Damadam.pk
Umar.Arman@UK's posts | Damadam

Umar.Arman@UK's posts:

Umar.Arman@UK
 

حیرت ہے کہ ہم لوگ بھی ٹھکرائے گئے ہیں
، ہائے اللّٰہ ،
ہم جیسے تو سینوں سے لگانے کے لیے تھے💔
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

یہ الگ بات ھے کہ وہ مجھے حاصل نہیں..!!❤️👰
مگر اس کے سوا..!!
کوئی میرے عشق کے قابل نہیں..!!🌸❤️
#Umaar

Umar.Arman@UK
 

پردیس میں زندگی ☹️
بارش کا موسم🌧️
اور تیری یاد👰😔
چائے☕
میں🏃
💔💔اور میرے ساتھ میری تنہائیاں🥺
Umar 💯

Umar.Arman@UK
 

Musafari🏃 Da Cha YaaaDonaaa🥰
Ow
Baaaaraaan 🌦️🌧️
StareY JawanD 😯😲
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

دل برائے فروخت ہے
قیمت 20 کڑور 87 لاکھ 33 ہزار 9 سو 99 روپے ہے🤝♥️😊
حصوصی آفر💯💯
👰😘حسین لڑکیوں سے زرا ڈسکاؤنٹ ہو سکتا ہے
Umaar♡

Umar.Arman@UK
 

میرے ،،بابو ،، نے اتنی ٹھنڈ میں😁😜
شال اوڑھی ہے کہ نہیں🤔🙊
صدقے جاناں 🥰
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

تُجھ پے مقدر مہربان ہے شاید
شہزادی 👰
ورنہ ہم ہر کِسی کو میسـر نہیں ہوتے👫🙏
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

مولا اداس رکھ _____ مگر اتنی بے بسی نہ دے💔💔
کہ کوئی کہے خدا ہوں میں ، اور مجھے ماننا پڑے🙏🙏
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

ہمیں مطلب ہے راہ تکنے سے...!!
محترمہ 👰
مسئلہ تمہارا ہے کہیں سے بھی آؤ❤
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

وہ مجھے چھوڑ گئی👰 کوئی بات نہیں زندگی میں ملنا بچھڑنا چلتا رہتا ہے👫 محبت اپنے رنگ بدلتی رہتی ہے🥰 اب میں اس سے اتنی شدت سے محبت نہیں 👩❤️👨کرتا جتنی بچھڑنے سے پہلے کرتا تھا 💯مگر کبھی کبھی میرا♥️ دل کرتا ہے کہ وہ کہیں مجھے نظر آجائے👁️👁️ اور میں اس کے گلے لگ کر جی بھر کے روں🥺😭
اتنا کہ جب وہ مجھے خود سے جدا کرنے لگے تو میرا مردہ وجود اسکی بانہوں میں جھول جائے۔👩❤️👨💔
GoooooooD NiGhT
#__________Umaar

Umar.Arman@UK
 

میں بڑا لالچی ہوں۔۔🏃☹️🔥
جو مجھ سے بات کرنے لگ جائے میں اس کو چمٹ ہی جاتا ہوں۔۔🙂👩❤️👨
🏃🏃♥️چاہتا ہوں یہ دور نا جائے۔۔💛
بس بات کرتا رہے میری آخری سانس تک میرے ساتھ رہے۔۔🙂👫🥰
اور ہاں جو میرا ہے وہ میرا ہی رہے💯 مجھے موت پڑتی ہے اپنے پسندیدہ لوگوں کو دوسروں سے بانٹتے ہوۓ۔۔💔👫♥️
اور جو زرا سا بھی کسی اور کا ہو مجھے وہ زرا سا بھی نہیں چاہیے میں خود ہی اسے دل سے نکال دیتا ہوں۔۔🙃💯👰♥️🏃
میں اس پرندے🕊️ کو پاس نہیں رکھتا جو ہر کسی کے ہاتھ پہ دانہ چگتا ہو میں اسے آزاد کر دیتا ہوں۔۔🙂❤
My Fvrt Person Just Mine🥰🥰
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

تیرا نام چاند پہ لکھنے کو جی چاہتا ہے مگر ۔۔۔۔۔🌙🌦️
ایک تو میرا ہاتھ نہی جاتا۔۔۔👋
اور🙏
دوسرا امی نے زیادہ دور جانے سے منع کیا ہے۔۔۔🙄🙄🙄
haYeee Allah 💔💯

Umar.Arman@UK
 

اور سناؤ اپنے جانو سے خوش ہو
محترمہ 👰
یا میں اپنا واٹساپ نمبر دوں🥰🥰
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

Excuse Me..👰
Bahar Boht Thnd Hai,
Kya Ma AwPky دل Ma Ajaon? 😕️💘☂
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

اوئے جاناں 👰...!
سنا ہے کہ جھمکے، چوڑی، مہندی اور گجرے 🥰بھی مہنگے ہو گئے ہیں...🤧
پھر بھی محبت کا تقاضا ہے👩❤️👨 اور میری خواہش ہے کہ اپنی جیب خرچ میں سے ہر ماہ چند سو بچا کر...! 😍
تمہیں یہ سب خرید کر بھیجوں...🙈😍
#Umaar 😘😘

Umar.Arman@UK
 

انگلیاں اُٹھاؤ بڑے شوق سے لیکن،
تم اپنی طہارت کی سند لیتی آنا🔥✨🌸
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

مزاج اچھا ہے آج میرا
کوئی دل دینا چاہیے تو بسم اللہ 😂😝🙊🙊🙊

Umar.Arman@UK
 

کا ٹ کے کھاتا نہیں چوم کے رکھ لیتا ہوں😘😘
جاناں 🥰
سیب لگتے ہیں 🍎مجھے آپ کے ہونٹوں کی طرح
#UMaaar 😮

Umar.Arman@UK
 

عین ممکن ہے کسی لمحہِ بیزاری میں
جاناں 🥰
تُو میرے سمت بڑھے ،اور مَیں دنیا کی طرف
Umaaar ♥️

Umar.Arman@UK
 

گونگی لڑکی پٹاؤں گا🙈
نہ وہ کسی سے بات کرے گی 🤷
نہ میرا موڈ خراب ہوگا🙆🙆
Umaaar ♥️