ہیں💔
Umaaar ♥️
روح من....!✨♥️👰
" میرا دل چاہتا ہے 👫تم میرے پاس ہو ✨♥️
میرے ساتھ رہو 👩❤️👨میں جب بھی اداس ہوں تم مجھ سے پوچھو!!
کیا ہوا ہے؟🥺
میں بنا کچھ کہے تمہارے سینے پہ سر رکھ کے آنکھیں👁️👁️ بند کر لوں اور سوجاؤں ✨♥️
تم بس میرے بال سہلاتے رہو، میں جب نیند سے اٹھوں تو تم میرے پاس ہو✨♥️
کاششششششش 💔
#Umar..♥️
مجھے نہیں پتا💯
👩❤️👨🥰کہ مجھے اس سے کتنی محبت ہے❤️
مجھے تو بس😘😘
😱اسے دیکھنا👁️👁️ ,اسے سوچنا
اس سے بات کرنا 👌,اسکے بارے میں بات کرنا👰
اسکا ذکر کرنا,اسکی فکر کرنا
اچھا لگتا ہے 🖤
🦋 Umaaar 🔥
#___________
-"سنا ہے کعبہ پے پہلی نگاہ پڑتے ہی جو بھی دعا مانگی جائے وہ پوری ہوتی ہے ،،،🌹
" یا اللّه اپنے پیارے نبی حضرت محمدﷺ💯
کے صدقے ہمیں بھی وہ لمحہ عطا فرما ،،،!"-😍
" آمین ثم آمین "🤲
GoooooooD MornnnnnnnG ♥️
ایک محبت سے ہونا نہیں گزارا میرا
♥️پگلی👰
مجھے تجھ سے کئی محبتیں کرنی ہیں۔۔،🥰🏃
GoooooooD NiGhT 🌹🌹
اِس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں
مُجھ سے باتیں کرو،دیکھو میں میسر ہوں ابھی🖤
🥀💕🌿
#__________Umaar
Taa wafa Ko Bewafaa Ye👰
Kho zamaa Da ZarA DunYaa Ye♥️♥️
Nice Song ☕☕👌
روح من "👰
خدا نے جس قدر محبت👌👰
میرے دل میں♥️
آپ کے لیے جمع کر رکھی ہے
تمنا ہے🤲
کہ اُس قدر الفاظ کا
ذخیرہ بھی
مجھے عنایت کیا جائے
تا کہ روز ایک نئے انداز سے،
کائنات کے حسن کو
آپ سے منسوب کروں 👰🌹..
#My PrincesseSs
اور مجھے سوچ کر ہسنا آتا ہے کہ ایک دن
اُس نے کہا تھا کہ،
ہاں تم سے کبھی میرا دل نہیں بھرے گا🖤🙂
haYeee Allah 💔
Umaaar
سنو جاناں..!!
ہمارے ستارے بھی ملتے ہیں..!!
اور کرتوت بھی..!!❤
#Umaar 👸🏼
څه د بدبخـتو ورځــــو مل وې
يه! بدنصيبه ڪاله ياد به دی ساتمه
Umaaar ♥️
پھر سے اک بار دل کو توڑ میرے...
جاناں 👰
تجھ پہ کچھ اعتبار باقی ہے♥️
Umaaar
پورے پاکستان بھر کی عورتوں کا بھروسہ
ایریل پر ہے 😂😂
مگر مردوں پر نہیں 😒😒
عجیب ہے یاڑڑڑڑڑڑڑ🤔🤔🤔
Umaaar ♥️
"کہتے ہیں رب سے قیمتی چیزیں مانگی جاتی ہیں🥰🥰
آج ہم نے بھی "رب" سے آپ کو مانگ لیا جاناں "👉👰🤲
Umaaar ♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain